counter easy hit

کالم

پہلی محبت دوسری شادی

پہلی محبت دوسری شادی

تحریر: امتیازعلی شاکر پہلی محبت اور دوسری شادی اکثر جان لیو ثابت اہوتیں ہیں ،دوستوں محبت اورشادی دونوں ہی جرم نہیں پر شرط یہ ہے کہ دین اسلام کی تعلیمات پرعمل اور شرم وحیاء کادامن نہ چھوڑا جائے ،پہلی محبت اوردوسری شادی دراصل دوالگ موضوع ہیں ،جن لوگوں کاان دونوں کے ساتھ ابھی پالانہیں پڑااُن […]

حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا

حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا

تحریر : چوہدری ناصر گجر بینک دولت پاکستان ایک ہزار روپیہ حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا۔ پاکستان کے ہزار روپیہ کے بینک نوٹ پر لکھے اس ادائیگی کے وعدے کا مطلب کیا ہے؟بڑے نوٹ کے بدلے چھوٹے نوٹ تو کوئی بھی دے سکتا ہے پھر اس کیلیے سرکاری بینک کی ہی کیا […]

خان صاحب

خان صاحب

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی جناب عمران خان صاحب کچھ تحریر کرنے سے قبل میں جناب کے گوش گزار کرنا یہ ضروری سمجھتا ہوں کہ میرا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق تھا نہ ہے اور نہ آئندہ کسی سیاسی جماعت سے اپنا تعلق جوڑنے سے متعلق کچھ سوچ رکھا ہے اس لیے میں […]

پاکستان ایک فلاحی مملکت یا مسائل کی آماجگاہ

پاکستان ایک فلاحی مملکت یا مسائل کی آماجگاہ

تحریر : عاکف غنی پاکستان جو اسلام کے نام پر جمہوریت کے مروجہ طریقے سے وجود میں آیا تھا، آج تک بمشکل اپنی شناخت تو بنا پایا مگر ایک ایسی ریاست کے طور پر جو دنیا میں ناکام ریاست کے نام سے پہچانی گئی تو کبھی دہشت گردوں کی آماجگاہ کے طور پر۔دو قومی نظریہ […]

عدل اور احکام خداوندی

عدل اور احکام خداوندی

تحریر : از ستارہ امین عدل سے مراد کسی ش? کو اس کے اصل مقام پر رکھنا ہے . عدل کا مفہوم یہ بھی حق دار کو اس کا حق دے دیا جا? . کسی بھی چیز کو برابر حصوں میں تقسیم کردینا . ہر ایک کو اس کا پورا پورا حق دینا عدل کہلا? […]

اولاد کی تربیت میں ماوں کا اہم کردار

اولاد کی تربیت میں ماوں کا اہم کردار

تحریر : قراة العین ہمارے پیارے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب دور جاھلت کے وحشی نما حیوان کو انسان بنا کے اندھیروں سے روشنیوں میں لاے وہاں یہ کیونکر ممکن نہیں کہ بچے جو گلاب کے پھول کی طرح معصوم ہوتے ہیں ان کی اصلاح نہ کی جا سکے۔اولاد کی […]

بڑے لوگ چھوٹے دل

بڑے لوگ چھوٹے دل

تحریر: ممتاز ملک پیرس چند روز قبل اردو ادب کےایک بہت بڑے لکھاری کی وفات پر دنیا بھر میں ان کے مداحین نے ان کےساتھ اپنی ملاقاتوں اور تصاویر کو سوشل سائیڈز پر سب کیساتھ بانٹا ۔ اس بات پر ہمارے کئی بزرگ لکھاریوں کو جانے کس بات پر اعتراضات کی سوجھی ۔ کسی نے […]

دیوارِ مہربانی

دیوارِ مہربانی

تحریر : شاہ فیصل نعیم بڑی عجیب ہے یہ دنیا نئے نئے رنگ دکھاتی ہے اپنے باسیوں کو۔ بڑی انوکھی سوچ پہ چلتے ہیں تینوں سوچ، سوچنے والے اور سوچ کو حقیقت کا روپ دینے والے۔ ہر کوئی اتنا ہی خوش نصیب ہے جتنا جس کا نصیب ہے۔ کبھی سوچا کسی اور نے کرے گا […]

ایک بزرگ شہری اور انصاف کے تقاضے

ایک بزرگ شہری اور انصاف کے تقاضے

تحریر : صہیب سلمان میراآج کا کالم ایک ایسے بزرگ کی کہانی پر ہے جن کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں جو ستر سال سے زائد عمر کے ہیں اوراب اپنی ریٹائر منٹ کی زندگی میںاپنے وراثتی و شرعی حق کے لئے دربدر ہورہے ہیں۔محمد اسلممحکمہ TIPسے گریڈ20 کا ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیں اُن […]

پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف ایجی ٹیشن کا عندیہ

پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف ایجی ٹیشن کا عندیہ

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک میں غیر فرینڈلی رول ادا کرنے والی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے چیئرمین اور اپوزیشن لیڈر عمران خان نے نوازشریف کی حکومت کے خلاف حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے سمیت 5مزیدمطالبات کی عدم منظوری کی صور ت میں ایک بار پھر تحریک چلانے اور […]

کیا یہ وہ پاکستان ہے؟

کیا یہ وہ پاکستان ہے؟

تحریر: نسیم الحق زاہدی تھر میں لوگ افلاس کے ہاتھوں لقمہ اجل بن رہیں ہیں با اثر افراد کے پروٹوکولز معصوم انسانوں کو نگل رہے ہیں جاگیر دار نے مزارع کے ہاتھ پائوں کاٹ دیئے مولوی نے مسجد میں معصوم بچے کی عزت لوٹنے کے بعد اُسے بڑی بے دردی سے قتل کر دیا اعلیٰ […]

الحمد اسلامی یونیورسٹی عملی اسلام، محب وطن

الحمد اسلامی یونیورسٹی عملی اسلام، محب وطن

تحریر: عتیق الرحمن، اسلام آباد سماج و معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں تعلیمی اداروں کا اہم کردار ہوتا ہے اور اگر معاشرے میں اچھے اور معیاری تعلیمی ادارے موجود ہوں تو معاشرہ عروج کی منزلوں پر پہنچتا ہے۔ بدقسمتی سے برصغیر میں انگریز نے دوران قبضہ یہاں کے نظام و نصاب تعلیم کا چہرہ […]

بدعنوانی اور بدانتظامی کا دوسرا نام ۔۔۔پنجاب ایگزامینیشن کمیشن

بدعنوانی اور بدانتظامی کا دوسرا نام ۔۔۔پنجاب ایگزامینیشن کمیشن

تحریر: رشید احمد نعیم درس و تدریس میں امتحانات کو بڑی اہمیت حاصل ہے طلباء اور طالبات کی اہلیت جانچنے اور جماعتوں کی درجہ بندی کرنے کے لیے امتحانات کا انعقاد نہ صرف ضروری ہے بلکہ جزوِلازم کی حیثیت رکھتے ہیں پنجاب ایگزا مینیشن کمیشن کا قیام انہی مقاصد کے لیے عمل میں آیا تھا […]

گونگے کہیں کے

گونگے کہیں کے

تحریر : ایم سرور صدیقی کاش کوئی ان حکمرانوں کو سمجھائے کہ گھر کے برتن فروخت کرکے کبھی گذارا نہیں ہوتا معاملات میں خودکفیل ہونا پڑتا ہے۔ محض خالی باتیں اور کھوکھلے دعوے کرنا الگ بات ہے لیکن ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کرنا پڑتے ہیں حکمرانوں کی نااہلی سے ترقی کا ٹائی […]

برطانیہ کے قدرتی مناظر

برطانیہ کے قدرتی مناظر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہماری طاقتور آرام دہ جیپ برق رفتاری سے مانچسٹر سے ہیلی فیکس (برطانیہ) کی طرف دوڑ رہی تھی۔ میرا میزبان نور احمدر انجھا دو دن سے میرے تجسس کو ابھار رہا تھا کہ آپ نے سارا برطانیہ دیکھ لیا ہے لیکن میں آپ کو جس وادی میں لے کر جائوں […]

تاریخ سے بے خبر ایک نجی ٹی وی کے اینکرز پرسن

تاریخ سے بے خبر ایک نجی ٹی وی کے اینکرز پرسن

تحریر: میر افسرامان جب سے ہمارے ملک میں نئے ٹی وی چینلز کھلنے شروع ہوئے ہیں ٹی وی اینکرز کی بھر مار ہو گئی ہے ۔ اس میں کچھ پرنٹ میڈیا سے منسک حضرات تھے جو ٹی وی اینکر بنے اور کئی نئے داخل ہونے والے حضرات ہیں۔ کچھ کے پاس پہلے سے عالمی حالات، […]

نفرتوں کے گہرے ہوتے سائے

نفرتوں کے گہرے ہوتے سائے

تحریر: محمد آصف ا قبال، نئی دہلی کیا یہ عجیب بات نہیں ہے کہ اکثریت اقلیت سے ڈر کر رہے یا لوگوں میں اقلیت کی شبیہ کچھ اس طرح کی بنائی جائے کہ اکثریت میں ڈر اور خوف خود بہ خود پیدا ہو جائے۔لیکن خبر سننے والے کو پہلے مرحلہ میں سوال یہی کرنا چاہیے […]

مشرقی عورت

مشرقی عورت

تحریر : شاہ بانو میر دروازہ کھولیں ٹھک ٹھک ٹھک رات کے گیارہ بجے فرانس میں آپ کا دروازہ اس زور سے پیٹا جائے تو گھر کا ہر فرد بوکھلا جاتا ہے ـ میرے ہسبنڈ باہر گئے کہ آواز کسی دیسی خاتون کی محسوس ہو رہی ہے ـ جیسے ہی دروازہ کھولا حواس باختہ خاتون […]

پاک چین اقتصادی تعاون

پاک چین اقتصادی تعاون

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان جغرافیائی لحاظ سے ایسی جگہ پر واقع ہے کہ کئی دوسرے ممالک کو تجارتی راستے مہیا کر سکتا ہے۔ جبکہ برادر دوست ملک چین اس وقت دنیا میںایک بڑی اقتصادی قوت بن کر ابھر رہا ہے اور خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ چین 2020ء تک دنیا کی سب سے […]

سلطنتِ غزنویہ ٩٧٦ء تا ١١٨٦ئ

سلطنتِ غزنویہ ٩٧٦ء تا ١١٨٦ئ

تحریر: شہزاد حسین بھٹی سلطنت غزنویہ 976ء سے 1186ء تک قائم ایک حکومت تھی جس کا دارالحکومت افغانستان کا شہر غزنی تھا۔ اس کا سب سے مشہور حکمران محمود غزنوی تھا جس نے ہندوستان پر 17 حملے کئے اور سومنات پر حملہ کرکے بطور بت شکن خود کو تاریخ میں امر کردیا۔جب سامانی حکومت کمزور […]

دشمن ملک و ملت کو پہچانئے

دشمن ملک و ملت کو پہچانئے

تحریر : خنیس الرحمان پاکستان ابھی سانحہ پشاور کے زخموں کو نہ بھولا تھا کہ پاکستان کے سفاک دشمنوں نے باچا خان یونیورسٹی میں حملہ کرکے ایک اور زخم دے دیا۔صبح کے وقت سفاک دھشتگردوں نے یونیورسٹی میں گھس کر طلبہ اور اساتذہ کو شہید کردیا۔آج ہمارا دشمن ہمیں ترقی کی راہ پر دیکھ کر […]

عورت اور اسلام

عورت اور اسلام

تحریر : از مریم چودھری مو ضوع پر غور کرنے سے پہلے اس نکتہ کوپيش نظررکھنا ضرورى ہے کہ اسلام نے ان افکارکا مظاہرہ اس وقت کيا ہے جب باپ اپنى بيٹى کو زندہ دفن کرديتا تھا اوراس جلاديت کو اپنے ليے باعث عزت وشرافت تصور کرتا تھا عورت دنيا کے ہرسماج ميں انتہائى بے […]

گدھوں کی مجلس

گدھوں کی مجلس

تحریر : سجاد گل ایک کھیت میں تین گدھے مجلس کر رہے تھے، ایک گدھا کہنے لگا چلو آج ہم ایک دوسرے کو ایسے واقعات سناتے ہیں جو ہمارے ساتھ پیش آئے ہوں اور ہم نے ان سے کوئی سبق حاصل کیا ہو،پہلے گدھے نے اپنی داستان یوں سنائی ایک دفعہ مجھ سے ایک بیل […]

ملکہ غمگین۔۔ سورن لتا

ملکہ غمگین۔۔ سورن لتا

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال برصغیر پاک وہند کی نامور ہیروئن سورن لتا 20 دسمبر 1924ء کو راولپنڈی میں ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ان کے والد ایک سرکاری ملازم تھے ۔ اس لیے کبھی لکھنو اور کبھی دہلی میں رہائش اختیار کرتے رہتے ۔ اس دوران سورن لتا نے بی اے تک تعلیم حاصل […]