By MH Kazmi on April 6, 2017 as, Career, cricket, equally, Haq's, long, Misbah, successful, ul اہم ترین, خبریں, کالم

سب سے پہلے بات ان کی شاندار کپتانی کی مصباح کی قیادت میں پاکستان نے 53ٹیسٹ کھیلے ۔ پاکستان نے سب سے زیادہ 24 ٹیسٹ میچز میں کامیابی سمیٹی ، 18 ٹیسٹ میں شکست ہوئی اور گیارہ ٹیسٹ ڈرا ہوئے ۔مصباح ہی کی کپتانی میں پاکستان پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچا۔ […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 and, chief, haseeb, innocent, Minister, murder, of, silence, the اہم ترین, خبریں, کالم

دور حاضر یقینا ترقی یافتہ دور ہے۔ مگر ہم اخلاقی سطح پر پوری طرح سے تنزلی کا شکار ہیں ۔انسانی خون ہمارے معاشرے میں انتہائی ارزاں ہے۔جنسی بے راہ روی کے نتیجے میں یہاں روزانہ کی بنیاد پر متعدد واقعات پیش آتے ہیں۔ان واقعات میں معصوم جانیں ہلاک کر دی جاتی ہیں۔ جن کا کوئی […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 at, census, collateral, team اہم ترین, خبریں, کالم

طویل تاخیر اور کئی سیاسی و انتظامی پیچیدگیوں کا سامنا کرنے کے بعد ملک میں 19 سال بعد 15 مارچ سے مردم شماری کا آغاز ہوا ہے۔مردم شماری کا پہلا مرحلہ 15 اپریل تک مکمل ہوجائے گا، جبکہ دوسرے مرحلے کا آغاز 25 اپریل سے ہوگا جو 25 مئی تک جاری رہے گا۔پہلے مرحلے میں […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 and, anti-democratic, case, discourse, Panama, paper اہم ترین, خبریں, کالم

پانامہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ چند ہی روز میں سنائے جانے کا امکان ہے.معزز سپریم کورٹ آف پاکستان نے کئی ماہ کی شنوائی کے بعد اس فیصلے کو محفوظ کر لیا تھا.یہ کیس کسی بھی اخلاقی یا مالی کرپشن سے ہٹ کر خالصتا سیاسی نوعیت کا ہے.وطن عزیز میں جہاں جمہوریت پہلے ہی […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 Down, from, Idlib, Porton, to اہم ترین, خبریں, کالم

انگلینڈ میں پورٹن ڈاؤن نامی ایک ملٹری سائنس پارک واقع ہے _ یہ ایسی جگہ ہے جہاں جدید ترین سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلقہ تجربات کیے جاتے ہیں _ 700 ایکڑ رقبے پر مشتمل اس کمپلیکس کو برطانیہ کی نہایت خفیہ اور اہم ترین جگہوں میں سے ایک مانا جاتا ہے _ جنگ عظیم اول […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 and, Importance, measures, National, of, responsibility, safety, the اہم ترین, خبریں, کالم

انسان سدا سے اپنے ہم جنسوں کی فلاح و بہبود اور اس کی سلامتی کا حواہاں رہا ہے۔ انسانی تہذیب و تمدن، کلچراور علم و حکمت نے انسانوں کیلئے کئی ایسے دروازے کھولے ہیں جن سے گزر کر وہ انسانیت کی بہتری ،نجات اور اور فلاح کیلئے زور آزمائی کر سکتا ہے۔ انسانی تجربات ، […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 abundance, and, disorders, educational, from, institutions, of, parents, psychological, students, suffer اہم ترین, خبریں, کالم

وحی الہی کا آغاز اور انسان کی ہدایت کیلئے رہنماء اصولوں کو بیان کرنے کا آغاز اللہ تعالیٰ نے غار حرامیں مقیم نبی رحمتۖ سے قرآن حکیم کی سورئہ علق کی پہلی پانچ آیات سے کیا ۔جن میں تعلیم و تعلم کی اہمیت کو شاندار الفاظ میں بیان کیا گیا ہے کہ اللہ کے نام […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 Minister, Next, prime, Who's اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت آہستہ آہستہ اپنے عروج کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وجہ یہ کہ عام انتخابات 2018ء کی انتخابی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ تحریکِ انصاف تو فی الحال پاناما پیپرز پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہے لیکن پیپلزپارٹی نے پنجاب کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا شروع […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 20, killed, on, people, sargodha, Shrine اہم ترین, خبریں, کالم

نہ جانے انسان وحشی کیوں بن جاتے ہیں۔ خاص کر ایسی جگہوں کے متولی جہاں سے کبھی دکھی لوگ فیض حاصل کیا کرتے تھے۔ آج کل یہ جگہیں ظلم کی آماجگائیں بن گئی ہیں۔ سرگودھا کے قریب گائوں ٩٥ شمالی میں الیکشن کمیشن کے ١٩ گریڈ کے ریٹائرڈ افسر عبدالوحید جو درگاہ پیرمحمد علی گجر […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 hazrat, Hussain, Lal, Madhu اہم ترین, خبریں, کالم

حضرت انسان نے جب سے اِس بزم جہاں میں قدم رکھا ہے اِس کے امن اور خوبصورتی سے کھیلتا آیا ہے اپنی انا کی تسکین کے لیے اِس کو انسانوں اور حیوانوں کے خون سے داغدار کیا ہے ہر دور میں طاقتوروں نے کمزوروں کو بے دردی سے کچلا ہے ہزاروں انسانوں کو موت کے […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 Ahsan, cancer, killed, rasheed, to اہم ترین, خبریں, کالم

پورے تین سال ہو گئے ہیں ایک ستارہ جو سعودی عرب ہی کیا پورے پاکستان میں چمکا تھا اسے ٹوٹے ہوئے دو سال ہو گئے ہیں۔ مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ ہم اس قائد انصاف کی یاد میں ایک بھی پروگرام کا انعقاد نہ کر سکے۔کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ پی […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 -lahore, Bomber, face, found, head, identifiable, of, suicide, the اہم ترین, خبریں, کالم

لاہورکے علاقے بیدیاں روڈ پر ہونے والے خودکش دھماکے میں حملہ آور کاسر مل گیا ہے، سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور کا چہرہ قابل شناخت ہے۔خودکش حملے میں سیکورٹی فورسز کے چار اہلکاروں سمیت چھ افراد شہید جبکہ 15زخمی ہوگئے تھے، زخمیوں میں3 کی حالت نازک ہے۔صدر مملکت اور وزیر اعظم نے […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 and, Complaints, load, public, shedding اہم ترین, خبریں, کالم

سماہ اپریل کے آغاز کے ساتھ ہی بجلی کی آنکھ مچولی نے جہاں حکومتی دعوؤں پر ضرب لگا دی ہے وہیں عوام کیلئے شدید بے چینی اور اضطراب کا سبب بھی بن گئے ہیں۔ گرمی کے آغاز کے ایام میں ہی جہاں 16 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کا آغاز ہو چکاہے تو یہ سلسلہ […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 also, critical, is, openly, silence, vulgarity اہم ترین, خبریں, کالم

سوچتا رہا لکھوں یا نہ لکھوں لیکن ابھی میرا دل کا ضمیر ابھی زندہ ہے، اکثر دیکھ رہا ہوں کہ انڈین کلچر ہمارے ملک میں میڈیا کے زریعے کیا فروغ دے رہا ہے میڈیا دُشمن ہے یا دوست چلتا ہو ں اب حالات کی طرف (ہم)چینل کے ڈرامے :پاکزہ:میں طلاق کے بعد بیٹی کا بہانہ […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 alive, Bhutto, is اہم ترین, خبریں, کالم

سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی طرز زندگی کا آغاز نوجوانی میں ہی ہوچکا تھا ۔ 1957 میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے کم عمر رکن بنے اس کے بعد وہ حکومت پاکستان کی کابینہ کا حصہ بن کر وزیر پیڑولیم بنے تاہم یہ بات […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 20, Died, in, name, of, people, Performance, sacrifice--Institutions, the اہم ترین, خبریں, کالم

ہزاروں پولیس اہلکاروں اور سیاسدانوں کی موجودگی میں سرگودھا کے ایک پیرنے 20 افراد کی زندگی چھین لی۔ تو پھر انتظامیہ کو خبر ملی۔ پوری دنیا میں یہ سانحہ سرگودھازیر بحث ہے کیا، تمام سیاستدان اور پولیس اہلکارکسی بڑے کام میں مصروف تھے جس کی وجہ سے خبر ملنے تک 20 افراد زندگی کی بازی […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 My, pakistan, priority, top اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان اسلام کا قلعہ…. اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے…. پاک فوج اسلام کی فوج ہے … اس کا ساتھ دینا ہمارا قومی فریضہ ہے…. اگرچہ ہمارے حکمرانوں میں کچھ غلطیاں ہیں تو نفرت غلطی سے کی جاتی ہے انسان سے نہیں…. حکمرانوں اور فوج پر فتوے لگانے کی بجائے اصلاح کی ضرورت ہے…. […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 Bhutto اہم ترین, خبریں, کالم

شعور آتے ہوئے دیر لگاتا ہے۔ میں بچپن سے ہی سیاسی ماحول میں پلا بڑھا ہوں۔ پندرہ برس تک بھیڑ چال حصہ رہا ۔ گزشتہ دہائی کے اوائل کی بات ہے، میں نے ابھی تازہ تازہ میٹرک کیا تھا ۔ ایک شادی کے سلسلے میں خاندان کے ہمراہ ہم راولپنڈی اسلام آباد میں تھے۔ شادی […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 bulb, burns, I, one, only اہم ترین, خبریں, کالم

وہ ہر مہینے بجلی کا بل ہاتھ میں لیئے ہمارے گھر آن موجود ہوتی، ایک ماہ ہم نے ضرورت مند سمجھ کر پیسے دے دیے دوسرے مہینے ہزار روپے دے کر جان چھڑائی جب تیسرے مہینے پھر وہ آن موجود ہوئی تو میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا میں باہر گئی تو وہ لان […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 began, elections, For, parties, political, preparations, the اہم ترین, خبریں, کالم

آجکل تمام سیاسی جماعتوں نے آئندہ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ، گذشتہ الیکشن سے چھپے چہرے اب گلی محلوں میں نظر آنا شروع ہوگئے ہیں ، کبھی کسی شادی کی تقریب میں شرکت تو کبھی افتتاخی ”تختیوں ”کی نقاب کشائی، سلام عقیدت ہماری عوام کو کہ جو سب تلخیوں اور مصیبتوں کو […]
By MH Kazmi on April 4, 2017 g, General, o, raheel, Sharif اہم ترین, خبریں, کالم

یار لوگوں کا خیال تھا جنرل راحیل سعودی عرب پہنچنے کے بعد عربوں کی کھنڈی تلوار ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کو کورئیر کر دیں گے اور پہلی ہی فلائیٹ سے واپس منگوا کر حوثیوں کی گردنیں کاٹنا شروع کر دیں گے۔لیکن ان سریع السان لوگوں کو اس وقت شرمندگی اٹھانی پڑی جب سپہ سالار نے سعودی […]
By MH Kazmi on April 4, 2017 aafia, Dr, fouzia, I'm, of, sister, the اہم ترین, خبریں, کالم

میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ہوں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ……میں آج آپ سے اس لئے مخاطب ہوں کہ کل یعنی 31مارچ کوقوم کی عفت ڈاکٹر عافیہ کی گرفتاری کے 14 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ یہ دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جانا چاہئے۔ڈاکٹر عافیہ کو اسی روز بچوں سمیت انسانی سمگلروں کے […]
By MH Kazmi on April 4, 2017 city, fear, in, of, Quaid's, rule, the اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان ایک خواب کا نام تھا جو قائد اعظم نے ہمارے لئے دیکھا اور اس خواب کو حقیقت کا رنگ دے کر مسلمانوں کو ایک آزاد ملک عطا کیا۔ لیکن آج اسی آزاد ملک کے باسی خوف تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جس کے کافی حد تک ذمہ دار ہمارے ملک کے بے حس […]
By MH Kazmi on April 4, 2017 answer, coalition, For, of, survival, the اہم ترین, خبریں, کالم

اتحاد میں ہی قوم کی بقا کے عنوان سے جنگ اخبار لندن میں 3 اپریل کو ایک کالم دیکھا۔ جو کہ میرے دوست نے لکھا۔ مجھے اس کالم کو پڑھ کو بہت افسوس ہوا کہ انہوں نے اپنی اس تحریر میں اس کانفرنس کے حوالے سے صرف منفی تصویر کشی کی جو کہ افسوسناک ہے۔ […]