counter easy hit

کالم

دعا کی فضیلت

دعا کی فضیلت

”اے محبوب! جب تم سے میرے پیارے بندے میرے متعلق پوچھیں تو فرما دو ۔کہ میں نزدیک ہی ہوں ۔پکارنیوالے کی پکار کا جب بھی وہ مجھے پکارتا ہے جواب دیتا ہوں انہیں بھی چاہےے کہ میری سنیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ ہدایت پا جائیں۔“ شان نزول:اس آیت کریمہ کے شانِ نزول کے […]

آزادی صحافت کا عالمی دن….!

آزادی صحافت کا عالمی دن….!

تین مئی کے دن پاکستان سمیت دنیا بھر میںآزادی صحافت کے عالمی دن”ورلڈ پریس فریڈم ڈے“کے منانے کا مقصد پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کو درپیش مشکلات،مسائل،اور صحافیوں کی زندگیوں کو درپیش خطرات سے متعلق دنیا کو آگاہ کرنا، آزادی صحافت پر حملوں سے بچاﺅ کے لئے حکمت عملی […]

مزدوروں کے عالمی دن پر روایتی مظاہرے پرتشدد احتجاج میں تبدیل

مزدوروں کے عالمی دن پر روایتی مظاہرے پرتشدد احتجاج میں تبدیل

مزدوروں کےعالمی دن پردنیا کےکئی ملکوں میں روایتی مظاہرے پُرتشدد احتجاج میں بدل گئے۔امریکا، فرانس، اٹلی، وینزویلا سمیت کئی ممالک میں پولیس اور مشتعل افراد میں تصادم سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ امریکا کے مختلف شہروں کی طرح نیویارک میں بھی ہزاروں افراد نے یوم مئی کے روایتی مارچ میں شرکت کی ۔ اس موقع […]

6 سال بعد بھی ایبٹ آباد آپریشن کے کئی پہلو پوشیدہ

6 سال بعد بھی ایبٹ آباد آپریشن کے کئی پہلو پوشیدہ

یکم اور 2 مئی 2011 کو دنیا کے مطلوب ترین شخص اسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیاتھا۔ 6سال بعد بھی اس آپریشن کے کئی پہلو راز میں ہیں۔ یکم اور دو مئی کی درمیانی شب 12 بجکر 35 منٹ پر ایبٹ آباد کی فضا ہیلی کاپٹروں کی گھن گرج سے گونج اٹھی ، […]

معتمرین کی تعداد، پاکستان بدستور سر فہرست

معتمرین کی تعداد، پاکستان بدستور سر فہرست

دنیا بھر سے عمرہ اور حج کی ادائیگی کیلئے آنے والوں میں پاکستانی زائرین کی تعداد سب زیادہ ہے ۔ یوں تو دنیا کے کونے کونے سے لاکھوں مسلمان ہر سال حج و عمرہ کی ادائیگی کیلئے بیت اللہ کا رخ کرتے ہیں مگر اس کرہ ارض کے چار ممالک ایسے ہیں جہاں سے کل […]

دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے اور ملک بھر میں چھٹی ہے ، اس موقع پر صدر اور وزیر اعظم نے اپنے اپنے پیغام میں مزدوروں کو ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم نوازشریف نےکہاکہ یکم مئی کو مزدوروں کوان کی طویل […]

پناما کیس کا فیصلہ عوام کی توقعات اور قائدین

پناما کیس کا فیصلہ عوام کی توقعات اور قائدین

ملک میں سب سے بڑی عدالت کا سب سے بڑا فیصلہ پناما کیس کا فیصلہ بلآخر آ ہی گیا اس فیصلہ کو سننے کے لئے جہاں دنا بھر کے لو منتظر تھے وہاں پاکستان کے 20کروڑ عوام بھی بڑی بے چینی سے اس فیصلہ کے منتظر تھییہ فیصلہ اس لئے بھی اہمیت کا حامل سمجھا […]

مٹھائی ونڈو

مٹھائی ونڈو

تحریک انصاف کے بڑوں کے اجلاس کے بعد مٹھائیاں بانٹنے کی باری آئی تو میں نے اعجاز چودھری سے یہ کہا چودھری صاحب یہ مٹھائی شوگر لیول نارمل کرنے کے لئے کھائوں یا جشن منانے کی۔کہنے لگے عظیم فیصلہ ہے دل و جاں سے خوشی ہے ہمیں تو شکرانے کے نفل بھی پڑھنے چاہئیں اور […]

شاہی لباس میں لپٹی جمہوریت

شاہی لباس میں لپٹی جمہوریت

دونوں طرف کا ہجوم اپنی اپنی ٹولیوں کے ساتھ خوشیاں منا تا ہوا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتا مٹھائیاں تقسیم کر رہا ہے ، درمیان میں ایک خوبرو نوجوان کبھی ایک ہجوم کی طرف دیکھا کبھی حیرت سے دوسرے کو ، شور جب تھم چکا ، نعرے بازی بند ہوئی تو نوجوان نے دائیں […]

گاڈ فادرز، نواز شریف اور عمران خان‎

گاڈ فادرز، نواز شریف اور عمران خان‎

عدالتی فیصلے اکثر خود بول کر اپنے سچے یا جھوٹے ہونے کی گواہی دیا کرتے ہیں. ذوالفقار علی بھٹو کا مقدمہ اس ضمن میں ایک مثال ہے جو آج بھی عدلیہ کے ماتھے پر ایک بدنما جھومر کی مانند سجی ہوئی ہے. ایسے فیصلے کی موجودگی اور مختلف ادواروں میں مارشل لا کی توثیق کرنے […]

ظلم کا نظام آخر کب تک قسط نمبر 3

ظلم کا نظام آخر کب تک قسط نمبر 3

کہاوت ہے کہ ایک دفعہ سرکاری ادارے کی جانب سے اشتہار اخبار تحریر کیا گیا کہ چپڑاسی مالی اور چوکیدار کی ملازمت کیلئے مڈل پاس نوجوان رجوع کریں اس اشتہار کو پڑھ کر ایک نوجوان جو ایم اے انگلش اور ایم اے نفسیات کی ڈگریاں حاصل کرنے کے باوجود متعدد بار نوکری حاصل کر نے […]

اولاد

اولاد

یہ قانونِ قدرت ہے اور معاشرتی اصول بھی کہ جس چیز کے لیے انسان بہت سی امیدیں رکھتا ہے اور پل پل اس چیز کے ملنے کی دعائیں کرتا ہے تو جب وہ چیز آپ سے چند قدم کی دوری پر ہوتو اس چیز کے ملنے کی خوشی پچھلی تمام تکلیفوں اور دکھوں کو ایک […]

آئینی بحران

آئینی بحران

پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد ن لیگ کے کارکنوں نے مختلف شہروں میں جشن منایا لاہور، ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، حیدر آباد، نواب شاہ سمیت کئی شہروں میں ن لیگ کے کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیںن لیگ کے کارکنوں نے ڈھول کی […]

پانامہ پارٹ ٹو کا آغاز

پانامہ پارٹ ٹو کا آغاز

4 ماہ 3 دن اور 36 سماعتوں کے بعد سپریم کورٹ نے”صدیوں یاد رکھنے”والا فیصلہ جاری کرہی دیا، ایک سال سے زائد عرصہ تک جاری رہنے والا سسپنس ابھی تک ختم نہیں ہوسکا،عدالتی فیصلے کے مطابق وزیراعظم اپنا کام جاری رکھیں گے،دو ججز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو نااہل قرار دے کر گھر بھیج […]

پانامہ کیس کا عدالتی فیصلے کا پورا متن ، ملاحظہ کیجیے

پانامہ کیس کا عدالتی فیصلے کا پورا متن ، ملاحظہ کیجیے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے کی اصل کاپی انٹر نیٹ پر جاری   Full text of Panama case verdict ISLAMABAD: Following is the full text of Supreme Court verdict in the Panama Papers case.   IN THE SUPREME COURT OF PAKISTAN (Original Jurisdiction)     PRESENT: Mr. Justice Asif Saeed Khan […]

پاناما انفیکشن اور وزیراعظم و فیملی

پاناما انفیکشن اور وزیراعظم و فیملی

چلیں آج اضطرابی کیفیت میں مبتلا پاکستانی قوم کی پاناما لیکس سے جان تو چھوٹ گئی ہے کیونکہ پچھلے سال اپریل 2016ء سے ایوانوں سے لے کر گلی محلے کے پان کے کیبن میں موجود پان سگریٹ اور ہوٹلوں میں چا ئے اور سبزی بیچنے اور بھوسی ٹکڑے لینے والوں تک کو تو پاناما لیکس […]

نوازشیں ہی نوازشیں

نوازشیں ہی نوازشیں

بے شمار امیدوں اور خواہشوں کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ٢٠ اپریل کا دن بھی خدا خدا کر کے آپہنچا اور پھر دو بجے وہ تاریخی فیصلہ بھی سنا دیا گیا جسے سننے کیلئے پوری قوم بے تاب تھی۔ پاکستانی چیلنز نے ایک ایسی فضا تیار کر رکھی تھی جس میں ہیجانیت زیادہ اور […]

والدین کی ناانصافی نے ایک اور جان لے لی

والدین کی ناانصافی نے ایک اور جان لے لی

والدین کے حقوق کیلئے تو بہت سے مضامین منظر عام پر لا چکاہوں’ جیسے والدین کے بے شمار حقوق ہیں ایسے ہی اولاد کے بھی کچھ حقوق ہیں’ آج اللہ تعالیٰ نے اولاد کے حقوق پر لکھنے کی توفیق دی۔ دین نے والدین کو اُف تک کہنے سے منع کیا ہے تو دوسری طرف والدین […]

ہمارے اعمال ہماری نسلوں کو چاٹ جائیں گے

ہمارے اعمال ہماری نسلوں کو چاٹ جائیں گے

سال ڈیڈھ سال کا بچہ ماں کے ہاتھ سے کھانا کھا رہا ہے ماں ہر نوالے پہ بسم اللہ پڑھتی ہے ماں صدقے میرا بچہ پڑھ بسم اللہ الرحمن الرحیم بچہ توتلی زبان میں پڑھتا ہے ماں کی خوشی کی انتہا نہیں رہتی اب سوہنے نبی کا کلمہ سنائو بچہ کلمہ پڑھتا ہے یہ وہ […]

افغانستان میں دنیا کے سب سے بڑے بم سے حملہ

افغانستان میں دنیا کے سب سے بڑے بم سے حملہ

امریکہ نے گزشتہ ہفتے افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایٹم بم کے بعد دنیا کے سب سے بڑے بم ”مدر آف آل بمز”  گرایا اور بتایا کہ یہ بم داعش کے ٹھکانوں پر مارا گیا ہے جس میں داعش کے 36 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔ اس بم کا وزن 21 ہزار پائونڈ بتایا جاتا ہے۔ […]

ملالہ اندھیرے میں تعلیم کی روشنی

ملالہ اندھیرے میں تعلیم کی روشنی

تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم اور معاشرہ اپنے مقاصد اور اہداف حاصل نہیں کرسکتا۔ علم یعنی تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتا ہے ، لہذا اس کے بار ے میں ہمارے پیارے نبی کریم حضرت محمد (صلّی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم) نے فرمایا کہ’’علم حاصل کرو چاہئے تمیں چین جانا پڑے‘‘۔ باشعور قوم ہی […]

فرانس انتخابات ،کرپشن کے الزامات کے باوجود انتہائی دائیں بازو کی میری لاپن کا ڈونلڈ ٹرمپ خوف قائم، تازہ ترین خلیل احمد رائو کے ساتھ

فرانس انتخابات ،کرپشن کے الزامات کے باوجود انتہائی دائیں بازو کی میری لاپن کا ڈونلڈ ٹرمپ خوف قائم، تازہ ترین خلیل احمد رائو کے ساتھ

پیرس۔ ( اے کے راؤ سے) الیکشن کے پہلے ٹوور سے پہلے آخری ہفتہ شروع ہو چکا ہے،آخری ویک اینڈ کے گزرجانے کے بعد تازہ ترین صورتحال کے مطابق ایمنوئل میکراں, 26 فیصد کے ساتھ لیڈ کررہے ہیں۔جبکہ دوسرے نمبر پر 25 فیصد کے ساتھ میری لاپن  , جبکہ 18 فیصد کے ساتھ فرانسوا فیوں […]

گردوارہ پنجہ صاحب پر بیساکھی میلہ اختتام پذیر

گردوارہ پنجہ صاحب پر بیساکھی میلہ اختتام پذیر

گردوارہ پنجہ صاحب پربیساکھی میلہ مذہبی جوش و جذبےکے ساتھ ختم ہوگیا۔ملک کے مختلف حصوں ، بھارت اور دنیابھر سے آنے والے سکھ یاتری اپنے عظیم پیشوابابا گرو نانک کےامن،انسانیت،برداشت اور محبت کے پیغام کے ساتھ رخصت ہوئے ۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی گردوارہ پنجہ صاحب کےگردوارے پر پاکستان ،بھارت ،امریکا ،کینیڈا […]

دنیا کے 2 ارب انسان آلودہ پانی پینے پر مجبور

دنیا کے 2 ارب انسان آلودہ پانی پینے پر مجبور

دنیا کی 7 ارب آبادی میں سے 2 ارب انسان ایسا آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں جس میں فضلہ شامل ہے۔ اس سے ہر سال ہزاروں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ٹیکنالوجی میں خاصی پیشرفت ہو رہی ہے۔ پینے کے پانی کی […]