counter easy hit

کالم

فاطمہ ثریا بجیا

فاطمہ ثریا بجیا

تحریر : شاہ بانو میر اب ڈھونڈو انہیں چراغ رخ زیبا لے کر بجیا ہمارے درمیان نہیں رہیں. قلم ان کی لازوال پہچان ہے قلم لکھاری کی سوچ کواصل روح سے حرف تحریر کرواتا ہے بجیا نے ساری عمر جان ڈالی قلم سے حروف میں اسی لئے تو ان کا پیغام دلوں پر اثر کرتا […]

غصہ بھی اللہ کے لئے

غصہ بھی اللہ کے لئے

تحریر: مولانا احمد مدنی ترمذی شریف کی ایک حدیث میں نبی اکرم نے فرمایا” وابغض للہِ” بغض اور غصہ بھی اللہ کے لئے ہو، یعنی جس کسی پر غصہ ہے یا جس کسی سے بغض ہے وہ اس کی ذات سے نہیں بلکہ اس کے کسی برے فعل سے ہے یا اس کی کسی ایسی […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر: پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: رقوم کی منتقلی کیلئے بینک ڈرافٹ اور منی آرڈر کا استعمال جائز ہے؟ جواب: رقم کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کیلئے بینک ڈرافٹ، منی آرڈر اور چک وغیرہ کا استعمال جائز ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عباس اور حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر: پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: اگر کسی آزاد کو خرید لیا جائے یا کوئی آزاد شخص کسی کو اپنا مالک قرار دے لے تو ان صورتوں میں غلام اور باندی والے احکام نافذ ہوں گے یا نہیں؟ جواب: آزاد آدمی کو خرید لینے سے اس پر غلام یا باندی کا اطلاق نہیں ہوسکتا […]

اسلام کانفرنس کا پیغام امن

اسلام کانفرنس کا پیغام امن

تحریر: مہر بشارت صدیقی مختلف اسلامی ممالک کے قائدین اور ملک بھر کے 5 ہزار سے زائد علماء نے شدت پسند تنظیم داعش کو خوارج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، دہشت گردی کے خلاف فکری اور نظریاتی اتحاد وقت کی ضرورت […]

ہیلی فیکس کی سیر

ہیلی فیکس کی سیر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت نظیر وادی ہیلی فیکس (برطانیہ) کے چپے چپے پر قدرت نے دلکش سحر انگیز مناظر کا جال بچھایا ہوا تھا۔ ہم قدرت کی فیاضی کی داد دیتے ہوئے آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے تھے جس طرح انتہائی لذیذ اور شیریں مشروب کو انسان قطرہ قطرہ کرکے پیتا ہے اور […]

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال فیض احمد فیض 13 فروری 1911ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کو ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کا شرف مولوی شمش الحق سے بھی ہوا جو علامہ محمد اقبال کے بھی استاد تھے۔ آپ نے عربی اور فارسی بھی سکول سے سیکھی۔ بی اے گورنمنٹ کالج لاہور سے کیا […]

ایک اور دھرنا

ایک اور دھرنا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر جب پاکستان میں اکلوتا پی ٹی وی ہوا کرتا تھا تو ہم اس کے قسط وار ڈرامے بڑے شوق سے دیکھتے تھے۔ یہ ڈرامے ہفتہ وار ہوتے تھے اور ہم پورا ہفتہ بڑی بے چینی سے اگلی قسط کے منتظر رہتے۔ اب تو تفریحی چینلز کی بھرمار ہو گئی ہے […]

بجیا آپا چراغ گل

بجیا آپا چراغ گل

تحریر: حفیظ خٹک دیا جلائے رکھنا ، روشنی ہوگی تاریکی ختم ہوگی اور سب کو اپنے راستے صاف دکھیں گے۔ انہیں آگے بڑھنے میں آسانی رہے گی یوں ان کا کام بھی آسا ن ہوجائیگا اور آپ کا کو بھی اطمینان قلب ہوگا۔ 85 منٹ نہیں ، گھنٹے و دن بھی نہیں ، ایام و […]

دِفاع

دِفاع

تحریر: شاہد شکیل دنیا کے ہر والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے اچھا کھائیں پئیں ، پہنیں اوڑھیں اور ہر قسم کی تکلیف سے دور رہیں ،آعلیٰ تعلیم حاصل کریں اور دنیا میں نام کمائیں ،والدین ساری زندگی اپنے بچوں کو دیکھ کر جیتے ہیں اور مرتے دم تک بچوں کی خیر […]

ویلنٹائن ڈے کیا ہے

ویلنٹائن ڈے کیا ہے

تحریر: اقراء اعجاز حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی ویلنٹائن ڈے کیا ہے ؟ عیدالحب یا ویلنٹائن ڈے ایک خاص رومی عید ہے جس کی ابتدا سے متعلق کوئی ٹھوس بات کہنا ایک مشکل ترین امر ہے البتہ مختلف کتابوں کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ اس کی ابتدا […]

امن کا گہوارہ نشانے پر

امن کا گہوارہ نشانے پر

تحریر: راجہ شجاع احمد منہاس آج میرا قلم لکھتے ہوے یہ کہہ رہا تھا لکھوں تو کیا لکھوں۔آج اس سانحہ نے میرے قلم کو بھی لکھنے پر مجبور کردیا ہے۔لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہا لکھوں تو کیا لکھوں۔اس سانحہ نے تو پاکستانی قوم میں افرا تفری پھیلا دی ھے۔اس وطن میں تخریبی کاروائیوں کی کیا […]

جمہوریت کے پجاری حکمران و سیاستدان

جمہوریت کے پجاری حکمران و سیاستدان

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اگر یہ کہاجائے توبیجانہ ہوگاکہ میرے دیس پاکستان میں جمہوراور جمہوریت کے جتنے بھی دریچے جہاں کہیں سے بھی کھلتے ہیںاِن کے تمام ظاہروباطن ثمرات صرف حکمرانو، سیاستدانوں اور اِن کے خاندانوں اور اِن کے اردگرد منڈلاتے چمچہ گیری کرتے اور خوشامدمیں دامن بچھاتے اور اِن کے آگے […]

طلبہ یونین کی بحالی معاشرتی ترقی و سربلندی کے لئے امر لازم

طلبہ یونین کی بحالی معاشرتی ترقی و سربلندی کے لئے امر لازم

تحریر : عتیق الرحمن انسانی سماج کی کامیابی و کامرانی میں معاشرے کے نوجوان طبقے کا نہایت اہم کردار و حصہ ہے ۔سیاسی و مذہبی، لسانی و قومی تحریکوں کو عوامی حمایت بھی صرف اور صرف نئے خون کے سبب ملی ۔بعثت اسلام سے قبل بھی اور بعثت کے بعد بھی شباب و جوانوں نے […]

زلزلے

زلزلے

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا زلزلوں کی وجہ سے جہاں جانی مالی نقصان ہوتا ہے وہاں ایک سبق بھی ملتا ہے، ہم نے زلزلوں سمیت تمام قدرتی آفتوں کا سامنا تو کرتے ہیں مگر عملی طور پر قدرتی مصیبتوں، تکلیفوں اور آفتوں سے نمٹ نے کئے لئے کوئی ٹھوس حکمت عملی نہیں اپناتے، بس زلزلے […]

پولیو مرض، حقیقت، خاتمہ کیوں ضروری ہے؟؟؟

پولیو مرض، حقیقت، خاتمہ کیوں ضروری ہے؟؟؟

تحریر: محمد امین بلوچ یوں تو بچپن سے ہم سنتے آرہے ہیں کہ پولیو والے آئے ہیں۔ چلو بچوں کو قطرہ پلانے لے جائو یا خود پیووغیرہ جیسے جملے۔ یا ٹیم کو کولر اٹھائے ہوئے چلتا دیکھ کر چند ایک گھر تک ان کے ساتھ چلنا۔جب کچھ سمجھداری کے عمر میں آپہنچے تو کچھ سوچنے […]

فلاحی ادارے رحمت یا زحمت

فلاحی ادارے رحمت یا زحمت

تحریر : حمیدہ گل محمد أج جس مسئلے پر میں نے قلم اٹھایا ہے وہ ہے سماجی تنظمیں۔ ہماری سماجی تنظمیں جو دن رات غریبوں، مسکینوں، ناداروں، یتیموں اور بے سہارا لوگوں کی مدد کے لئے کوشاں ہیں۔ کیا کبھی ان تنظیمواں نے سوچا بھی ہے کہ وہ جو کام کر رہی ہیں آیا وہ […]

شرک کی اجازت

شرک کی اجازت

تحریر : شھنیلا حسین یه جو بھائی صاحب عشق کرنے کی اجازت لیکر آۓ ہیں ان سے سفارش کروا کر مجھے امتحان میں پاس ہونے کیلۓ رشوت دینے کی اجازت بھی دکوا دیں پلیز.. جو لوگ بھی اسطرح کے شرکیه گانے سنتے اور گاتے هیں ان سب مسلمانوں سے گزارش ہیکه اپنے ایمان تازہ کرلیں […]

آئیے ایمان تازہ کریں

آئیے ایمان تازہ کریں

تحریر : مسز جمشید خاکوانی کبھی کبھی دل سیاست کی چکربازیوں سے اوب جاتا ہے لگتا ہے کہیں بھی کچھ اچھا نہیں رہا ،کہیں سچ نہیں ہر طرف جھوٹ ہے ریا کاری ہے مکاری ہے سازشیں ہیں بس من چاہتا ہے کہیں ایسی جگہ جایا جائے جہاں ایسا کچھ نہ ہو اور یقین کریں قران […]

سیرت غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ

سیرت غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ

تحریر : ملک نذیر اعوان، خوشاب غوث اعظم غریبوں، بے کسوں، یتیموں اور مساکینوں کی مدد کرتے تھے اس لیے آپ کو غوث اعظم کا خطاب دیا گیا۔ عقیدت مند غوث اعظم کو پیر پیران پیر کے لقب سے یاد کرتے ہیں۔ آپ کی ولادت رمضان کی پہلی تاریخ ٤٧٠ ہجری بغداد کے قریب ایک […]

آج کی آواز

آج کی آواز

تحریر : احمد نثار پچھلے دس تا پندرہ سالوں میں میں نے کئی مذہبی گروہ کے احباب سے ملاقات کی اور ان سے گفت و شنید بھی۔ جن میں ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، بدھ اور یہودی طبقے کے افراد تھے۔ اسلامک سٹڈیز ، قومی یکجہتی اور مذہبی رواداری جیسے موضوعات پر مذکرات بھی کیے۔ خاص […]

مخلوق اللہ کا کنبہ!

مخلوق اللہ کا کنبہ!

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دوسروں کے کام آنا ہی اصل زندگی ہے۔ جو دوسروں کے کام نہیں آتا، اس میں اور جانور میں کیا فرق ہے۔ کیونکہ اپنے لئے تو جانور بھی جیتے ہیں۔ ان کو بھی سردی گرمی ،بھوک پیاس محسوس ہوتی ہے۔ان کی بھی اپنی ضروریات ہوتی ہیں اور وہ اپنی ان […]

پنجاب حکومت کا احسن اقدام

پنجاب حکومت کا احسن اقدام

تحریر : کہکشاں صابر ہم ہمیشہ حکومت پر تنقید تو کرتے ہی ہیں کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے یہ ہو گیا حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جب حکومت کوئی اچھا کام کرتی ہے تو عوام کو چاہیے کہ حکومت کی تھوڑی سی تعریف کریں تاکہ اس چھوٹی […]

ہم نے گلشن کے تخفظ کی قسم کھائی ہے

ہم نے گلشن کے تخفظ کی قسم کھائی ہے

تحریر: آمنہ احسان اللہ ساہی کافی کا مگ ہاتھ میں لیے اور ایک ہاتھ میں موبائل تھامے میں چھت پر واک کر رہی تھی۔ ہمسایوں کے گھر سے آنے والی خوشبو مجھے بالکونی کی طرف کھینچ لائی ۔یہ باربی کیو کی خوشبو تھی اور اس نے میرے دل کے موسم کو اور بھی خوبصورت کر […]