counter easy hit

کالم

تعلیمی نظام بچنے کیلئے اپوزیشن میدان میں آ گئی

تعلیمی نظام بچنے کیلئے اپوزیشن میدان میں آ گئی

کسی بھی ریاست کی پہلی ترجیح تعلیم ہوتی ہے کیونکہ تعلیم کے بغیر ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے۔ پاکستان کو آزاد ہوئے تقریبائ70سال ہونے کو ہیں لیکن بد قسمتی سے پاکستان جاگیردارانہ نظام اور جاگیردارانہ ذہنیت کی وجہ سے تعلیمی لحاظ سے پس ماندہ رہا ہے۔ میں نے گزشتہ اپنے کالم میں تعلیمی نظام کی […]

سمندر میں ستارہ

سمندر میں ستارہ

شاعری فنونِ لطیفہ میں ایک بلند مرتبہ فن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کے اثرات سے انسانی زندگی کا تخلیقی دھارا خرام آمادہ رہتا ہے، شاعری اپنی حدوں سے آگے نکل کر دوسرے فنون کے دائرۂ عمل میں قدم رکھتی دکھائی دیتی ہے اور یہی وہ امتیازی وصف ہے جو باقی فنونِ لطیفہ سے اسے […]

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ، پاکستانی کرکٹ کا وقار داؤ پر

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ، پاکستانی کرکٹ کا وقار داؤ پر

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں پاکستانی کرکٹ کا وقار داؤ پر ہو گا۔ پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کے بقول بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد اس میچ میں پاکستانی ٹیم بھرپور مقابلہ کرے گی۔ برطانیہ میں جہاں یہ چیمپئنز ٹرافی کھیلی جا رہی ہے۔ برمنگھم […]

سچ تو آخر سچ ہی ہے

سچ تو آخر سچ ہی ہے

ہمارا معاشرہ اسلامی کلچر سے دور ہو تا جا رہا ہے جس سے ہمارا خاندانی نظام بہت کمزور ہوچکاہے۔جس کا منہ بولتا ثبوت عدالتوں میں روز بروز بڑھتے ہو \ئے طلاق کے مقدمات ہیں۔جس کی دو بڑی وجوہات ہیں حکومت کی غیر ذمہ داری اوررشتوں کے تقدس سے نا آشنا ئی ہے۔ ہم حکومت کو […]

حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے کون ہیں

حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے کون ہیں

اخبارات میں وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی ایک تصویر شائع ہوئی ہے جس میں وہ جے آئی ٹی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیشی کے منتظر بیٹھے ہیں۔ پورے کمرے میں بظاہر ایک کرسی اور ایک چھوٹی سی میز ہے، کرسی پر حسین نواز بیٹھے ہوئے ہیں اور ساتھ والی میز پر […]

خوش فہمیاں اور سیاسی جنازہ

خوش فہمیاں اور سیاسی جنازہ

آج کل زرداری صاحب اور عمران خان کے حمایتی زبرست خوش فہمیوں کا شکار ہیں اور نواز شریف کی تو پورے ملک میں ویسے ہی “بلے بلے “ہے۔زرداری صاحب کے بیرون ملک سے کئی سال کے خود دیس نکالے اور ملک بدری کے بعد اچانک وارد ہو جانا کسی ڈیل کا نتیجہ تو شاید ہو […]

مشعال خان کی بے گناہی ثابت ہوئی ..اب اسے واپس لائیے‎

مشعال خان کی بے گناہی ثابت ہوئی ..اب اسے واپس لائیے‎

مشعال خان کے بے رحمانہ قتل کی تفتیش کرنے والی 13 رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ بالآخر منظر عام پر آ گئی. رپورٹ کے مطابق مشعال خان پر لگایا گیا توہین مذہب کا الزام کسی بھی طور ثابت نہ ہو سکا. اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مشعال خان کا قتل دراصل […]

قوم ہیں یا ہجوم

قوم ہیں یا ہجوم

ہم کیسی قوم ہیں؟ قوم ہیں یا ہجوم ہیں؟ شعور بیدار نہیں ہوا یا ہم نے آنکھوں پہ پٹی باندھ رکھی ہے؟ ان پڑھ کریں تو چلتا تعلیم یافتہ بھی اسی ڈگر پر ؟ ہم نے پچھلے دنوں ایک معرکہ سر کیا فروٹ بیچنے والوں کا بائیکاٹ کر کے ؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچی […]

پاکستان کب تک کشمیریوں کے صبر کا امتحان لے گا

پاکستان کب تک کشمیریوں کے صبر کا امتحان لے گا

انسانوں کے قتل عام، ٹارچر خواتین کی عصمت دری، معصوم بچوں پر بیہمانہ تشدد اور ان کے قتل میں بدنام زمانہ بھارتی فوج کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے بھارت نے بدترین ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے اور لاکھوں بیگناہ کشمیریوں کو شہید کیا ہزاروں عورتوں […]

لوڈ شیڈنگ سے نجات

لوڈ شیڈنگ سے نجات

پاکستان کی عوام جتنی پاکستانی ہے شائد ہی دنیا کی کوئی اور قوم اپنے ملک سے اتنی مخلص ہو ، اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ ہم اس وطنِ عزیز کی خاطر ہر دکھ سہتے ہیں مگر اپنے حکمران نہیں بدلتے جو ان دکھوں کا جواز ہیں۔ دنیا کہ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر […]

ویل ڈن ! مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ

ویل ڈن ! مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے دو بڑے مذہبی مراکز (سعودیہ عرب اور روم’ ویٹی کن) کا دورہ کیا۔ امریکی صدر کے اس دورے کے متعلق ایک کیتھولک کرسچن کا مختصر ساتبصرہ نظروں کے سامنے سے گزرا۔ جس میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے دو بڑے اور اہم مذہبی مراکز کا دورہ کیا۔ پہلے […]

پاکستان میں نئے عزم کے ساتھ یوم ماحولیات کا انعقاد

پاکستان میں نئے عزم کے ساتھ یوم ماحولیات کا انعقاد

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے عزم کے ساتھ عالمی یوم ماحولیات منایا جارہا ہے ۔ماہرین کے مطابق پاکستان ماحولیاتی آلودگی تو بہت ہی کم پیدا کرتا ہے لیکن دنیا کا آٹھواں ملک ہے جو ماحولیاتی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ جامعہ کراچی کے شعبہ ماحولیات سے گزشتہ 27 سالوں سے وابستہ […]

وہ بھی ہماری طرح انسان ہی تھا

وہ بھی ہماری طرح انسان ہی تھا

اسلام سلامتی کا دین ہے، اسلام دنیا میں وہ واحد مذہب ہے جو دیگر ماننے والوں کی حفاظت کا بھی حکم دیتا ہے۔حالت جنگ میں بھی اسلام ہی ہے جس نے اپنے دشمن کے بچوں، بوڑھوں، عورتوں اور نہتے لوگوں کو مارنے سے منع کیا ہے۔اسلام ہی ہے جس نے کہا کہ ’’جس نے کسی […]

نواز شریف گارڈ فادر سے سسلی مافیا تک

نواز شریف گارڈ فادر سے سسلی مافیا تک

پورئے سندھ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وجود نہیں ہے، اس لیے کہ غوث علی شاہ نواز شریف سے برابری سے بات کرتے ہیں، ممتاز بھٹو کا بھی یہ ہی حال ہے اور نواز شریف کو ایسے لوگ قطعی پسند نہیں ہیں، ان کو پسند ہیں نہال ہاشمی اور ان جیسے لوگ لہذا سندھ […]

حکومت اور عدلیہ کے درمیان تناؤ بڑھ گیا

حکومت اور عدلیہ کے درمیان تناؤ بڑھ گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کی تقریر اور پیشی کے بعد حکومت اور عدلیہ کے درمیان ٹینشن بڑھ گئی۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے مبینہ طور پر اٹارنی جنرل کو کہا کہ بچوں کی دھمکیاں مافیا اور دہشت گرد دیتے ہیں ، اگر حکومت نے سسلی کی مافیا کو جوائن کر لیا ہے تو […]

امریکی ویزا حاصل کرنا اب اور مشکل ہوگیا

امریکی ویزا حاصل کرنا اب اور مشکل ہوگیا

امریکی ویزا حاصل کرنا اب اور مشکل ہوجائے گا، ٹرمپ انتظامیہ نے نئے اقدامات کی منظوری دے دی۔ٹرمپ انتظامیہ کے ویزے سے متعلق کیے گئے نئے اقدامات کے مطابق امریکی ویزا چاہیے تو امیدوار کو 5 برس کے دوران استعمال کیے گئے فیس بک اور ٹویٹر سمیت سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ساری تفصیلات دینا ہوں […]

فرشتہ

فرشتہ

خداوند کریم نے قرآن پاک میں واضح ارشاد فرمایا ہے کہ ظالم کا ساتھ دینے والے کو ظالم ہی تصور کیا جائے گا بس اسی لیے میں اس ملک کے مفاد پرست مذہبی و سیاسی رہنمائوں کے علاوہ اُن بیوروکریٹس جو ملک و قوم کی بہتری اور بھلائی کے اقدامات کر نے کے بجائے نوٹوں […]

قدرت کا انصاف

قدرت کا انصاف

اُس کے منہ سے نکلا ہوا فقرہ آتش فشاں کی طرح پھٹا اور میرے اندر دھواں بھر گیا ‘مجھے لگا جیسے کسی نے میرے سانس کی نالی پر ہا تھ رکھ دیا ہو ‘میرے دیدے حیرت سے پھیل گئے میں نے بے یقینی کے عالم میں اُس کی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھا اور پوچھا […]

کپتان کے گرد گھیرا تنگ

کپتان کے گرد گھیرا تنگ

پرانا لطیفہ ہے کہ ایک جاٹ کے بیٹے نے اپنے باپ سے کہا ”ابّا ! اگر بادشاہ مر جائے تو کون بادشاہ بنے گا”۔ جاٹ نے کہا کہ اُس کا بیٹا ۔ بیٹے نے پھر سوال کیا کہ اگر بادشاہ کا بیٹا مر جائے تو پھر کون بادشاہ بنے گا ؟۔ باپ نے جواب دیا […]

مدینہ منورہ کے نزدیک واقع مشہور آتش فشاں پہاڑوں کی کہانی

مدینہ منورہ کے نزدیک واقع مشہور آتش فشاں پہاڑوں کی کہانی

مدینہ منورہ کے علاقے میں آتش فشاں پہاڑوں کا سب سے بڑا سلسلہ واقع ہے ، مدینہ منورہ سے جنوب مشرق میں واقع علاقے میں آخری مرتبہ 1256 عیسوی میں لاوا پھوٹا تھا۔ ریاض: سعودی عرب میں دو ہزار سے زیادہ آتش فشاں پہاڑ ہزار ہا سال سے موجود ہیں ، وہ مردہ نہیں ہیں […]

جن کی موت کا غم کم نہ ہوا, لالی وڈ کے وہ فنکار جو غیر طبعی موت کا شکار ہوئے

جن کی موت کا غم کم نہ ہوا, لالی وڈ کے وہ فنکار جو غیر طبعی موت کا شکار ہوئے

اسلم پرویز اور اقبال حسن ٹریفک حادثے میں جان گنوا بیٹھے ، سلطان راہی کی موت 21 برس بعد بھی کسی معمے سے کم نہیں لاہور; آج ہم پاکستان کی فلمی صنعت لالی وڈ کے ان فنکاروں کے بارے میں بتائیں گے جو غیر طبعی موت سے ہمکنار ہوئے۔ ان میں ایسے فنکار بھی شامل […]

کائنات کی خاتون اول۔ لخت جگر مصطفی ۖجناب فاطمتہ الزھرا سلاماللہ علیہ بتول

کائنات کی خاتون اول۔ لخت جگر مصطفی ۖجناب فاطمتہ الزھرا سلاماللہ علیہ بتول

اللہ کریم خالق ومالک کی بے پناہ حمد و ثناء جناب محمد مصطفی کریم ۖ پر درودوسلام کے کروڑہا بار نذرانے پیش کرنے کے بعد رمضان المبارک کے تیسرے یوم کو وصال جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھہ کے حوالہ سے زیر نظر مضمون ترتیب دیا ہے قارئین کرام رحمتوں برکتوں اور اللہ کریم کی […]

پاکستان کے پُرامن ایٹمی پروگرام اور نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی سیاست

پاکستان کے پُرامن ایٹمی پروگرام اور نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی سیاست

مغربی ملکوں بشمول امریکا بہادر جو پاکستان کے ساتھ دوستی کا ڈینڈورا پیٹتا رہتا ہے جن کی اکثریت عیسائیوں پر مشتمل ہے نے اسلامی پاکستان کے لیے ایٹمی توانائی کو شجر منوعہ قرار دیا ہوا ہے۔وہ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کو تو ایٹمی ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس کو نیوکلئر سپلائرز گروپ کا ممبر […]

اللہ کی رحمت سے مایوسی کیوں

اللہ کی رحمت سے مایوسی کیوں

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ حضرت موسی علیہ سلام کو اللہ تعالےٰ نے حکم دیا کہ ” سمندر کی طرف جائو وہاں تین کشتیاں ڈوبنے والی ہیں ” حضرت موسیٰ علیہ سلام فوری حکم الٰہی کی تعمیل کرتے ہوئے سمندر پر پہنچ گئے ساحل پر سکون تھا دور ایک کشتی آتی ہوئی نظر آئی […]