counter easy hit

کالم

ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت

ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت

اخبار پڑھنا میری کمزوری ہے، روٹی نہ ملے برداشت کر لیتا ہوں، اخبار نہ ملے سخت بے چین ہو جاتا ہوں۔ پچھلے دنوں اخبارات دیکھ رہا تھا ایک قومی اخبار میں شائع ہونیوالی ایک تصویر پر میری نظر پڑی، ننگے پائوں ایک شخص ہے ، اس کے ہاتھ میں تصویر ہے ، تصویر قدرے باریک […]

پاکستان کی مذہبی جمعیتیں

پاکستان کی مذہبی جمعیتیں

ویسے تو جمعیتوں کی تاریخ کافی پرانی ہے، پاکستان بننے سے قبل ہی مختلف ایشوز پر جمعیتیں بننا شروع ہو گئیں تھیں۔ جمعیت علمائے ہند کا قیام بھی پاکستان بننے سے قبل ہوا۔ شروع شروع میں تمام مسالک کے علماء اس کا حصہ تھے اور یہ سب علماء کی مشترکہ جمعیت تھی، لیکن آہستہ آہستہ […]

قومی تربیتی کنونشن برائے اہل قلم اور ننکانہ صاحب

قومی تربیتی کنونشن برائے اہل قلم اور ننکانہ صاحب

26 مارچ 2017 کا خوبصورت دن ہمارے لیے ڈھیروں مسرتیں لے کر آیا۔ہم ملتان سے رات کے تین بجے محو سفر ہوئے ۔بیس لوگوں پر مشتمل قافلہ ملتان سے ننکانہ صاحب روانہ ہوا۔گرونانک کے جنم بھومی کا شہر ۔یہاں مکان کچے اور لوگ سچے ملے ۔ننکانہ صاحب کے ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں قومی تربیتی کنونشن […]

چار اپریل انصاف کا ایک سیاہ دن

چار اپریل انصاف کا ایک سیاہ دن

چار اپریل 1979 پاکستان اور دنیا بھر کے جمہوریت پسند عوام کے لیے ایک ایسا منحوس دن تھا ، جسے تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اگر آپ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو لازمی آپ اس عدالتی فیصلے کی مذمت کرینگے جو لاہور ہائی کورٹ کے […]

عقیدتوں کے کاروبار کی ہلکی سی جھلک‎

عقیدتوں کے کاروبار کی ہلکی سی جھلک‎

سرگودھا میں ایک پیر کے ہاتھوں 20 مریدین کے بے رحمانہ قتل کی خبر نے ملک بھر میں چند لمحات کیلئے ایک سکتے کی کیفیت پیدا کر دی. ان 20 افراد کو نشہ دے کر انتہائی بے رحمی سے موت کے گھاٹ اتارا گیا. پولیس اور تحقیقاتی اداروں کے مطابق مجرم وحید جو کہ پیر […]

ڈرون حملے دوبارہ کیوں شروع ہو گئے ہیں

ڈرون حملے دوبارہ کیوں شروع ہو گئے ہیں

ڈرون طیارے بغیر پائلٹ کے اڑتے اور مطلوبہ ہدف کو نشانہ بناتے ہیں جس جگہ کا انھیں ٹارگٹ دیا جائے وہیں حملہ کرتے ہیںمگر ارد گرد کی آبادی کے لوگ بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتے اور وہ خواہ مخواہ ہی قبروں میں پہنچ جاتے ہیں دہشت گردی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے جس نے9/11کے […]

ایک زرداری، سب پہ بھاری

ایک زرداری، سب پہ بھاری

مک مکا کی سیاست زوروں پہ ہے سیانوں نے چار سال گذار لیے الیکشن نے تک کئی مفاہمتی کاروائیاں انجام تک پہنچ جائیں گی زرداری یاروں کے یار ہیں یا مک مکا کے استاد اس کا اندازہ ایک دو واقعات سے ہی لگایا جا سکتا ہے اس میں اربوں کی کرپشن والے کردار ملوث ہیں […]

دیتے ہیں دھوکہ یہ حکمراں کھلا

دیتے ہیں دھوکہ یہ حکمراں کھلا

ایک دفع کا ذکر ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ نے انتخابی مہم کے دوران پہلے بڑے طمطراق سے دعوہ کیا کہ وہ اقتدار میں آکر صرف 6 ماہ کی مدت میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرکے عوام کو اذیت سے نجات دلائیں گے، پھر انھوں نے ڈیڑھ سال کی مدت میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا اعلان […]

ململ کے دو تھان

ململ کے دو تھان

ایک شاہ ہوتا ہے اور کچھ شاہ کے وفا دار۔ چاپلوسی کی اس دنیا میں بعض اوقات شاہ کے وفادار شاہ سے بھی آگے نکل جاتے ہیں۔شاہ کی الٹی حرکات کو سیدھا کرنا ان کا مقصد اولیں ہوتا ہے۔دفتروں میں اقتتدار کے ایوانوں میں ہم آئے روز تماشہ دیکھتے رہتے ہیں۔سنا ہے جناب وزیر اعظم […]

پروفیسر احسن اقبال، احمد اقبال اور نارووال

پروفیسر احسن اقبال، احمد اقبال اور نارووال

آج سے کچھ عرصہ پہلے شہر نارووال کی کوئی بات کرتا تو بہت سارے لوگوں کو یہ پتہ ہی نہ تھا کہ نارووال بھی پنجاب کا ایک ضلع ہے۔پھر اس شہر کا ایک پڑھا لکھا نوجوان اٹھا اس نے اپنی بہترین پالیسیوں، اعلیٰ کردار اور مدلل گفتگو سے نارووال کا نام پورے ملک بلکہ پوری […]

آخر چوہے بل میں گھس ہی گئے

آخر چوہے بل میں گھس ہی گئے

مقبوضہ کشمیر میں آٹھ لاکھ فوج داخل کرنے کے باوجود 1948 سے لیکر آج تک انڈیا مقبوضہ جموں کشمیر کے کسی بھی علاقے میں اپنی فوج کو مجاہدین کے حملوں سے نہیں بچا سکا سرینگر ہائی وے پر سفر کرتے ہوئے بھارتی فوج کے قافلوں پر مجاہدین کے حملے ہونا عام سی بات ہو گئی […]

ریل چل پڑی ہے

ریل چل پڑی ہے

خبر آئی ہے کہ پاکستان ریلویز کی تاریخ کے طاقتور ترین انجن گزشتہ روز ریلوے فلیٹ کا حصہ بن گئے۔ وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے امریکہ سے درآمد کیے گئے چار ہزار ہارس پاور کے انجنوں کا انسپکشن کیا۔ امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک کمپنی نے پاکستان میں انجنوں کا ٹرائل مکمل کرلیا ہے۔ وزیر […]

قانون کی حکمرانی

قانون کی حکمرانی

گزشتہ دنوں پاکستان سپریم کورٹ کے جسٹس امیر ہانی مسلم کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ سرکاری محکموں میں رشوت ستانی اور اقرباء پروری کا خاتمہ ضروری ہے۔ قانون کی حکمرانی کے بغیر مضبوط معاشرہ قائم نہیں ہوسکتا، کسی بھی معاشرے کی […]

پارہ چنار کے مظلومو! پوری قوم تمھارے ساتھ ہے

پارہ چنار کے مظلومو! پوری قوم تمھارے ساتھ ہے

 اگر زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر دیکھا جائے تو اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ہمارا ملک اور معاشرہ دارالفساد کا منظر پیش کررہا ہے، جہاں قتل وغارت گری، ڈکیتیاں، رہزنیاں، کرپشن، اغوا برائے تاوان، کارلفٹنگ، رشوت، ناانصافی، طبقاتی امتیاز، غربت، قبضہ مافیا، انسانی اسمگلنگ، منشیات کا دھندا، مذہبی منافرت، تنگ نظری، شدت […]

مارچ کا مہینہ اور جماعة الدعوة کی نظریہ پاکستان مہم

مارچ کا مہینہ اور جماعة الدعوة کی نظریہ پاکستان مہم

ماہ مارچ کے آغاز سے ہی ہی جماعة الدعوة نے گزشتہ برسوں سے بڑھ کر یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے خصوصی مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم کا مقصد عوام میں اس ملک کے نظریہ اور اس مقصد کا احیا تھا، جس کے تحت یہ وطن حاصل کیا گیا تھا۔ 23 مارچ 1940ء […]

کرپشن کے بادشاہوں کی تاج پوشیاں

کرپشن کے بادشاہوں کی تاج پوشیاں

گستاخی معاف کیجئے گا، ویسے تو میرے دیس کی 70/69سالہ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ اِس عرصے کے دوران ہمارے بیشتر سیاست دان اور حکمران ایسے بھی گزرے ہیں کسی نہ کسی حوالے سے جن کے کرپشن کے چرچے عام رہے ہیں، یہ گردن تان کر اور سینہ چوڑا کر کے لوٹ مار کرکے بچ […]

لاہور ایک قدیم شہر

لاہور ایک قدیم شہر

تحریک پاکستان کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے۔جتنی خود مسلمانوں کی۔اس لیے کہ پاکستان دو قومی نظریے کی بنیاد پر حاصل کیا گیا۔دو قومی نظریے کی بنیاد ہندوستان میں اس دن پڑ گئی تھی۔ جس دن ساحل مالا بار کی ریاست گدنگا نور کے حکمران راجہ سامری نے اسلام قبول کیا تھا۔رفتہ رفتہ دین اسلام […]

بلوچستان مہلک ترین بیماری کی زد میں

بلوچستان مہلک ترین بیماری کی زد میں

بلوچستان کے عوام زندگی کی بنیادی سہولیات محرومی کے ساتھ ساتھ اچھی تعلیم اور صحت سے بھی محروم ہیں بلکہ صحت کے حوالے سے رونگٹے کھڑے کرنے والی رپورٹ سامنے آئی ہے۔اس کے مطابق بلوچستان میں ایڈز کے مر یضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔ ضلع کیچ میں 260 اور گوادر میں 16 […]

بونے

بونے

کہتے ہیں جب بولنے اور سننے کو کچھ باقی نہ بچے تو پھر محض شور مچاتی آوازیں ہی باقی رہ جاتی ہیں. نہ سامعین میسر ہوتے ہیں اور نہ ہی بولنے والے. حرف و معنی کا ایک ایسا قحط پڑ جاتا ہے کہ بستی کے رہنے والے قحط حروف میں جینے کے عادی ہو جاتے […]

پاپیوں کے پیٹ

پاپیوں کے پیٹ

آج میرے بیٹے نوید افتخار نے مجھے ایک تصویر دکھائی ہے۔یہ ہمارے گھر کے لان کی تصویر ہے جسے بڑی محنت سے ہم نے سنوارا ہے۔بہار آئی ہے خشک پودے ہرے ہو گئے ہیں رنگ برنگے پھول کھل چکے ہیں۔نوید نے تو ان پھولوں کی تختیاں بھی بنوا کر لگا رکھی ہیں پودوں کے عجیب […]

نیوٹرل غیر جانبدار امپائر

نیوٹرل غیر جانبدار امپائر

کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی تعداد دنیا میں کھیلے جانے والے کھیلوں فٹبال یا لان ٹینس سے کم تو ہوسکتی ہے، مگر اس کھیل کے چاہنے والے کسی بھی دوسرے کھیل سے کم نہیں ہیں۔ برِصغیر میں یہ کھیل جنون کی حدتک دیکھا، کھیلا اور پسند کیا جاتا ہے۔ یہاں جیت کی خوشی کسی تہوار […]

ورلڈ کالمسٹ کلب کی شہ رگ پاکستان کانفرنس

ورلڈ کالمسٹ کلب کی شہ رگ پاکستان کانفرنس

ورلڈ کالمسٹ کلب  رجسٹرڈ کالم نگاروں کی بلاشبہ ایک بڑی تنظیم ہے جس کا تنظیمی نیٹ ورک صرف چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں ہی نہیں بلکہ سعودی عرب، امریکہ، برطانیہ ، سپین،ڈنمارک اور دیگر ملکوں تک پھیلا ہوا ہے ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ نہ صرف وہاں اس تنظیم کے ذمہ داران موجود […]

سیاسی تاج پوشی

سیاسی تاج پوشی

اچھا کیا، بلکہ بہت ہی اچھا کیا کہ میاں صاحب نے حیدر آباد میں سونے کا تاج پہننے سے صاف انکار کر دیا، ورنہ جس طرح شرجیل میمن کی تاج پوشی پر لیگی رہنمائوں نے پی پی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا، ایسے میں وزیراعظم کا تاج پوشی سے انکار تو بنتا ہی تھا۔میاں […]

لالچی کون

لالچی کون

اسلم اور شیراز میڈیکل کالج میں آخری سال کے اسٹوڈنٹ ہیں۔ اسلم کی منگنی جس لڑکی سے ہوئی ہے وہ ایک مُربع زمین کی اکلوتی وارث ہے اور سب اسلم کو لالچی کہتے ہیں کیونکہ اُس نے زمین دیکھ کر شادی کی ہے۔ شیراز کی منگنی میڈیکل اسٹوڈنٹ سے ہوئی ہے۔شیراز سرجری میں اسپیشلائزیشن کرنا […]