counter easy hit

کالم

سنسنی خیز لمحات

سنسنی خیز لمحات

“میں نے ابھی ابھی اسے ختم کیا ہے۔”  ایک گھٹی گھٹی آواز ابھری۔ اتنا سننا تھا کہ نذیر بدحواس ہو گیا۔ الفاظ سے صاف ظاہر تھا کہ کسی کی زندگی کا چراغ گل کر دیا گیا تھا۔ یہ ایک خوف ناک صورت حال تھی۔ قاتل اس کے نہایت قریب  مگر نظروں سے اوجھل تھا۔ اس […]

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کا تصادم کیا رنگ لائے گا؟

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کا تصادم کیا رنگ لائے گا؟

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ہونے والے واقعات میں ریاستی جانبداری و پشت پناہی کا جو مظاہرہ آج تک چھپ چھپا کے کیا جارہا تھا وہ اب نئے سرے سے منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں ہونے والے طلباء تصادم میں جمعیتِ طلباء اسلامی کو جس طرح معصوم ثابت کرنے کی کوشش ریاستی […]

آپریشن اولیو برانچ اور عفرین پر حملہ

آپریشن اولیو برانچ اور عفرین پر حملہ

شام کا علاقہ عفرین سنہ 2012ء سے کرد جنگجوؤں (علیحدگی پسند کرد تنظیم، وائی پی جے/ پاپولر پروٹیکشن یونٹ) کے کنٹرول میں ہے جو ترکی کے جنوبی سرحد پر سرگرم کرد باغیوں کے ساتھ ملکر اپنے لئے الگ ملک کردستان بنانا چاہتے ہیں۔ یہ کردش ملیشیا گروپ وائی پی جےاور داعش سے لڑنے کے لئے […]

زینب اگر امریکا میں ہوتی….

زینب اگر امریکا میں ہوتی….

آج سے کوئی تقریباً 85 سال قبل 1932ء میں امریکا کی ریاست نیوجرسی کے علاقہ ہوپ ویل میں کرنل لنڈز برگ اس کی بیوی اینی لنڈزبرگ اور ان کا ایک 20 ماہ کا بچے چارلس رہتے تھے۔ ایک دن اس 20 ماہ کے بچے چارلس کو اغواکر لیا گیا۔ ان دنوں نیوجرسی میں شدید طوفافی […]

زینب، تم میری کچھ نہیں لگتی

زینب، تم میری کچھ نہیں لگتی

سات سالہ بچی کے جسم میں مسلسل کئی روز سفاکیت سے نفسانی نطفے اتارنےکے بعد اسے بے دردی سے قتل کرنے والے شخص کو کل گرفتار کر لیا گیا، قوم  کو مبارکباد دینے کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب لبوں پر مسکراہٹ سجائے میڈیا کے سامنے پیش ہوئے اور اپنی انتھک محنت کی داستان سنانے میں […]

زینب کا مجرم پکڑا گیا لیکن کیا ہم نے کوئی سبق سیکھا؟

زینب کا مجرم پکڑا گیا لیکن کیا ہم نے کوئی سبق سیکھا؟

آخرکار چودہ دنوں کے انتظار کے بعد ننھی کلی زینب اور سات دیگر ننھی بچیوں کا قاتل عمران علی نقشبندی قانون کے شکنجے میں آ گیا۔ امیدِ واثق ہے کہ وہ جلد ہی اپنے انجام کو بھی پہنچ جائے گا۔ مجرم تک رسائی میں ڈی این اے ٹیسٹ نے کلیدی کردار ادا کیا اور پولی گرافک ٹیسٹ […]

شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق

شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق

محترم و معزز قارئین ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے اور ہارنے والے اپنی ہار سے اپنی کوتاہیاں جانتے ہیں، ان پر کام کرتے ہیں اور بھرپور انداز سے پلٹ کر آتے ہیں۔ ہارتا اور جیتتا وہی ہے جو کھیل کا حصہ ہوتا ہے اس بات کو مرزا عظیم بیگ عظیم صاحب نے یوں […]

اتنا تجسس کیوں؟

اتنا تجسس کیوں؟

ہم بھلے ہی کتنے معزز اور معاملہ فہم کیوں نہ ثابت ہو جائیں، مگر ہمارے اندر جستجو کا مادہ اتنا ہی بھرپور رہتا ہے۔ مشہور مقولہ ہے کہ “بوریت کا علاج تجسس ہے مگر تجسس کا کوئی علاج نہیں”۔ تجسس ہمارا ایسا عمومی رویہ ہے جسے ہم ہر جگہ اپلائی کر دیتے ہیں، آپ اس […]

صلاح الدین ایوبی کی قوم، چومکھی جبر کا شکار

صلاح الدین ایوبی کی قوم، چومکھی جبر کا شکار

21 جنوری کو ترکی کی فوج ، ترکی کی سرحد سے ملحق شمالی شام کے شہر عفرین پر بمباری کر کے ٹینکوں کے ساتھ داخل ہوئی ہے۔ ترکی نے اس کارروائی کی وجہ یہ بتائی ہے کہ اس شہر میں کردوں کی ڈیموکریٹک یونین پارٹی پی وائے ڈی کے دھشت گرد جن کو بشار الاسد کی […]

اندھیرے میں روشنی پھیلانے کا عزم؛ ساگر ایوارڈز

اندھیرے میں روشنی پھیلانے کا عزم؛ ساگر ایوارڈز

اس حقیقت سے کبھی انکار ممکن نہیں کہ معاشرے میں جب بے حسی کی کیفیت پیدا ہوجائے تو وہاں ادباء و شعراء کا حسنِ تخلیق اہم کردار اد کرتا ہے جو بغیر کسی لالچ و مفاد کے اس معاشرے پر اثرانداز ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کےلیے اپنی تمام تر علمی و ادبی صلاحیتوں کو مثبت انداز میں […]

عقائد کے سوداگروں کی ریاست پر یلغار کب رکے گی؟

عقائد کے سوداگروں کی ریاست پر یلغار کب رکے گی؟

پیر حمید الدین سیالوی نے داتا دربار لاہور کے آگے تقریر کرتے ہوئے حکومت کو سات روز کے اندر اندر ملک میں شریعت نافذ کرنے کی ڈیڈ لائن دی ہے اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں 27 جنوری کو پنجاب اسمبلی کے گھیراوٴ کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ ان کےساتھی مولانا اشرف آصف جلالی […]

شعیب منصور یا شاہ رخ خان، عامر خان یا عامر لیاقت

شعیب منصور یا شاہ رخ خان، عامر خان یا عامر لیاقت

ہر دور، ہر ماحول اور ہر مقام کے اپنے تقاضے، اپنے طریقے، اپنی تکنیکس یا اپنے انسٹرومنٹس ہوتے ہیں، یا یوں کہئے کہ کسی کو اپنی بات سمجھانے کیلئے وہ زبان بولنی پڑتی ہے جو اسے سمجھ آتی ہو۔ صوفیاء کرام ہندوستان پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ گانا بجانا مقامی ہندو اور سکھ ثقافت […]

اپنی بیوی کو فیس بک کا پاسورڈ ہرگز نہ بتائیں

اپنی بیوی کو فیس بک کا پاسورڈ ہرگز نہ بتائیں

اگر آپ کی شادی ہونے والی ہے یا ہو چکی ہے تو ایک نصیحت پلے سے باندھ لیں۔ آپ کی بیوی آپ کوجتنا بھی مکھن لگائے اسے کبھی بھی اپنے فیس بک اکائونٹ کا پاسورڈ نہ دیں۔ یہ پاسورڈ آپ کی کس طرح عزت بنائے ہوئے ہے اس کا آپ کو شائد اندازہ بھی نہیں […]

ہارٹ اٹیک سے بچائو کی ممکنہ تدابیر اور گولیاں جو فوری فراہم کرنی چاہییں: تحریر اصغر علی مبارک

ہارٹ اٹیک سے بچائو کی ممکنہ تدابیر اور گولیاں جو فوری فراہم کرنی چاہییں: تحریر اصغر علی مبارک

اچانک ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اموات روکنے کیلئے ایک ہینڈی کٹ ہر وقت اپنے پاس موجود رکھیں جس میں چار گولیاں ڈسپرین ‘ چار گولیاں اینجی سڈ اور ڈیپونڈ این ٹی فائیو سکن موجود ہوں۔ پاکستان کے معروف ہارٹ سرجن میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی نے ملک بھر کے عوام کو مشورہ دیا کہ […]

میں نے دیکھا زینب کو جنت کے جھولوں میں

میں نے دیکھا زینب کو جنت کے جھولوں میں

’’لاڈلی زینب، بی بی زینبؓ کی بانہوں میں ہے، جنہوں نے اسے سینے سے چمٹایا ہوا ہے۔ وہ بہت خوش ہے اور درود شریف پڑھ رہی ہے۔ اس کے ساتھ اور بھی بچیاں ہیں۔ ساڑھے چار سالہ ایمان فاطمہ، گیارہ سالہ فوزیہ، سات سالہ نور فاطمہ، ساڑھے پانچ سالہ عائشہ آصف، نو سالہ لائبہ، سات سالہ ثناعمر، […]

میں کیا کروں؟

میں کیا کروں؟

’’میں کیا کروں؟ میں ترقی کرنا چاہتا ہوں، آگے بڑھنا چاہتا ہوں، اپنے اور ملک کےلیے نام کمانا چاہتا ہوں، پیسہ کمانا چاہتا ہوں، شہرت کی بلندیوں پر پہنچنا چاہتا ہوں، اس ملک کو لِیڈ کرنا چاہتا ہوں، غریبوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں؛ مگر کوئی ساتھ نہیں دیتا۔ میں کچھ پڑھ نہیں پاتا، فوکس […]

جزیرے سے جزیرے تک

جزیرے سے جزیرے تک

آسمان کی وسعت، سورج، چاند، ستارے، دنیا کے بلند و بالا پہاڑ، پیڑ، پودے، جنگلات، سمندر، ندی اور آبشار سمیت کائنات کی ہر چیز میں اللہ تعالی کی وحدانیت کا زندہ ثبوت ہے اور دنیا بھر میں گہرے سمندروں کے بیچوں و بیچ پھیلے ہوئے جزائر اس ربِ ذوالجلال کے ثبوتِ وحدانیت میں شامل ہیں۔ ویسے […]

زینب تو چلی گئی۔۔ مگر اتنی حیرانگی کیوں؟

زینب تو چلی گئی۔۔ مگر اتنی حیرانگی کیوں؟

جیسے ہی زینب کی پامال لاش پر کیمرے کی آنکھ گئی، تمام میڈیا کی سرخیاں خونی رنگ میں ڈھل گئیں۔ فیس بک، ٹوئیٹر، انسٹاگرام وغیرہ کو مذمتی بیانات سے بھر دیا گیا۔ عوامی ردعمل کا اس قدر غیر متوقع مظاہرہ دیکھنے میں آیا تو مقتدر حلقوں میں جنبش آئی اور روایتی کاروائیوں کا آغاز ہوگیا […]

شادی دفتر والوں سے درخواست!

شادی دفتر والوں سے درخواست!

لاہور میں گولی بھٹو دور میں بھی چلی تھی لیکن تب نجی ٹی وی چینلز کے کیمرے نہیں تھے۔ اب وقت بدل گیا ہے۔ ایک زمانہ تھا نواز شریف بینظیر کو بحیرہ عرب میں ڈبونے کی بات کیا کرتے تھے، چھانگا مانگا آباد کیا کرتے تھے اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا کرتے تھے۔ نواز […]

جلی کاٹو۔ جنوبی ہندوستان کا خونخوار میلہ

جلی کاٹو۔ جنوبی ہندوستان کا خونخوار میلہ

جنوبی ہند کی ریاست تامل ناڈو کے شہر مدورائی میں اس ہفتہ، جلی کاٹو کے میلے کے دوران ایک 19 سالہ لڑکا بپھرے ہوئے بیل سے کچل کر ہلاک ہوگیا۔ اس خونخوار میلے میں 1200 بیل شامل تھے۔ ادھر راما نتھن پورم کے قصبہ میں اسی میلہ کے دوران دو تماشائی بیلوں کے حملہ میں […]

 محترمہ فاطمہ جناح کے الیکشن سے ملک میں خاتون کی حکمرانی کیلئے بھی راستے کھلے

 محترمہ فاطمہ جناح کے الیکشن سے ملک میں خاتون کی حکمرانی کیلئے بھی راستے کھلے

اندر کی بات ،تحریر: اصغر علی مبارک تحریک پاکستان کے رھنما نثار احمد نثار کے رسم قل پر انکے دوستوں نے تاریخ سے پردہ اٹھاتے ہووے بتایا کہ ایوب خان کے دور حکومت میں لوگ جمہوریت کی بات کرنے سے بھی لوگ ڈرتے تھے اس وقت کی مذہبی جماعتوں نے بھی محترمہ فاطمہ جناح کے […]

الحمد للہ نبی پاک ﷺ کا ماہ مبارک ربیع الاول اپنے دوست احباب اور اہل قریہ کے ساتھ منانے اور زندگی کابہترین وقت گزارنے کے بعد کل بروز جمعۃ المبارک خوبصورت یادیں لے کر پیرس کیلئے عازم سفر ہوں، قاری فاروق احمد

الحمد للہ نبی پاک ﷺ کا ماہ مبارک ربیع الاول اپنے دوست احباب اور اہل قریہ کے ساتھ منانے اور زندگی کابہترین وقت گزارنے کے بعد کل بروز جمعۃ المبارک خوبصورت یادیں لے کر پیرس کیلئے عازم سفر ہوں، قاری فاروق احمد

پاکستان کے وزٹ 2017-2018 کی دلکش یادوں اور خوبصورت ساعتوں کو قلمبند کرنے کا شرف حاصل ہوا ۔ بروز جمعرات بوقت8:00 بجے شام ترتیب : ایس ایم حسنین قاری فاروق احمد فاروقی ممتاز سیاسی و کاروباری سحر انگیز شخصیت ہیں جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے چیف آرگنائزر اور یس اردو نیوز اور پی […]

نواز شریف کی انتخابی کامیابی و مقبولیت کی وجوہات

نواز شریف کی انتخابی کامیابی و مقبولیت کی وجوہات

سیاست میں کوئی بھی حرف گو حرف آخر نہیں کہلاتا اور نہ ہی آنے والے مستقبل کو سو فیصد من و عن بیان کیا جا سکتا ہے۔ لیکن حقائق اور اعدادو شمار کی بنا پر اندازے ضرور لگائے جا سکتے ہیں اور اکثر اوقات یہ اندازے یا تجزیات درست ثابت ہوا کرتے ہیں۔ اس وقت […]

ایک نظم….زینب کے نام

ایک نظم….زینب کے نام

شہر میں شور برپا ہے صفیں ماتم کی ہیں ہر سو کسی فاسق درندے نے کسی بےزور بازو کو جسم سے روح کی مانند کچل کر کھینچ ڈالا ھے ملائم پھول جیسے ھیں جو کمسن چہچہاتے ھیں مگن پرواز ہےانکی یہ نغمے گنگناتے ھیں بدن میلا ھے نا جن کا نا جن پر داغ رھتا […]