By MH Kazmi on May 31, 2017 and, budget, respect, self, Self-reliance اہم ترین, خبریں, کالم

ماں جی انتہائی افسردہ اور پریشان تھیں میں متواتر اُن کے چہرے پر نظریں جمائے دیکھ رہا تھا اُن کے دل میں چھپا کرب بے قابو ہو کر چہرے کے ذریعے سے باہر آنا چاہتا تھا کہ اس کیفیت کے دوران میں نے خود ہی پوچھ لیا امی جی کیا وجہ ہے کہ آپ اتنے […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 be, Day, observed in, the, tobacco, whole, will, World اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کالم

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کادن 31مئی یعنی آج منایا جا رہا ہے۔ انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں میں تمباکو نوشی کے مضر اثرات کے بارے میں شعور بیداری اور آگاہی پیدا کرنا ہے۔اس دن کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ دنیا بھر […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 Democratic, farmers, of, repair اہم ترین, خبریں, کالم

26 مئی 2017 کو جمعہ کا دن تھا۔ اس روز مسلم لیگ (ن) کی حکومت تاریخ میں پہلی بار اپنا مسلسل پانچواں بجٹ پیش کرنے جارہی تھی یہ لمحے اس لیئے بھی اہم تھے کہ ہماری سیاسی تاریخ میں یہ پہلا موقعہ تھا جب ایک وزیر اعظم اور ایک وزیر خزانہ اپنا پانچواں مسلسل بجٹ […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 Fatima, hazrat, S.a, tuz, Zahra اہم ترین, خبریں, کالم

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا جن کا معروف نام فاطمة الزھراء سلام اللہ علیہا ہے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور خدیجہ بنت خویلد سلام اللہ علیہا کی بیٹی تھیں۔تمام مسلمانوں کے نزدیک آپ ایک برگزیدہ ہستی ہیں۔ آپ کی ولادت 20 جمادی الثانی بروزجمعہ بعثت کے پانچویں سال میں مکہ […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 from, health, Human, risks, smoking, to, tobacco اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن اکتیس مئی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا آغاز 1987 ء میں اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کے ممبران کی باضابطہ منظوری سے ہوا۔ اس دن کے منانے کا مقصد تمباکو نوشی سے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 culture, political اہم ترین, خبریں, کالم

پستی اور بلندی کے دو الگ الگ پہلووں کے ساتھ دنیا داری کی زندگی کے عوامل کا چلنا گزشتہ کچھ دہائیوں سے ایک معمولی عمل ہے بڑا اور چھوٹا امیر اور غریب میں فرق تو کبھی مذہب اسلام کے تناظر میں دیکھنے کی کوشش کریں تو ہر حیثیت کے واضح اور منفرد حقوق شامل ہیں […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 After, Ahmed, also, Burhan, Martyred, muzaffar, Sabzar, wani اہم ترین, خبریں, کالم

بھارتی قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں وہشت اور دہشت کا بازار گرم کر کے کمانڈربرہان مظفر وانی کے بعد اب اس کے جانشین کمانڈر سبزار احمد بٹ کو بھی دیگر گیارہ مجائدین کے ساتھ شہید کر دیا ہے۔ کہتے ہیں نا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔مقبوضہ جموںو کشمیر […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 and, budget, common, man اہم ترین, خبریں, کالم

مسلم لیگ ن کی خوبصورت پالیسی کے باعث ہمیشہ عوام دوست بجٹ کے بجائے کاروبار دوست بجٹ پیش کیا جاتا ہے۔ مرغی، کھاد، زرعی مشینری، پولٹری مصنوعات، پنکھے، آٹو پارٹس، بچوں کے ڈائپر، سمارٹ موبائل فون، ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاںاور آلات جراحی سستے اور سیمنٹ، سریا، دودھ وغیرہ مہنگے کر دیے گئے ہیں۔ بلڈرز ، ڈویلپرز […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 and, decision, doubts, FATA's, Future, of, the, Victims اہم ترین, خبریں, کالم

سترسال سے محروم، محکوم اور مظلوم قبائل کو ایک بار پھراُس وقت سخت دھچکا لگاجب پاکستانی سیاست کے دو تجربہ کار کرداروں مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی نے نوز شریف کو فاٹا انضمام سے روک لیا۔ اُن کا تجربہ کام آیا تووہ بھی بیچارے قبائل کے خلاف۔ فاٹاکا صوبے میں انضمام اور فرسودہ […]
By MH Kazmi on May 28, 2017 127-year-old, father, injustice, law, of, with اہم ترین, خبریں, کالم

میرا ضلع وہاڑی کے ایک گاوں جانا ہوا۔ ایک گلی میں چند افراد صف پر بیٹھے تھے۔ فاتحہ خوانی کے لیے ہم بھی جا بیٹھے۔ علم ہوا کہ جس کی ہم نے فاتحہ خوانی کی ہے اس نے اپنے دو بچوں کو چھری سے ذبحہ کر کے قتل کیا اور بعد ازاں خود کشی کر […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 Day, first, Gatherings, pakistan, praying, roza, Tarawih, the, today, Yesterday اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان میں پہلا روزہ کل اور مساجد میں تراویح کے روح پرور اجتماعات آج سے ہوں گے، حکومت نے عوام کو سہولت پہنچانے کے لیے سستے بازار بھی لگادیئے۔ رمضان المبارک کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں اور مارکیٹس میں جائے نماز، تسبیح اور ٹوپیوں کے بڑی تعداد میں اسٹالز لگ گئے ہیں۔ گزشتہ روز […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 executions, kulbhushan, of اہم ترین, خبریں, کالم

بھارتی شہری کلبھوشن کو پاکستان کی ایک فوجی عدالت سے جاسوسی تخریب کاری ،دہشت گردی وغیرہ کے الزامات میں سزائے موت سنائی گئی ۔ بھارتی حکمران طبقہ ابتدا میں تو کلبھوشن سے لاتعلقی کا اظہار کرتا رہا لیکن جب اسے سزائے موت سنائی گئی تو بھارت پاکستان کی طرف سے کلبھوشن پر لگائے گئے الزامات […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 I, If, what, write اہم ترین, خبریں, کالم

نہ زمین پھٹ رہی ہے نہ ہی آسمان رو رہا ہے مگر میرا دل و دماغ پھٹا جا رہا ہے اور سمجھ نہیں آرہی ہے کہ کیا لکھوں اور کیسے لکھوں ۔ شدید غصہ جو کہ اپنی انتہا پر ہے اور الفاظ ساتھ نہیں دے رہے ایک بے بسی کا عالم ہے ۔ یہ ہمارے […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 alarming, defense, doctrine, For, indias, pakistan اہم ترین, خبریں, کالم

بھارت نے حال ہی میں ’’جوائنٹ آرمڈ فورسز ڈاکٹرائن‘‘ کا اعلان کیا ہے۔ اس میں پیش کیے گئے تصور کے مطابق بری، بحری اور فضائی افواج ایک قوت کی شکل اختیار کرلیں گی۔ اس ڈاکٹرائن میں اہداف، تکنیک، رسل و رسائل، سروسز اور کمانڈ کے ڈھانچے کو باہم مربوط کردیا گیا ہے۔ اب یہ تینوں […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 also, decisions, Desert, May, the اہم ترین, خبریں, کالم

وزارتِ خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کو اس وضاحت کی بھی ضرورت نہیں تھی کہ سعودی شاہ نے ان تیس مقررین سے معذرت کی ہے جنھیں سربراہ کانفرنس میں وقت کی قلت کے سبب خطاب کا موقع نہیں مل پایا۔مِزے کی بات ہے کہ سعودی شاہ کا موقف ریاض کے بجائے اسلام آباد سے سامنے […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 Arab, conference, Islamic, Summit, USA اہم ترین, خبریں, کالم

بہت اچھا ہوا کہ میاں نواز شریف نے امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس سے خطاب نہیں کیا۔ ویسے تو ہمیں اِس کانفرنس کے نام کی ہی ”کَکھ” سمجھ نہیں آئی۔ یہ اگر اسلامی کانفرنس تھی تو اِس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کیا کام۔ کیا ڈرامے باز ٹرمپ مشرف بہ اسلام ہو گیا؟، یا پھر اسلامی […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 AMERICAN, of, Palace, president, the اہم ترین, خبریں, کالم

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی ممالک کی سربراہی کانفرنس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطا ب اپنی نوعیت کا انتہائی پر اثر خطاب تھا۔٥٥ اسلامی ممالک کے سربراہانِ مملکت اس کانفرنس میں شریک ہوئے تھے جس سے امریکی صدر ڈونلنڈ ٹرمپ نے خطاب کرنا تھا۔سارے راہنما بھاگم بھاگ اس کانفرنس میں شریک […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 and, blessed, mercies, month, of, Ramadan, the اہم ترین, خبریں, کالم

رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ماہ رمضان خوشیاں اور رحمتیں بکھیرتا ہماری زندگیوں میں آگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا یہ میرا مہینہ ہے اور میں اپنے بندوں کو اپنی شان کے مطابق عنائت فرمائوں گا۔ اس لئے ہم سب مسلمانوں کو چاہئے کہ اس مبارک ماہ کی قدر کرتے ہوئے۔ اپنوں سے دشمنیاں مٹا […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 99", Allah, of, orders, Pak اہم ترین, خبریں, کالم

اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے ، یعنی ہماری پیدائش سے قبل ، پیدائش ، بچپن ، لڑکپن ، جوانی ، بوڑھاپا اور پھر موت ، قبر کی زندگی اور پھر روزِ محشر کا حساب و کتاب ار اسکے بعد دائمی زندگی جنت یا دوزخ ، ہم نے اکثر علماءکرام سے سنتے آئے ہیں کہ “ […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 ...., fruit, King, mango, of اہم ترین, خبریں, کالم

موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی تمام افراد کو منفرد ذائقے اور نرالی خوشبو والے لذیذ ترین پھل آم کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا قومی پھل ہے جسے پھلوں کا بادشاہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اردو اور فارسی کے ممتاز شاعر، امیرخسرو نے آم کو ”فخرگلستاں“ […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 Available, be, decision, e, For, General, historic, in, Insaf, pakistan, Panama, public, soon, tehreek, the, translated, Urdu, version, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم

پاکستان تحریک انصاف نے پاناما کیس کے فیصلے کا قومی زبان میں ترجمہ کردیا ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان شفقت محمود نے پانامہ فیصلے کے ترجمے کی کاپی چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کی اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے آج پاناما کیس کے فیصلے کا قومی زبان میں ترجمہ مکمل کرکے […]
By F A Farooqi on May 16, 2017 France, Minister, new, prime, select بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, کالم

پیرس ( اے کے راؤ سے ) فرانس میں صدارتی نظام حکومت نافظ العمل ہے جو مضبوط آئینی پارلیمانی نظام حکومت کی بنیاد پر ہے۔ دونوں کا چناؤ کا طریقہ ایک سا ہے عوام ڈائریکٹ ووٹ کے زریعے پہلے صدر کا انتخاب کرتی ہے جو دو ادوار میں ہوتا ہے جیسا کہ 23 اپریل کو […]
By F A Farooqi on May 14, 2017 difficulties, French, law, new, Paris, president تارکین وطن, کالم

تحریر و تجزیہ ۔ ۔ ۔ راؤ خلیل احمد۔ قانون ساز اسمبلی جیسے پاکستان میں قومی اسمبلی کہا جاتا ہے فرانس میں ” législatives” لیجسلیٹو کے نام سے جانی جاتی ہے ۔ ” législatives” لیجسلیٹو کے ممبران یعنی فرانس میں پارلیمنٹیرین کو Députée دپوتے کہتے ہیں ۔ اور ان کی تعداد 577 ہے۔ ہم کہ […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 Shab-e-Baraat اہم ترین, خبریں, کالم

آج شب برات ہے. اسلامی کیلینڈر کا آٹھواں مہینہ. دعاوں کی قبولیت کی رات. اس مہینے میں ایک خاص فضیلت والی رات ہے .یوں تو اللہ پاک ہماری شہہ رگ سے بھی قریب ہے لیکن اس رات خصوصا کہ جب اللہ پاک اس نظر آنے والے آسمان تک اپنے تخت پر جلوہ افروز ہوتا ہے […]