counter easy hit

کالم

گرفردوس برروئے زمین است

گرفردوس برروئے زمین است

تحریر: محمد عتیق الرحمن براعظم ایشیا کے بڑے پہاڑی سلسلے کوہ ہمالیہ میں واقع خطہ جموں و کشمیر جسے دنیا کبھی جنت ارضی ،کبھی ایران صغیراورکبھی ایشیا کی انگوٹھی کا نگینہ جیسے القابات سے یادکرتی ہے ۔اسی کشمیر کے جلوئوں کو دیکھ کر مغل بادشاہ جہانگیرنے کہاتھا کہ گر فردوس بر روئے زمین است ہمیں […]

افسانہ محبت

افسانہ محبت

تحریر:امتیاز علی شاکر: لاہو محبت کے رنگ شرم و حیاء کے آنچن کے پیچھے سے جھانکے تواوربھی خوبصورت لگنے لگتے ہیں،محبت فطرت ہے،محبت ایسا جذبہ ہے جورنگ ونسل،مذہب وفرقہ،عمر،وقت سمیت کسی سرحد کی قید قبول نہیں کرتا۔محبت انسان کی زندگی کاایساجزہے جس کے بغیرزندگی باقی نہیںرہتی،اپنے اردگردکے ماحول پرغورکریں آپ کومحبت ہی محبت نظرآئے گی […]

پیشہ وارانہ تعلیم کو جدید بنانے کی ضرورت

پیشہ وارانہ تعلیم کو جدید بنانے کی ضرورت

تحریر : مقصود انجم کمبوہ اِس جدید دور میں یورپین ممالک نے پیشہ وارانہ تعلیمی اداروں کے خدوخال میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے اقدامات کئے ہیں فرانس اور جرمن کی ٹیکنیکل یونیورسٹیوں میں جدید سکل کے سلیبس شامل کئے جا رہے ہیں لیبارٹریوں اور ورکشاپوں میں وقت کے تقاضوں کے تحت تبدیلیاں لائی جا رہی […]

پاکستان کی بقا۔۔ آزادی کشمیر میں

پاکستان کی بقا۔۔ آزادی کشمیر میں

تحریر : محمد شاہد محمود مسئلہ کشمیر تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا […]

جنرل راحیل شریف اور کراچی آپریشن

جنرل راحیل شریف اور کراچی آپریشن

تحریر : سید انور محمود جنرل راحیل شریف دوٹوک فیصلے کرنے میں دیرنہیں لگاتے! آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ ہو یا پھر کراچی آپریشن پر عملدرآمد، جنرل کا ہر فیصلہ دو ٹوک ہوتا ہے۔ جنرل راحیل شریف نے ایک تازہ اور دو ٹوک فیصلہ کراچی کے امن کےلیے کیاہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا […]

مسئلہ کشمیر کے حل میں اقوام عالم کردار ادا کرے

مسئلہ کشمیر کے حل میں اقوام عالم کردار ادا کرے

تحریر: رانا اعجاز حسین بھارت مقبوضہ وادی کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر سنگین ظلم و بربریت اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی رواء رکھے ہوئے ہے۔جبکہ بھارت نے ہر بار پاک بھارت مذاکرات کو محض ”مذاق رات” سے زیادہ اہمیت نہ دی ہے اور اپنی ہٹ دھرمی اور طرح طرح کے الزامات اور دھمکیوں سے […]

اورنج ٹرین

اورنج ٹرین

تحریر : شاہ بانو میر میرے گھر کے عقب میں ٹرین کیلئے پل بننا شروع ہوا 2010 سے کنسٹرکشن شروع ہوئی بلآخر 2015 کے آخر میں پُل مکمل ہوا .اتنے سال ہماری روڈ بلاک رہی ہیوی وہیکلز کی وجہ سے جو تعمیراتی سامان لاتے رہے . اتنے سال کسی نے کوئی سیاست نہیں کی نہ […]

احتساب اپنا

احتساب اپنا

تحریر : وقارانسا کہا جاتا ہے کہ شوشل میڈیا نے آج کی نوجوان نسل کو تباہ کر دیاہے – دیکھا جائے تو اس بات سے نہ تو انکار ممکن ہے اور نہ ہی اس حقیقت سے فرار ممکن ہے – لیکن اس کے ساتھ اس کے مثبت استعمال نے آگاہی اور شعور بھی عطا کیا […]

مسالک، فرقہ واریت اور ذاتیں

مسالک، فرقہ واریت اور ذاتیں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہر دور کے حکمران او نگیاں بونگیاں مارتے رہے ہیں مگر مو جودہ مقتدر حضرات نے توبو نگیوں کے ساتھ بیواقوفیوں کی بھی انتہا کر ڈالی ہے جس ملک کا آئین قر آن و سنت کے مطابق قوانین بنانے کا اور ہر فرد کے لیے بنیادی سہولتیں مہیا کرنے […]

بچوں کی تربیت کس نحج پر ہونی چاہیے

بچوں کی تربیت کس نحج پر ہونی چاہیے

تحریر: ثناء جویریہ ایک دانا کا قول ہے تم مجھے بہترین مائیں دو میں تمہیں بہترین قوم دوں گا بچے کے لیے ماں کی گود پہلی درسگاہ ہے والدین کے لیے سب سے بڑی پریشانی بچوں کی تعلیم وتربیت کے حوالے سے ہوتی ہے ایک بچہ کا سماج اس کا گھر ہوتا ہے وہ وہی […]

75 لاکھ نانک میں خریدا جانے والا کشمیر

75 لاکھ نانک میں خریدا جانے والا کشمیر

تحریر : سلطان حسین آج پانچ فروری ہے دنیا بھر بالخصوص پاکستان میں5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے اور کشمیر کی آزادی کے لئے اپنی اخلاقی مدد کے عزم کا اظہار کیا جاتا ہے پاکستان میں اس روز عام تعطیل ہوتی ہے اور اس سلسلے کا آغاز1990میںقاضی حسین احمد کی اپیل سے ہوا، […]

کب جاگو گے

کب جاگو گے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ فتنے جھگڑے لڑائیاں بم دھماکے خود کش حملے اسکولوں میں نسل کشی کے واقعات۔فقہی اختلافات سارا خون خرابہ، ہشیاری سے اس جنگ و جدل کا رخ پاکستان کی اسلامی شناخت کی جانب موڑ دیاگیا ہے۔چترالی ٹوپی لمبی دھاڑی اور لمبی لٹیں اس حلیے کے شخص کو دیکھ کر ڈر […]

بامقصد زندگی

بامقصد زندگی

تحریر : سید راشد حسن چند سال پہلے جب میں نے (andriod game) اینڈ رایئڈگیم (temple run)کھیلنا شروع کی تو اس مشہور زمانہ گیم نے کچھ عر صہ کے لئے مجھے(captivate)کئے رکھا ‘ یہ) (plateform gamesکے طر یقہ پر بنا ئی گئی گیم ہے جس کا پلا ٹ (plot)میں کو ئی بھی کردا ر(character) ایک […]

گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب

گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب

تحریر: نسیم الحق زاہدی تھر میں قحط پڑ چکا ہے لوگ افلاس کے ہاتھوں لقمہ اجل بن رہے ہیں نمونیا معصوم بچوں کو بڑی بے دردی اور تیزی سے نگل رہا ہے کوئی پرسان حال نہیں حاکم وقت سردی کے باعث نرم گرم بستر پر خواب خرگوش کی نیند کے مزے لوٹ رہا ہے حال […]

سپہ سالار

سپہ سالار

طارق حسین بٹ، چیرمین پیپلز ادبی فورم تاریخ میں کسی سکندرِ اعظم، نپولین بونا پارٹ ،ہنی بال ،سیزر، اکبرِاعظم، ظہیرالدین بابر، تیمور لنگ اور سلطان محمد فاتح کا نعم البدل نہیں مل پایا کیونکہ ان عظیم انسانوں میں سے ہر کوئی اپنی مثال آپ تھا اور ان کا نعم البدل تلاش کرنا ممکن نہیں تھا۔ […]

بدلتا عالمی منظرنامہ اور یورپ میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت

بدلتا عالمی منظرنامہ اور یورپ میں مسئلہ کشمیر کی اہمیت

تحریر: سید سبطین شاہ جیسا کہ ساری دنیا جانتی ہے، مسئلہ کشمیر ایک دیرینہ حل طلب مسئلہ ہے، آج کے دور کے بدلتے ہوئے عالمی تناظر میں بھی اس مسئلے کی اہمیت اور تازگی مدہم نہیں پڑی۔ خاص طور پر یورپ کے بااثر حلقوں میں آج بھی کشمیر کی آواز اٹھائی جاتی ہے۔ عالمی سیاست […]

کشمیر کی عمدہ تحریک کے مقابلہ میں بھارتی گھٹیا ہتھکنڈے

کشمیر کی عمدہ تحریک کے مقابلہ میں بھارتی گھٹیا ہتھکنڈے

تحریر: حافظ طلحہ سعید اللہ کی رحمت،نصرت اور تائید و توفیق کے ساتھ تقریبا پون صدی گزرنے کے باوجود بھی بھارت جدوجہد آزادیٔ کشمیر کو دبا نہیں سکا بلکہ اس کے برعکس اللہ کے فضل سے اہل کشمیر کا جذبۂ آزادی روزبروز افزوں تر ہی ہوتا جارہا ہے۔ اسی طرح اہل پاکستان بھی اپنی شہ […]

غزہ مہذب دنیا کی سب سے بڑی جیل

غزہ مہذب دنیا کی سب سے بڑی جیل

تحریر: میر افسر امان جہاں یہودیوں کے مظالم کے واقعات تاریخِ عالم میں مشہور ہیں وہاں یہودی اسرائیلی ناجائز حکومت نے اس دور میں بھی ایک اور ظلم کی داستان رقم کی ہے۔فلسطین میں غزہ کی پٹی کو دس سال سے زمینی، ہوائی او بحری ناکہ بندی کر کے فلسطینیوں کی کثیر تعداد کو جیل […]

جمہوریت کے ثمرات

جمہوریت کے ثمرات

تحریر: مسز جمشید خاکوانی عزیر جان بلوچ نے انکشاف کیا ہے اسے جیل میں لیاری کا سربراہ بنانے کی پیش کش کی گئی تھی ۔اسے زمینوں پر قبضے ،ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم کے لیے استعمال کیا گیا عزیر بلوچ کے مطابق اس نے کراچی کے علاقوں گلستان جوہر، کلفٹن اور سرجانی ٹائون میں زمینوں […]

بابائے قوم حضرت مقبول بٹ کے حالات زندگی (قسط دوم)۔

بابائے قوم حضرت مقبول بٹ کے حالات زندگی (قسط دوم)۔

تحریر: ثمینہ راجہ۔ جموں و کشمیر میں پچھلی قسط میں بابائے قوم حضرت مقبول بٹ کے حالات زندگی کا ایک جائزہ پیش کر چکی ہوں۔ اس قسط میں میرا موضوع گفتگو ہے ۔ ماہ مقبول کے تقاضے اور کشمیری قوم پرست۔ فروری کے مہینے کو بجا طور پر ماہِ مقبول کہا جاتا ہے ۔ اس […]

دہشت گرد کون؟

دہشت گرد کون؟

تحریر:ابنِ نیاز کمال کا سوشل میڈیا ہے۔ حکومت نے اعلان کیا یا نہیں کیا، لیکن سوشل میڈیا پر دہشت گردوں کی پہچان کے بارے میں کچھ جملے یوں وائرل ہوئے جیسے گھر گھر کسی کے گھر کے اجڑنے کی خبر پھیلتی ہے۔ میں وہ پہچان پڑھ کر حیرت زدہ رہ گیا۔ کیونکہ شاید ہر دوسرا […]

لباس ذوقِ حسن کا مظہر اور تہذیب و تمدن کا اعکاس

لباس ذوقِ حسن کا مظہر اور تہذیب و تمدن کا اعکاس

تحریر: رشید احمد نعیم ہمارا مذہب اسلام ایک کا مل مذہب ہے۔ اسلام کی رُ و سے سب کو سادہ اور موزوں لباس پہننا چاہیے جو جسم کو صیحح طریقے سے ڈھانپے اور اس سے جسم کی نمائش نہ ہو ۔اﷲ تعالیٰ نے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ”اپنے جسموں کو اچھی طرح ڈھا نپو”۔ […]

سوشل میڈیا

سوشل میڈیا

تحریر: راشد علی راشد اپنے معاشرے میں اخلاقیات کا جنازہ نکلتے دیکھ کر افسوس تو ہو رہا ہے مگر بے حسی نے سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ احیاء کا درس دینے والے بھی فیس بُک اور ٹیوٹر و دیگر سوشل میڈیا کے ہاتھوں کتنے یرغمال بن چکے ہیں کہ اب انہیں اپنا اکائونٹ […]

عہد ساز شخصیت

عہد ساز شخصیت

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی کائنات قدرت کے اٹل فیصلے اور اپنی تقسیم ہے جسکی حکمت کو ہم جیسے ناتواں انسان سمجھ ہی نہیں سکتے،رب کے ہاں بلند مرتبے والا کون ہے؟؟ اس کی تعلیمات اسلامی میں مکمل رہنمائی اور احکامات خداوندی موجود ہیں،اللہ تعالیٰ کے ہاں قدر و منزلت کا پیمانہ بھی ہر گز […]