By MH Kazmi on April 12, 2017 Down, India, intransigence, the, to, went اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان اور بھارت کے درمیان اصل مسئلہ کشمیر ہے اگر بھارت ہٹ دھرمی سے ہٹ جائے تو مسئلہ کشمیر مذاکرات سے بھی حل کیا جاسکتا ہے مگر بھارت امن نہیں چاہتا ہے آئے روز بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر کی جانیوالی فائرنگ کا شکار ہمارے بھائی ہورہے ہیں۔ بھارت ہٹ دھرمی پر تل […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 courage, daughters اہم ترین, خبریں, کالم

کچھ حادثات انسان کی زندگی کو پوری طرح تبدیل کر دیتے ہیں اور اُن حادثات کو ُبھولا دینا اس کے لئے نہایت مشکل ترین کام ہوتا ہے . یا تو وہ صبر کا دامن تھام لیتا ہے یا پھر ہمیشہ کے لئے بے زبان ہو جاتا ہے. ایسا ہی ایک حادثہ میرے والد کے عزیز […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 attention, side, SOME, these, to اہم ترین, خبریں, کالم

ملک بھر میں پھیلی حالیہ دہشت گردی کی لہر سے ہر شخص پریشان ہے اور چاہتا ہے کہ اس کا کوئی مستقل حل نکالا جائے۔ اور ظاہری سی بات ہے کہ حکومت کو اس سے زیادہ پریشانی ہے کہ ملک میں امن و امان قائم کرنا انکی قومی زمہ داری ہے۔ اس مسئلہ کے حل […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 but, do, not, Shy, we اہم ترین, خبریں, کالم

سابق صدر زرداری اور وزیراعظم نواز شریف نے ایک دوسرے کے مورچے میں بیٹھ کر سیاسی گولہ باری شروع کی تو عوام کو سمجھنے میں دیر نہیں لگی کہ دبے لفظوں میں آئندہ الیکشن کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔پیپلزپارٹی کو اچھی طرح احساس ہوچکاہے کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کاگراف بڑھانے کے لیے سخت محنت کرنی […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 Baba, Day, international, name, of, the, with اہم ترین, خبریں, کالم

یہ سال 1701ء اپریل کی بات ہے، کچے مکان کے ٹھنڈے فرش پر کھجور کے پتوں سے بنی چٹائی بچھائے بیٹھا وقت کا بہت بڑا مفکر، دور اندیش دانشوریہ سوچ کر پریشان تھاکہ آنے والے جدید دور میں دانشور کیسا ہو گا؟ سال2017ء کے مفکر، دانشور، تجزیہ نگار، کالم نگار کی ترجیحات کیا ہوں گی؟ […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 If, is, mother, not, so, the, what, wife, woman اہم ترین, خبریں, کالم

بلا شبہ ماں کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے، اب ماں تو ہر انسان کی ہوتی ہے ظاہر ہے ہر انسان کو کسی نا کسی عورت نے ہی جنم دیا ہے اور جنم دینے والی عورت ہی ماں کہلاتی ہے۔ مانتا ہوں کہ ماں کا نعیم البدل کوئی نہیں’ لیکن ہمیں یہ چھوٹی سی بات […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 munir, niazi, poet, punjabi, stylist, Urdu اہم ترین, خبریں, کالم

پنجابی اردو کی قدیم شکل ہے جبکہ اردو پنجابی کا جدید روپ ہے اس لئے بابافرید گنج شکراردو کا پہلاشاعر مانا گیا ہے وہ اس لئے کے اُس کی جدید پنجابی نے اردو کا روپ دھارا اور اردو زبان کہلائی منیر نیازی فضل حسین گجراتی اور فقیر حسین فقیر کے بعد پنجابی جدید لب و […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 and, measure, Panama, patience, public اہم ترین, خبریں, کالم

آج سے کوئی 35 سال پہلے کی بات ہے کہ ہم نے اپنے علمی استعداد بڑھانے کے لئے پنجاب یونیورسٹی لاء کالج لاہور میں داخلہ لیا، ہمارے اس وقت کے ایک استاد قادری صاحب اکثر کہا کرتے تھے کہ تاخیر انصاف انصاف کی تردید کی ہے اور پھر ہم پو چھتے کہ سر ! اگر ایسا ہی […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 centers, established, heat, hospitals, in, karachi, stroke اہم ترین, خبریں, کالم

کراچی میں شدید گرمی کےپیش نظر حکومت کی جانب سے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک سینٹرزقائم کردیئے گئے ہیں ۔گرم اور ٘خشک موسم میں لوگوں کواحتیاطی تدابیراختیار کرنے کی ہدایات کر دی گئی ہیں۔ کراچی میں گرم ہواؤں کا ڈیرا ،خشک موسم اور تپتی دھوپ ،ان حالات میں قوت مدافعت میں کمی کے شکار افراد کی […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 is, NOC, not, PARLIAMENT'S, raheel, rights, shareef, subject, the, to, under اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں, پنجاب, کالم

اسلام آباد (یس اردو نیوز) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ راحیل شریف کو این اوسی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے راحیل شریف کو این اوسی جاری کرنے کے حوالے سے وضاحت دی گئی ہے۔ ایاز صادق کا کہنا […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 bag, Cat, JUI-F's, of, out, the اہم ترین, خبریں, کالم

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 7 اپریل سے 9 اپریل 2017 تک تین روزہ سیاسی میلے کا انعقاد صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں کیا،اس سیاسی میلے کو جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ یوم تاسیس پر’ ’تین روزہ عالمی اجتماع’’ کا نام دیا گیا۔ اس اجتماع میں نائب امام خانہ کعبہ الشیخ صالح […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 control اہم ترین, خبریں, کالم

جرمن کہاوت ہے اعتبار کرنا اچھی بات ہے لیکن کنٹرول کرنا بھی ضروری ہے یہ کہاوت کہاں اور کس مقام پر درست ثابت ہوتی ہے اسکا جائزہ لینا یا موقع کی نزاکت پر ہی انحصار کرتا ہے، اعتبار اور کنٹرول دو مختلف الفاظ ہوتے ہوئے بھی کئی بار یکجا ہو جاتے ہیں وقت اور حالات […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 divine, invite, punishment, Why, Wretched اہم ترین, خبریں, کالم

سارا عالم کفر متحد ہو کر مسلمانوں اور اسلام کے در پے ہے اور مسلمانوں کی تباہی کے سامان اور پروگرام ترتیب دیے جا رہے ہیں بھارت اور کشمیر میں مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جا رہا ہے فلسطین کی مساجد پر اسرائیلیوں نے اذان پر پابندی عائد کر ڈالی ہے جس پر […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 Alliance, decision, Islamic, join, of, state, the, to اہم ترین, خبریں, کالم

سعودی عرب کی زیر قیادت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تشکیل دیے گئے اسلامی فوجی اتحاد میں پاکستان، ترکی، مصر،انڈونیشیا، اردن، متحدہ عرب امارات، سوڈان، تیونس، قطر اور ملائشیا سمیت اسلامی دنیا کے دیگر ممالک شامل ہیں۔ اس اتحاد کا آپریشنل مرکز سعودی دارالحکومت الریاض میں ہو گاجہاں سے نہ صرف دنیا بھر میں ہونے […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 blind, faith, fake, feet, on اہم ترین, خبریں, کالم

کسی زمانے میں پیر دین دار اور اللہ کے نیک بندے ہوتے تھے جو انصاف پر مبنی نظریات کا پرچار کرتے تھے۔ ان کی تعلیمات، سوچ، عمل اور زندگی سچائی اور اللہ کے بندوں کی بھلائی کے لیے ہوتی تھی، ان کی تعلیم روحانیت پسندی اور صوفی ازم تھی، جس میں رواداری بھی تھی لیکن […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 but, Email:, how اہم ترین, خبریں, کالم

ایک دور تھا جب لوگ پیغام رسانی کے لیے خطوط کا استعمال کرتے تھے اور پیغامات کی تیز تر ترسیل کے لیے مختلف ذرائع اپناتے تھے جن میں کبوتروں کا استعمال عام تھا _ جیسے جیسے زمانہ ترقی کرتا گیا پیغامات کی ترسیل کے لیے بھی مختلف انداز اپنائے جانے لگے _ لیٹر بکس اور […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 came, Gappay, goal, the اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور پلے بیک سنگر احمد رْشدی کا تعلق ایک قدامت پسند سید گھرانے سے تھا۔ ان کے والد سید منظور احمد حیدر آباد دکن میں عربی اور فارسی کے نامور استاد تھے۔ ابھی رْشدی بچپن میں ہی تھے کہ ان کے والد انتقال ہو گیا تھا بچپن سے ہی موسیقی کے […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 be, For, horroscope, hwo, today, will, your day اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب, کالم

حمل: 21مارچ تا21اپریل ہر کام پورے اعتماد کیجیے، اپنے حوصلوں کو مضبوطی بخش کر آگے جانے کے بارے میں جدوجہد کریں، بفضل خدا وقت آپ کا ساتھ دے سکے گا اور آپ اپنی منشاء کے مطابق اعلیٰ مقام تک جا پہنچیں گے۔ ثور: 22اپریل تا20مئی ہم اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ دنیا میں […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 department, Forest, harvesting, in, involved, officials اہم ترین, خبریں, کالم

سوات کی تحصیل کبل میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی سے جنت نظیر وادی کا حسن ماند پڑنے لگا ہے،اس عمل میں محکمہ جنگلات کے اہلکار بھی ملوث ہیں۔ قدرت نے سوات کو بے پناہ خوبصورتی سے نوازا ہے ، یہاں برف پوش پہاڑ، آبشاریں، دریا اور ہرے بھرے جنگلات ہیں، لیکن اب جنگلات کی […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 another, For, Laureate, Malala, Nobel, the, title, World, yousafzai اہم ترین, خبریں, کالم

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز،وہ اقوام متحدہ کے لیے امن کی پیامبر بنائی جا رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا کہناہے کہ ملالہ یوسف زئی پیر سے ذمےداریاں سنبھالیں گی،اس حوالے سے تقریب ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر میں ہوگی ۔ انہوں نے کہا […]
By MH Kazmi on April 7, 2017 and, effects, its, Love, of, wealth, Worst خبریں, کالم

ہمارے معاشرے کی بے شمار خامیوں میں اخلاق و کردار کا فقدان سرفہرست ہے۔ اس کی وجہ صبر و برداشت کی کمی بل کہ نایابی ہے۔ اگر ان خامیوں پر قابو پالیا جائے اور اسلامی طور طریقے اپنالیے جائیں تو ایک ایسا مثالی معاشرہ تشکیل پاتا ہے جہاں ظلم و زیادتی، بداخلاقی اور بے صبری […]
By MH Kazmi on April 7, 2017 Allah, and, ask, For, Forgiveness, ON. YOUR, repent, sin خبریں, کالم

ﷲ رب العزت اپنے بندوں سے مخاطب ہوکر فرماتا ہے : ’’ کہہ دو کہ اے میرے بندو! جنھوں نے اپنی جانوں پر ظلم و زیادتی کی ہے تم ﷲ کی رحمت سے ناامید نہ ہوجاؤ۔ بے شک ﷲ تعالیٰ سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ واقعی وہ بڑی بخشش والا بڑی رحمت والا ہے۔‘‘ […]
By MH Kazmi on April 7, 2017 is, lying, sin, Worst خبریں, کالم

دروغ گوئی اور غلط بیانی نہایت ہی قبیح خصلت ہے۔ جس میں جھوٹ بولنے کی عادت پائی جاتی ہے، وہ خدا اور انسانوں کے نزدیک بہت برا ہے اور کوئی اس پر اعتبار نہیں کرتا۔ کتاب و سنت میں جھوٹ بولنے کی بڑی مذمت آئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ’’بے شک اللہ تعالیٰ […]
By MH Kazmi on April 7, 2017 five, have, PUNISHMENTS, sins خبریں, کالم

ﷲ تعالیٰ کے محبوب اور آخری پیغمبر جناب رسالت مآب ﷺ کے فرمودات عالیہ اصلاح احوال اور نجات آخرت کا ذریعہ ہیں۔ آپؐ نے مختلف مواقع پر اصلاح امت کے لیے ارشادات عالیہ فرمائے۔ حضرت عبدﷲ بن عباس رضی ﷲ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اکرمؐ نے فرمایا : ’’ جب کسی قوم میں […]