By Web Editor on January 17, 2018 and, dangerous, Hinduism, in, India, match, of, saint اہم ترین, خبریں, کالم

گذشتہ سال جولائی میں جب ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اسرائیل کے دورہ پر یروشلم گئے تھے تو اسرائیلی وزیر اعظم نیتھن یاہو نے نریندر مودی سے اپنی محبت جتانے کے لئے، اسرائیل کے ایک پھول کا نام مودی کے نام پر رکھا تھا۔ اب جب نیتھن یاہو، ہندوستان کے دورہ پر آئے ہیں […]
By Web Editor on January 17, 2018 ahmad, faraz, last, of, poetry اہم ترین, خبریں, کالم

بارہ جنوری 1931ء خانہ برق میں جس تجلی کا ظہور ہوا وہ نوجوانی میں گوہر و شرر برقی کے نشیبوں سے ہوتی اپنے فراز کو پہنچ گئی اور ظلمتِ شب میں 14 شمعیں روشن کرنے کے بعد دس سال سے ایچ ایٹ اسلام آباد کی خاک کو چمکا رہی ہے۔ غیر معمولی شخصی قامت کے […]
By Web Editor on January 17, 2018 did, get, Me, Why, you اہم ترین, خبریں, کالم

ہم نے اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ سیاست بڑی بے رحم چیز ہے اور اس کے سینے میں دل نہیں ہوتا مگر یہ بات کرنے والے زیادہ تر عام لوگ ہی تھے۔ ہم نے کبھی کسی سیاست دان کے منہ سے ایسا نہیں سنا شائد اس کی وجہ سیاست کا اُن کی […]
By Web Editor on January 17, 2018 Plath, suicide, Sylvia اہم ترین, خبریں, کالم

شادی کے بعد شوہر کی بے رخی اور گردش دوراں نے معروف برطانوی شاعرہ کو اپنی زندگی ختم کرنے کے انتہائی اقدام پر مجبور کیا معروف امریکی شاعرہ سلویا پلاتھ اپنی پیچیدہ شاعری اور غموں سے پر زندگی کے باعث انگریزی ادب کے قارئین کے لیے موضوعِ مطالعہ بنی ہوئی ہے۔ سلویا پلاتھ کا والد […]
By MH Kazmi on January 17, 2018 alone, in, journalism, left, NISAR AHMED NISAR, of, sad, so, teacher, this, Us, World خبریں, کالم

افسردہ تحریر ۔اصغر علی مبارک کے قلم سے تحریک پاکستان کی نامور شخصیت محترم نثار احمد نثار بھی دائی اجل کو لبیک کہہ گے محترم نثار احمد نثار سے مجھے زمانہ طالب علمی کے بعد محترمہ بینظیر بھٹو کے پہلے دور حکومت ملنے کا شرف حاصل ھوا جب نیشنل سنٹر میں جہموریت کے فروغ کے […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 and, behind, billions, deals, in, India, ISRAEILI, Minister, prime, Reasons, the, to, visit اہم ترین, خبریں, کالم

تحریر :مزمل حسین سید اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو 6 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں اور ان کے ساتھ 130 رکنی وفد بھی ہے جس میں زیادہ تر کاروباری اور دفاعی شخصیات شامل ہیں ۔ ہندوستانی میڈیا کی جانب سے اس دورے کو تاریخی قرار دیا ہے جس میں دونوں ممالک تجارت […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 basis, defense, equal, KHURRAN DASTGIR KHAN, Minister, Now, on, only, relationship, USA, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم

وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا سے اب تعلقات دھمکی اور دھونس کی بنیاد پر نہیں بلکہ برابری کی سطح پر ہی چل سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پالیسی بیان دیتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں لڑی جارہی جنگ امریکا کی ناکام ترین مسلح جدوجہد ہے […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 behind, confidence, cricket, in, loose, new zealand, over, pakistan, Reason, team اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم, کھیل

کیویز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی شاہینوں کے پر کتر کر 5 ون ڈے پر مشتمل سیریز 0-3 سے جیت لی۔ پاکستان ٹیم کو اس مشکل صورتحال سے دوچار تو ہونا ہی تھا کیونکہ چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد قومی ٹیم اور کرکٹ بورڈ نے بزعم ِخود یہ سمجھ لیا تھا کہ اب ان […]
By Web Editor on January 15, 2018 Employed, professional, self اہم ترین, خبریں, کالم

میں ایک سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل ہوں۔ سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل تو آپ جانتے ہوں گے۔ اپنی خدمات کے عوض معاوضہ حاصل کرنے والے اس فرد کو سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل کہتے ہیں جو کسی کا ملازم نہ ہو۔ ڈاکٹر، وکیل یا اسی طرح کے پیشے میں سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنلز پاکستان میں عام ملتے ہیں۔میرا شعبہ کچھ مختلف […]
By Web Editor on January 15, 2018 East, have, History, hotels, middle, of, seen, the, who اہم ترین, خبریں, کالم

سعودی دار الحکومت ریاض کے عالی شان رٹز کارلٹن ہوٹل کو اب تک اپنے خوبصورت باغات، پُرتعیش اور وسیع رہائیشی کمروں، جگمگاتے ڈائننگ ہال، بہترین ریستورانوں اور مردوں کے لئے مخصوص معدنی چشموں پر ناز تھا لیکن چند ماہ پہلے تک اس کا علم نہیں تھا کہ اسے کرپشن کے الزام میں گرفتار دو سو […]
By Web Editor on January 15, 2018 all, are, bushra, Maneka-, Mazari, Muniba, or, same, we اہم ترین, خبریں, کالم

کافی عرصے کی غیرحاضری کے بعد لکھنے کا موقع ملا۔ گھر سے باہر نوکری کرنے والی خاتون کی زندگی کس قدر مصروف اور مشکل ہوتی ہے اس کا اندازہ وہی کر سکتا ہے جو اس میدانِ جنگ اور اس کی پیچیدگیوں سے واقف ہو۔ میں کبھی کبھی خود حیران ہو جاتی ہوں جب میں خود […]
By Web Editor on January 15, 2018 are, ashamed, from, leaders, nation, o, of, the, we, you اہم ترین, خبریں, کالم

28 دسمبر کو میں اپنے بیٹے کے ساتھ لاہور سے آئی ہوئی بہن، بھانجی اور پوتے کے ساتھ قائداعظمؒ کے مزار گئی۔ اول تو بڑے گیٹ بند تھے۔ جس طرف سے گاڑیاں اندر جاکر پارک ہوتی تھیں، وہاں ایک گیٹ تھوڑا سا کھلا تھا۔ گاڑی سڑک کنارے پارک کرنا تھی اور گیٹ پر 20 روپے چارج کیے […]
By Web Editor on January 15, 2018 Islamic, law, of, spirituality, the اہم ترین, خبریں, کالم

اسلامی قانون ایک انتہائی حساس موضوع ہے جس پر ہر دور کے بہترین دماغ خرچ ہوئے ہیں اور امت کے ذہین ترین لوگوں نے اس پرکام کیا ہے۔ دیگر علوم و فنون کی طرح اس کی فنی اہمیت بھی بہت زیادہ ہے، لیکن اصل چیز جس نے ہر دور میں اس کو زندہ علم کے طور پر […]
By Web Editor on January 15, 2018 did, do, God, Me, this, Why, with اہم ترین, خبریں, کالم

دنیا میں آئے دن لوگ کئی طرح کی مصیبتوں سے دو چار ہوتے ہیں اور اکثر ان آزمائشوں میں ایک شکوہ ضرور کرتے نظر آتے ہیں کہ اللہ نے میرے ساتھ ہی ایسا کیوں کیا؟ اور مجھ ہی پر یہ مصیبت کیوں آئی؟ اس کے برعکس زندگی میں جب کوئی بڑی کامیابی حاصل ہوتی ہے تو […]
By MH Kazmi on January 11, 2018 abbas, GEMANY, leader, ppp, senior, Shah, Syed, Zahid اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, کالم

برلن(سید زاہد عباس شاہ ، سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی) کل صبح سے میں رنجیدہ ، ذہنی دبائواور غصہ کی حالت میں ہوں اور اب تک میری یہی کیفیت برقرار ہے اور نہ جانے کب تک اس غلیظ اورناپاک واقعے کے حوالے سے میری یہی کیفیت برقرار رہے گی؟ جب میں نے ٹی وی سکرین، […]
By Web Editor on January 11, 2018 at, garbage, heap, honor, look, of, the, When اہم ترین, خبریں, کالم

کل صبح سے میں افسوس ، دکھ ، غم ،رنجیدہ ، ذہنی دبائواور غصہ کی حالت میں ہوں اور اب تک میری یہی کیفیت برقرار ہے اور نہ جانے کب تک اس غلیظ اورناپاک واقعے کے حوالے سے میری یہی کیفیت برقرار رہے گی؟ کیا تحریر صرف تحریر ہی کی حد تک اپنے محور میں […]
By Web Editor on January 11, 2018 away, went, Zaniab اہم ترین, خبریں, کالم

کل شام ایک ایسا واقعہ نظر سے گزرا جس نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ قصور کی رہائشی سات سالہ زینب اپنے گھر سے سپارا پڑھنے کو نکلی تھی۔ کچھ درندہ صفت انسانوں نے اس کو اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور اس کی لاش کچرے کے ڈھیر میں پھینک دی۔ […]
By Web Editor on January 11, 2018 come, five, Kalmay, to, used, Zainab اہم ترین, خبریں, کالم

سات سالہ زینب کو آج پورا پاکستان رو رہا ہے لیکن اس رونے کا اب کیا فائدہ؟ اب بھی کہو کہ یہ تو کچھ نہیں ہے، مغرب میں جا کر دیکھیں وہاں عورت کے ساتھ کیسا سلوک ہوتا ہے۔ اب بھی انٹرنیٹ پر ایسی رپورٹس ڈھونڈو جن کی مدد سے تم ثابت کر سکو کہ […]
By Web Editor on January 11, 2018 costly, Me, wife اہم ترین, خبریں, کالم

وطن عزیز میں شادمانی کا چرچا ہے۔ عمران خان تیسری مرتبہ گھوڑی چڑھنے کو تیار ہیں۔ رشتہ وہ بھیج چکے۔ بس فریق ثانی کی “نکی جئی ہاں” کا انتظار ہے اور پھر “بینڈ باجا بارات” کا آغاز ہو جائے گا۔ قوم کے کان تبھی کھڑے ہو گئے تھے جب قریباً تین برس ہوئے عمران خان […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 airport, attempt, faced, islamabad, journalist, kidnapping, near, siddiqui, TAHA اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) طہٰ صدیقی : ایک آزاد صحافی جوکہ ایک بین الاقوامی ادارے سے وابستہ ہے۔کو دن دیہاڑے مسلح افراد نے اغوائ کرنے کی کوشش کی جس میں بچ گئے۔ یہ واردات اسلام آباد کی ایکسپریس وے پر10 جنوری 2018کی صبح ہوئی جس سے واضح ہوتا ہے کہ تشدد پسند عناصر کیسے صحافیوں […]
By Web Editor on January 10, 2018 and, bureaucracy, china, crime, cutting, go, government, home, Poor اہم ترین, خبریں, کالم

کراچی کے حالات پر ماتم کرنے کو دل چاہتا ہے۔ سارے شہر میں چائنا کٹنگ کے نام پر کئے گئے قبضوں کے خلاف ہاہاکار مچی ہوئی ہے۔ سندھ حکومت کو دیکھو یا سرکاری افسران کو، ہر کو ئی سرپٹ دوڑا چلا جارہا ہے۔ عدالت کا حکم کیا ملا کہ کرپٹ اشرافیہ اپنی نیک نامی کی دوڑ […]
By Web Editor on January 10, 2018 abused, and, men, open, tickets, womens اہم ترین, خبریں, کالم

ہم پاکستانی مرد مشرقی ہونے کے ساتھ ساتھ بامروت بھی ہیں کیونکہ ہم نے اپنے بچپن سے ہی مردوں کو خواتین کو راستہ دیتے، بسوں میں اپنی نشست دیتے دیکھا جبکہ خواتین کو صرف برابری کا راگ الاپتے ہی سنا۔ ایک طرف تو خواتین مردوں کے ساتھ برابری کی دعویدار ہوتی ہیں مگر دوسری طرف جب بس […]
By Web Editor on January 10, 2018 Gardener اہم ترین, خبریں, کالم

زندگی میں آدمی دل بہلانے کو کوئی نہ کوئی مشغلہ اختیار کر لیتا ہے۔ کسی کےلیے ویڈیو گیمز تو کسی کو ٹکٹ جمع کرنے کا شوق، کوئی پرانی تصاویر کا شوقین تو کسی کو جانوروں سے پیار، کسی کو باڈی بلڈنگ کا خبط تو کسی کے دن رات فیس بک کی نذر۔ ان تمام چیزوں میں جو […]
By Web Editor on January 10, 2018 and, hollow, our, social, Trustee, values, Zainab اہم ترین, خبریں, کالم

زینب امین اپنے نام ہی کی طرح خوبصورت ننھی سی تتلی تھی۔ آٹھ سالہ اس بچی کو قصور میں زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرکے سڑک پر پھینک دیا گیا۔ یہ عمر تتلیوں اور جگنوؤں سے کھیلنے کی ہوتی ہے جس میں ارد گرد بسے تمام افراد بچوں کو اپنے باپ، اپنے بھائی جیسے لگتے ہیں۔ […]