counter easy hit

کالم

خالی ہاتھ

خالی ہاتھ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری گزشتہ روز نکیال میں پیپلز پارٹی کی ریلی پر زاد کشمیر مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما سرادر سکندر حیات کے بیٹوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک معمر کارکن چودھری منشی گجر شہید ہو گئے۔سردار سکندر حیات کی سیاسی زندگی کے عروج کو اپنی […]

بھارتی خواہش پر امریکہ دنیا کے مستقبل کو امن وتحفظ سے محروم نہ کرے !

بھارتی خواہش پر امریکہ دنیا کے مستقبل کو امن وتحفظ سے محروم نہ کرے !

تحریر: عمران چنگیزی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ کا کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان اور افواج پاکستان نے دنیا کو پر امن بنانے کیلئے جو تاریخ ساز و لازوال قربانیاں دی ہیں اور ناقابل تلافی نقصانات اٹھائے ہیں وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکہ سمیت مہذب و پر امن دنیا کا […]

کم عمری کی شادی اور صحت کے مسائل

کم عمری کی شادی اور صحت کے مسائل

تحریر: رضوان اللہ پشاوری چند دن قبل میرے موبائل پر فون آیا نمبر آنجانا تھا، جیسے ہی میں نے کال اٹینڈ کر کے سلام کیا تو اس صاحب نے کہا کہ میں نوید بول رہاہوں، کل پشاور پریس کلب میں ”کم عمری کی شادی اور صحت کے مسائل”کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا […]

جانے کی باتیں جانے دو

جانے کی باتیں جانے دو

تحریر: محمد عتیق الرحمن ایک ٹرین اسٹیشن پرآکر رکتی ہے ۔ اس میں سے جوان فوجی وردی پہنے ہوئے باہر نکل کر اپنی اپنی پوزیشنیں سنبھال کر کھڑے ہوجاتے ہیں۔ اتنے میں ایک بچہ اپنی ماں کا ہاتھ چھڑا کر ایک فوجی کی طرف بھاگ کر آتا ہے اور اس فوجی کو السلام علیکم کہتاہے […]

یومِ حیا یا ویلنٹائن ڈے ؟؟؟

یومِ حیا یا ویلنٹائن ڈے ؟؟؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر حکمت کی عظیم الشان کتاب میں یہ درج کردیا گیا ”تم دنیا میں وہ بہترین گروہ ہوجسے لوگوں کی اصلاح و ہدایت کے لیے میدان میں لایا گیا ۔تم نیکی کا حکم دیتے ہو ،بدی سے روکتے ہواور اللہ پرایمان رکھتے ہو”(آل عمران)۔ آقا کے فرمان کے مطابق روزِ قیامت […]

نج کاری کی کہانی

نج کاری کی کہانی

تحریر: نعیم الرحمان شائق کسی ملک میں حکومت نے ایک ادارہ بنایا۔ اس پر خوب محنت کی گئی۔ اس کی نوک پلک سنوارنے کے لیے خوب سرمایا لگایا گیا۔ کیوں کہ روزی روٹی کا مسئلہ تھا۔ بڑے لوگ سمجھتے تھے کہ محنت کریں گے تو کچھ ہا تھ لگے گا۔ سرمایہ خرچ ہوگا تو کچھ […]

درگزر

درگزر

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی زندگی میں ہمارا واسطہ ایسے کئی افراد سے پڑتا ہے جو مزاج کی بے جا سختی کے باعث ہمیں بالکل نہیں بھاتے، ایسے درشت مزاج لوگوں سے ہر کوئی دور رہنے کی کوشش کرتا ہے، کیوں کہ ایک آسان اور سیدھا سادھا معاملہ صرف ان کی طبیعت میں موجود شدت […]

اچھائی اور انسانی سوچ کے زاویے

اچھائی اور انسانی سوچ کے زاویے

تحریر : مدیحی عدن کسی گاؤں میں چور ڈاکوؤں کا ایک گروہ رہتا تھا ، ان کا کام ہوتا تھا شہر جا کر لوٹ مار کرنا ، ڈھیر سارا مال حاصل کرنا اور گاؤں آ کر اس  مال سے یتیم بچیوں کی شادی کروانا ، غریبوں مسکینوں  کو کھانا کھلانا۔ کیا آپ کی نظر میں انکا […]

قوم کی بیٹیاں

قوم کی بیٹیاں

تحریر : قدسیہ نورین قدسی قوم کی بیٹیاں ہم جب بھی قوم کی بیٹی کا نام لیتے ہیں تو ہمارے دل و دماغ کے کسی نہ کسی کونے میں بس ایک ہی نام روشن ہوتا ہے اور وہ ملالہ یوسف زئی جس کو ہماری قوم نے اور پوری دنیا نیبھی پاکستان کی بیٹی کا خطاب […]

اسلام میں ویلنٹائن ڈے کی کوئی اہمیت نہیں‎

اسلام میں ویلنٹائن ڈے کی کوئی اہمیت نہیں‎

تحریر : کہکشاں صابر ہم مسلمانوں کی تہذیب کئی کھو سی گئی ہے۔ ہماری تہذیب کو اس وقت کوئی آنچ نہیں آئی تھی جب مسلمان ہندستان میں ایک ساتھ رہتے تھے لیکن جیسے جیسے وقت آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا ترقی کر رہی ہے ہم اپنی تہذیب سے بہت ،بہت دور ہوگئے ہیں ۔۔ […]

پی ٹی آئی کی کشمیر پالیسی

پی ٹی آئی کی کشمیر پالیسی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ خبر میرے لئے حیران کن تھی کہ عمران خان نے کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دی ہے۔میرا خیال ہے پاکستان تحریک انصاف کو اس غلط خبر کی وجہ سے دھچکہ لگا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان کی جانب سے یہ بیان کس زمرے […]

ہمارے اقدار اور مغرب کی یلغار

ہمارے اقدار اور مغرب کی یلغار

تحریر: مزمل احمد فیروزی ماہِ فروری شروع ہوتے ہی ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں اور چودہ فروری کو یہ دن اظہار محبت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ابتداء میں یہ دن صرف یورپ اور امریکہ میں منایا جاتا تھا مگر آہستہ آہستہ دنیا کے بیشتر خطوں میں منایا جانے لگا […]

ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی تہوار

ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی تہوار

تحریر :عاصمہ عزیز ‘راولپنڈی دنیا بھر میں مختلف تہوارجوش وخروش سے منائے جاتے ہیں ۔یہ تہوار کسی بھی ملک کے معاشرے‘ ثقافت اور مذہب کی عکاسی کرتے ہیں۔ویلنٹائن ڈے بھی ایک ایسا تہوار ہے جو کہ تیسری صدی کے رومی سینٹ ایس ٹی ویلنٹائن کی یاد میں منایا جاتا ہے جسے 14 فروری 270 عیسوی […]

میر جعفر اور میر صادق کے جانشین

میر جعفر اور میر صادق کے جانشین

تحریر: سجاد علی شاکر میں اپنے نئے کاروبار کی تشہیر میں مگن اور اپنی سوچوں کو آپس میں گھما گھما کر اچھے سے اچھا آئیڈیا زدماغ سے حاصل کرنے میں مصروف ہی تھا ، کہ ایک آدمی نے میری ان تمام سوچوں اور نئے کا روبار کے منصوبے کا ستیاناس کر ڈالا۔ ان صاحب کا […]

خوش گوار ہوا کا جھونکا کیا ہاکی کی ماند پڑی چمک دمک کو بحال کر پائے گا؟

خوش گوار ہوا کا جھونکا کیا ہاکی کی ماند پڑی چمک دمک کو بحال کر پائے گا؟

تحریر : رشید احمد نعیم کھیلوں کو انسانی زندگی میں بہت اہمیت حاصل ہے کھیل سے جسمانی صحت بہتر ہوتی ہے یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ کھلاڑی عام لوگوں کی نسبت جسمانی اعتبار سے زیادہ مضبوط اور توانا ہوتے ہیں جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ کھیل اَخلاقی تر بیت کا بھی ایک موثرذریعہ […]

نقیب مصطفی

نقیب مصطفی

تحریر: نقیب الاشراف جناب ڈاکٹرمخدوم پیر سید علی عباس شاہ اَبَا طَالِبٍ عِصْمَة الْمُسْتَجِیْرِ، وَغِیْثَ الْمَحُوْلِ وَنُوْرَ الْظُّلَمِ لَقَدْ ھَدَّ فَقْدُکَ اَھْلَ الْحِفَاظ، فَصَلّٰ عَلَیْکَ وَلَِّ الْنِّعَمْ وَلَقَاکَ رَبُّکَ رِضْوَانِہ، وَقَدْ کُنْتَ لِلْمُصْطَفیٰ خَیْرِ عَمٍّ ابو طالب ! اے پناہ لینے والوں کی پناہ گاہ! اور اے رحمت کی زوردار بارش! اور اے اندھیروں کی […]

یوم اظہار محبت

یوم اظہار محبت

تحریر: عمران چنگیزی 14 فروری یعنی ویلنٹائن ڈے کوہر سال محبت کرنے والے یومِ اظہارِ محبت کی حیثیت سے مناتے ہیں۔ بالخصوص مغربی ممالک میں یہ دن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے لیکن اسلامی ممالک میں اِس کا کوئی رواج نہیں ہے۔ سب ممالک میں یہ دن مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے […]

محبت کے نام پر بے حیائی کیوں

محبت کے نام پر بے حیائی کیوں

تحریر : عقیل خان 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانا جائز یا ناجائز ہے۔ اس بحث میں پڑنا اپنا ٹائم ضائع کرنے کے مترادف ہے کیونکہ آجکل ہر بندہ اپنے آپ کو دانشور اور دوسرے کو جاہل سمجھتا ہے۔ ہر سوال کا جوا ب اس کے پاس ہوتا ہے، جیسے عدالت میں جھوٹ کو سچ […]

ویلنٹائن ڈے ہم منائیں ہی کیوں

ویلنٹائن ڈے ہم منائیں ہی کیوں

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر ویلنٹائن ڈے! یومِ محبت، ایک مغربی تہوار ہے جو ہر سال 14 فروری کو منایا جاتا ہے۔بدقسمتی سے ہمارے مسلم معاشرے کی نوجوان نسل بھی اس تہوار کو بڑے جوش و خروش سے مناتی ہے۔ نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی محبت کا اظہار سرخ پھول دے کر کرتے ہیں۔ اس دن […]

رنگین شب اور دل آفروز سماں (2)

رنگین شب اور دل آفروز سماں (2)

تحریر: سجاد علی شاکر آصف ،عمران کے پاس گیا اور کہا کہ یار ہماری بھی کبھی بات کرواں بھابھی سے ،کیا ہم تمہارے کچھ نہیں لگتے جو تم نے اپنی محبت بارے ہمیں کچھ بھی نہیں بتایا، ایسے ہی ڈائیلاگ طارق نے بھی بولے ، عمران کو دوستوں نے احساس ڈلوایا کہ ہم تمہارے دوست […]

ویلنٹائن ڈے یوم تجدید محبت یا بے حیائی کا دن

ویلنٹائن ڈے یوم تجدید محبت یا بے حیائی کا دن

تحریر : سید عارف سعید بخاری سینٹ ویلنٹائن ڈے (Saint Valentine’s Day) جسے ویلنٹائین ڈے (Valentine’s Day) اور سینٹ ویلنٹائن کی دعوت (Feast of Saint Valentine) بھی کہا جاتا ہے ایک خاص عالمی دن ہے جو ہمیشہ 14 فروری کو متعدد مغربی اور سیکولر ممالک میں سرکاری اور غیر سرکاری طور پر منایا جاتا ہے۔لیکن […]

محبت کی دیواریں

محبت کی دیواریں

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ یہ بھارت ہے ایک ارب ستائیس کروڑ انسانوں کا ملک ،او ر اس میں ایک لڑکی ‘آروشی’ ہے۔آروشی بھارت کے شہردہلی کے ایک سکول کی انٹر کی طالبہ ہے۔ اس کی عمر لگ بھگ اٹھارہ سال ہے۔ 2009ء میں آروشی نے ایک عجیب وغریب کام شروع کردیا۔وہ سڑکوں پر ، کچرے […]

ویلنٹائن ڈے اور ہماری بدنصیبی

ویلنٹائن ڈے اور ہماری بدنصیبی

تحریر: زکیر احمد بھٹی ایک وقت تھا جب روم کی پوری سلطنت بہت ہی زیادہ پرسکون ماحول میں پروان چڑ رہی تھی پورے روم کی عوام خوش حال تھی پھر آہستہ آہستہ رومی سلطنت میں جنگ کا ماحول پیدا ہو گیا جنگ کے دوران روم کی فوجیں بہت زیادہ جان بحق ہونا شروع ہوئی تو […]

حیا نہیں زمانے کے آنکھ میں باقی

حیا نہیں زمانے کے آنکھ میں باقی

تحریر: اختر سردار چودھری ، کسووال ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے پاکستان میں بھی گزشتہ کچھ برسوں سے عام لوگوں کی معلومات اور آگہی میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ جہاں اس دن کو منانے والے جوش و فروش کا مظاہرہ کرتے ہیں، وہیں پر اس دن کی مخالفت کر نے والے بھی کم نہیں۔ […]