counter easy hit

کالم

پتھر اٹھانے والا صدیوں پرانا روائتی کھیل

پتھر اٹھانے والا صدیوں پرانا روائتی کھیل

انسان کی اچھی صحت کے لئے خوراک کے ساتھ تفریحی اور کھیل کود بھی ضروری ہے صدیوں پہلے انسان کے پاس وافرمقدار میں جہاں خوراک کی کمی تھی تو اس کے پاس تفریحی کا سامان بھی نہ تھا تونے انسان اپنی خوراک اور تفریحی کے لئے حاصل اشیاء کو استعمال میں لاکر تفریحی کا سامان […]

چین کو پاکستانی گدھوں کی ضرورت پڑ گئی

چین کو پاکستانی گدھوں کی ضرورت پڑ گئی

ایک دور تھا جب ملک میں پاکستانی فلموں کا طوطی بولتاتھا اس دور میں ایک فلم بنی تھی ”انسان اور گدھا ” اس میں اداکار رنگیلانے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے اس فلم میں انسان اور گدھے کا موزانہ کیا گیا تھا رنگیلا اس فلم میں گدھے سے انسان بنا لیکن جب انسانوں کے […]

شہزادہ عنائت یاد رفتگاں بچپن کے ہیرو کے نام

شہزادہ عنائت یاد رفتگاں بچپن کے ہیرو کے نام

ایک معصوم سا لڑکا عمر تقریبا بارہ سال، ایک تنگ سی گلی کا موڑ، کھمبا ہے ساتھ میں رحموں نائی کا گھر دائیں ہاتھ یونے کی رہائش آگے دھوبیوں کی دکان سامنے حکیم چٹنی کا مطب یہ سارا منظر کوئی پچاس سال پہلے کا ہے کچی گلیاں اور پکے لوگ۔ہم چاہ صرافاں کے پاس کے […]

انسانیت کے نام پر درندگی

انسانیت کے نام پر درندگی

امریکہ ایک ایسے ملک کا نام ہے جو تھپڑ تو مارتا ہے مگر رونے نہیں دیتا۔ اگر غور کیا جائے تو پوری دنیا میں دو قومی نظریہ ہی نظر آتا ہے ، ایک قوم مسلمان اور ایک قوم غیر مسلمان ، مسلمان تو اپنے مفادات ، نظریات کے تحت بھی ایک نہیں ہو سکتے یا […]

پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب

پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب

پاکستان میں حکمران نعرے تو بہت لگاتے ہیں مگر ان پر عمل کرانا ایک مشکل عمل نظر آتا ہے جیسے ہمارے ہاں آج کل پڑھو پنجاب کا نعرہ بھی قوم کے لئے ایک مزاق بن چکا ہے پنجاب میں سرکاری سکولوں کی حالت دیکھو تو ترس آ تا ہے وہاں بیٹھے اساتذہ کو تو تنخواہ […]

گائے کو نہیں “عورت” کو تحفظ چاہئے

گائے کو نہیں “عورت” کو تحفظ چاہئے

ہم کسی کے مذہبی عقیدے کی ھتک یا توہین کرنے یا اس پر منفی تبادلہ خیال کرنے کا کوئی “حق” استعمال کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے جبکہ آج دنیا “آزادی اظہار” کو کتنے بھرپور طریقے سے استعمال کر رہی ہے، اس پر روشنی ڈالنے کی بھی ضرورت نہیں ہے اور یہ “آزادی اظہار” استعمال بھی […]

حضرت علیؑ بطور جج

حضرت علیؑ بطور جج

ایک دفعہ کا زکر ہے کہ دو شخص کھانا کھانے بیٹھے، ایک کے پاس پانچ روٹیاں جبکہ دوسرے کے پاس تین روٹیاں تھیں، دونوں نے اپنا اپنا کھانا سامنے ٹیبل پر رکھا اور کھانا کھانے ہی والے تھے کہ ایک تیسرے شخص کا ادھر سے گذرہوا، اور ان کو سلام کیا، دونوں نے اس کو […]

مشعال خان جیسے بچے مسقبل ہیں انہیں بچائیے‎

مشعال خان جیسے بچے مسقبل ہیں انہیں بچائیے‎

مشعال خان نامی 23 سالہ نوجوان عبدالولی خان یونیورسٹی، مردان میں توہین مزہب کے الزام میں مارا گیا. اس پر اور اس کے ایک ساتھی پر شبہ یا الزام تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد نشر کرتے تھے یا توہین آمیز پیجز چلاتے تھے. نہ اس الزام کی کوئی تحقیق ہوئی نہ ہی […]

بھارت کی تلملاہٹ

بھارت کی تلملاہٹ

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کے ایجنٹ اور نیوی کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کو مارچ 2016ء میں بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تو پورے ملک میں شور مَچ گیا اور اُس کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا جانے لگا۔ اُسے بلوچستان اور کراچی میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ٹاسک سونپا گیا تھا۔ […]

وطن عزیز پاکستان کے دشمنوں کا انجام

وطن عزیز پاکستان کے دشمنوں کا انجام

آپریشن رد الفساد انتہائی تیزی سے کامیابیوں کی منازل طے کر رہا ہے، پاکستان جاری آپریشن نے اندرونی و بیرونی دشمنوں کے گھیرہ تنگ کر دیا ہے اور انہیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان کے انجام تک پہنچایا جا رہا ہے، چاہے وہ ملک کے پہاڑوں میں چھپے بیٹھے ہیں یا بیرون ملک میں گم سم […]

احتساب

احتساب

انصاف کے تقاضوں کے عین مطابق کام کرنے کے دعوے کرپشن سے پاک ماحول کو رکھنے کے دعویداروں اور بڑے بڑے بلندو بانگ دعوے کرنے والے افراد بھی بسا اوقات انصاف کی فراہمی کیلئے وڈیرہ ازم سیاسی کلچر اور پریشر کے دبدبے کے نیچے پھنس کر اپنے ہاتھ اور زبان خاموش کرنے پر مجبور ہوتے […]

چڑیل

چڑیل

سردیوں کی اندھیری رات تھی، ہر طرف سناٹا چھایا ہوا تھا، سب لوگ خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے تھے، کبھی کبھار کتوں کے بھونکنے کی آوازیں رات کے ماحول کو مزید خوفناک بنا رہی تھیں، گھڑی کی طرف دیکھا تو رات کے گیارہ بج رہے تھے۔ ابھی آنکھ بند ہی کی تھی کہ ایک […]

ایک تو چوری اس پر سینہ زوری

ایک تو چوری اس پر سینہ زوری

ہندو تاریخ میں ایک بادشاہ گزرا ہے جس کا نام “بھارتا” تھا اس بادشاہ کہ نام پراس خطہ زمین کا نام اس وقت بولی جانے والی زبان “سنسکرت” میں بھارت پڑا یعنی بھارت بہت قدیم اور کسی حد تک مذہبی انتہا پسندی کی آمیزش سے بھرپور لگتا ہے اس ہی وجہ سے ہندو مذہب ماننے […]

لو کلبھوشن بھارتی بیٹا قرار

لو کلبھوشن بھارتی بیٹا قرار

ماہِ رواں کی دس تاریخ کو گزشتہ سال پاکستان میں پکڑے جا نے والے بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ کے ایجنڈ کل بُھوشن یادیو کو سزا ئے موت کی سزا سُنا دی گئی ہے، پاکستانیوں کو یہی اُمید تھی اور یہی ہر پاکستانی کا مطالبہ تھاکہ بھارتی ایجنٹ کو ہر صورت میں سزا ئے […]

لہو لہان عالم اسلام، آواز کون اٹھائے گا

لہو لہان عالم اسلام، آواز کون اٹھائے گا

گزشتہ ہفتہ عرصہ دراز سے ہر روز دکھ سہتے عالم اسلام کیلئے مزید کربناکیاں دکھا کر گزرا۔ مسلم دنیا کے ایک اہم ملک شام میں بشار الاسد کی فوجوں نے اپنے ہی عوام پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا، 100 کے لگ بھگ بچے، عورتیں اور مرد لقمہ اجل بن گئے۔ زہریلی گیسوں سے متاثرہ […]

بجلی کا بحران اور جھوٹے حکمران

بجلی کا بحران اور جھوٹے حکمران

بجلی کے بحران کو میں نے چھ ماہ میں ختم نہ کر دیا تو میرا نام تبدیل کردینایہ تھیںاقتدار میں آنے سے پہلے خادم اعلیٰ پنجاب کی بڑھکیں مگر چار سال بعد بھی بجلی کے بحران کی لعنت ہمیں بری طرح چمٹی ہوئی عملاً ذلیل و خوار کر رہی ہے اور پھر خادم اعلیٰ نے […]

سرگودھا میں ہونے والا مزاری قتل

سرگودھا میں ہونے والا مزاری قتل

نام نہاد دربار عالیہ پر جہالت اور شرک کی اخیردو نمبر بدکار گدی نشیں کا بیان کہ “اس نے یہ قتل کر کے انہیں جنت میں بھیجا ہے .”..کیا سمجھاتا ہے ہمیں کہ دنیا میں دین پھیلانا چھوڑو اور سب سے پہلے اپنے ملک اور دیہاتوں میں اور اپنے نام نہاد مسلمانوں دین پھیلاو . […]

کلبھوشن یادیو اور حبیب ظاہر کے معاملے میں را ناکام

کلبھوشن یادیو اور حبیب ظاہر کے معاملے میں را ناکام

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری خفیہ جنگ اب ایاں ہو رہی ہے جس میں انڈین حکومت بھی بھرپور اس کا حصہ بن رہی ہے 30 مارچ 2016 کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی گرفتاری سے بھارت کا وہ چہرہ دنیا کے سامنے آیاں ہوا جو پہلے کبھی نہیں ہوا تھا کیونکہ کلبھوشن انڈیا کا […]

خطرے کی گھنٹی

خطرے کی گھنٹی

کہتے ہیں کہ تندرستی ہزار نعمت ہے، جبکہ موٹا پا تندرستی کیلئے خطرے کی گھنٹی، دور جدید میں یوں تو انسان ترقی کی بہت ساری منازل طے کر رہا ہے، چاند ستاروں کو سر کرنے کی خواہش اور وقت کی قلت نے انسانی صحت کو بڑی حدتک متاثر کیا ہے، شہروں میں مصروفیت اس قدر […]

مسلم امہ میں اتحاد

مسلم امہ میں اتحاد

دورہ پاکستان کے دوران امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ دنیا بھر میں مسلمان دہشت گردی کا شکار ہیں ، جبکہ اسلام کادہشت گردی سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں، اسلام ہر قسم کی جارحیت کے خلاف ہے چاہے وہ کسی مسلمان پر ہو یا غیر مسلم پر۔ […]

دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر

دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر

شام میں جاری جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ ماضی کے خریف روس اور امریکہ آمنے سامنے آ چکے ہیں۔معاملہ اس وقت سنگین ہوا جب امریکہ نے 6اپریل کو وسطی مغرب میں شامی افواج کے بیس کیمپ پر 59 مزائل داغے۔جس کے بعد روس نے امریکہ سے فضائی معاہدہ منسوخ کر دیا […]

وہ مری کی شام

وہ مری کی شام

اس میں کوئی شک نہیں کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ اس بار صرف اور صرف پی ٹی آئی سے ہے اس لئے کہ پارٹی داخلی انتشار کا شکار ہے اور آپس میں ہی لڑ لڑ کر ختم ہو جائے گی۔ یہ تو ایک دوسرے کو برداشت ہی نہیں کرتے اس قسم کی باتیں سنائی […]

سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی ہے

سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی ہے

گذشتہ سال بھارت کی خاتون وزیر خارجہ سشما سوراج نے از خو اپنی بیماری کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور بتایا کہ ’’میں گردے فیل ہونے کی وجہ سے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی آئی ایم ایس) میں زیر علاج اور ڈائلسز پر ہوں‘‘، ان کے […]

ایک جاسوس کی موت

ایک جاسوس کی موت

سلطان صلاح الدین ایوبی نے فرمایا تھا اگر آپ دشمن کا ایک جاسوس پکڑ کے مار دو تو سمجھو آپ نے دشمن کے ایک ہزار جنگجو مار دیے اتنی بری شکست ہوتی ہے یہ دشمن کے لیے، یہ انہوں نے صلیبی جنگوں کے درمیان فرمایا تھا سلطان کا سب سے مضبوط بازو بھی جاسوسی کا […]