counter easy hit

کالم

کیا آپ بھی میرے جیسے ہیں؟

کیا آپ بھی میرے جیسے ہیں؟

میں ایک غریب انسان ہوں۔ اپنی ماہانہ تنخواہ میں بمشکل گزارا کرتا ہوں۔ دعاؤں اور من و سلویٰ کے پوائنٹ آف ویو سے نیکی کے کام بھی بہت کرتا ہوں۔ چند قومی نیکیوں میں بھی سب سے آگے رہنے کی کوشش کرتا ہوں جس میں باجی! دوپٹہ اٹھالیں، ٹائر میں نہ آجائے ، ہیڈلائٹس بند […]

کراچی کا فیصلہ ووٹ کرینگے

کراچی کا فیصلہ ووٹ کرینگے

ملک کے سیاسی حالات اور کراچی کی سڑکیں آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں۔ ذرا گاڑی چلتی ہے اور اچانک سے ایک مختصر مگر پر اثر گڑھا نمودارہوئے بغیر ہی گاڑی کے پہیوں کو پڑ جاتا ہے، جو اکثر کسی نا کسی نوعیت کے حادثے کا باعث بنتا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے […]

ان کہے دکھ

ان کہے دکھ

زندگی ایک امتحان ہے یا پھر کوئی آزمائش! یہ بات سمجھ سے کوسوں دور ہے اور شاید مجھ جیسی نالائق انسان کو کبھی سمجھ بھی نہ آئے۔ مگر تمام سوچوں پر آج ایک سوچ حاوی رہی کہ کیا واقعی اولاد کا دکھ ماں کے دل میں ایک سوراخ پیدا کر دیتا ہے اور وہ کبھی […]

پاکستان میں دو تہائی سے زائد گھرانے آلودہ پانی پینے پر مجبور

پاکستان میں دو تہائی سے زائد گھرانے آلودہ پانی پینے پر مجبور

ہر سال تقریباً 53 ہزار بچے آلودہ پانی کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، یونیسیف اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں دو تہائی سے زائد گھرانے آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں اور ہر سال تقریباً 53 ہزار […]

پاکستانی عوام کو لاحق مہلک خطرات، اندرونی سیکورٹی صورتحال پر  پاک انسٹی ٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کی سالانہ سیکورٹی رپورٹ 2017 جاری 

پاکستانی عوام کو لاحق مہلک خطرات، اندرونی سیکورٹی صورتحال پر  پاک انسٹی ٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کی سالانہ سیکورٹی رپورٹ 2017 جاری 

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تحریک طالبان پاکستان اور قوم پرست عسکریت پسند ابھی بھی ایک مہلک خطرہ ہیں، پاکستان سیکورٹی رپورٹ  2017 کے مندرجات میں اہم ترین انکشافات ۔ داعش کی موجودگی کے وا ضح شواہد ، 6 مہلک حملوں میں 153 ہلاک کئے ۔ دہشتگردی کے واقعات میں گذشتہ سال کی نسبت 16 فیصد کمی […]

ممتاز شیعہ راہنما اور تحریک جعفریہ پاکستان کے لیڈر آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ممتاز شیعہ راہنما اور تحریک جعفریہ پاکستان کے لیڈر آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی رہنما کی نماز جنازہ آج دن ایک بجے راولپنڈی کی امام بارگاہ یادگار حسین المعروف مولاداد کے امامبارگاہ میں ادا کی جائیگی، جس میں جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سے بڑی تعداد میں لوگ شریک ہونگے۔ اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی کے داماد […]

ڈو مور اور نو مور کی جھڑکیوں سے نجات کیلئے ترجیحات اور بیانیے بدلئیے

ڈو مور اور نو مور کی جھڑکیوں سے نجات کیلئے ترجیحات اور بیانیے بدلئیے

بالآخر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشگاف الفاظ میں پاکستان کو دوغلے پن کا مرتکب قرار دیتے ہوئے نہ صرف دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بد دیانتی کا مرتکب قرار دیا بلکہ کولیشن سپورٹ فنڈ اور امداد بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے “نو مور” کا اعلان بھی کر ڈالا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے اس […]

بِٹ کوائن اور اِرتقائے پیسہ

بِٹ کوائن اور اِرتقائے پیسہ

باہمی معاملات بطریقِ احسن چلانے کے آداب و اطوار ابتدائے آفرنیشن سے ہی انسانی تہذیب و تمدن کا جزوِلاینف رہے ہیں۔ تمدن کے نقطہٴ آغاز میں باہمی لین دین کا اصول مال کے بدلے مال اور خدمت کے بدلے خدمت کے تحت استوار کیا گیا۔ چونکہ ہر انسان کسی نہ کسی ہنر میں مہارت حاصل […]

امریکا کی توپوں میں کیڑے پڑیں

امریکا کی توپوں میں کیڑے پڑیں

آج کل چھیڑ خانیوں کا دور دورہ ہے۔ ہر کوئی کسی نا کسی سے چھیڑ خانی کر رہا ہے۔   فرد فرد سے اور قومیں قوموں سے چھیڑ خانی کر رہی ہیں۔ ہماری دنیا میں چھیڑ خانیوں کی تاریخ اسی قدر پرانی ہے جس قدر مہذب انسانی تاریخ پرانی ہے۔ بعض اوقات چھوٹی سی چھیڑ خانی […]

رساچغتائی کی یاد میں

رساچغتائی کی یاد میں

وہ ایک راجستھانی تھے جو کسی مغلانی کے انتظارمیں پتھر تو نہیں ہوئےلیکن ناقدریء دوراں کے پتھر اپنے سرپر برستے ہوئے ضرور محسوس کرتے رہے۔روح کے زخموں کا تریاق یہی ہے کہ آدمی ہوش میں نہ رہے، مدہوش ہو جائے۔رساچغتائی کے روزوشب بھی بادہ و ساغر کی گردشوں میں آ گئے تھے۔والدین انتہائی مذہبی تھے۔وہ انہیں کسی ندامت […]

تعلیمی اصلاحات، پنجاب دنیا بھر کا مرکز نگاہ

تعلیمی اصلاحات، پنجاب دنیا بھر کا مرکز نگاہ

پاکستان اور خاص طور پر پنجاب اس وقت دنیا میں انتہائی شدومد سے کی جانے والی تعلیمی اصلاحات کا مرکز بنا ہوا ہے اور اصلاحات کرنے والوں کی توجہ ان نسلوں کی جانب مرکوز ہے جنہیں اب تک نظرانداز کیا جاتا رہا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلی پنجاب سرگرمی سے کام کر رہے ہیں۔ ہر […]

حساس معاملہ

حساس معاملہ

توہین یعنی بلاسفیمی کا قانون پاکستان میں ایک ایسا حساس معاملہ بن چکا ہے جس کے بارے میں کسی بھی قسم کی بات کرتے ہوئے خوف آتا ہے۔ کون آ کر جان لے جائے کیا پتا، یہی سوچ کر ہر انسان اس معاملے میں اپنی رائے ظاہر نہیں کرتا۔ دوسری طرف اسی قانون کا سہارہ […]

نیا سال اور نوجوان نسل

نیا سال اور نوجوان نسل

1843ء میں انگریزوں نے سندھ پر قبضہ کیا اور پھر سو سال تک انہوں نے اس سرزمین پر حکومت کی۔ اس سے قبل مغل اور میروں کی حکومت رہی۔ ان کی حکومت کا دورانیہ انگریزوں کی حکومت سے زیادہ رہا۔ اسی طرح عربوں نے اس سرزمین پر اپنا حکم چلایا لیکن جو سبق ہمیں سو […]

ایران میں شورش کے پیچھے کون ہے؟

ایران میں شورش کے پیچھے کون ہے؟

فرانسیسی زبان میں بے حد مشہور اصطلاح ہے، ڈیجو وو یعنی یہ منظر پہلے دیکھا ہوا ہے۔ آج کل ایران میں جو پُر تشدد مظاہرے ہورہے ہیں انہیں دیکھ کر 1953 کا وہ زمانہ یاد آتا ہے جب منتخب وزیر اعظم ڈاکٹر مصدق کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے امریکی سی آئی اے نے […]

زبیدہ آپا، ہم میں نہیں رہیں

زبیدہ آپا، ہم میں نہیں رہیں

پاکستان کی نامور شیف اور ماہر امور خانہ داری کی ماہر زبیدہ طارق عرف زبیدہ آپاہم میں نہیں رہیں۔ وہ 72 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں۔ زبیدہ طارق نے لگ بھگ 23 سال قبل کوکنگ ایڈوائرز کی حیثیت سے شوبزمیں قدم رکھا اور اپنے ’کوکنگ شوز‘ […]

حکومت ڈاکٹر عافیہ کیلئے ایک خط بھی نہ لکھ سکی

حکومت ڈاکٹر عافیہ کیلئے ایک خط بھی نہ لکھ سکی

وقت کے پہیے نے اپنا مزید ایک چکر پورا کیا۔ سال 2017 کا اختتام ہوا اور 2018 کا آغاز ہوگیا۔ نئے سال کا استقبال دنیا بھر میں نہایت ہی مسرور انداز میں کیا جاتا ہے۔ عشرے کی الٹی گنتی (دس 10 سے ایک 1) کے اختتام پر نئے سال کا پیغام گویا خوشیوں کا سیلاب لے […]

اگلا انتخاب کونسی جماعت جیتے گی؟

اگلا انتخاب کونسی جماعت جیتے گی؟

اگلے الیکشن کے حوالے سے قیاس آرائیاں اور پیش گوئیاں کی جارہی ہیں۔ ایک طرف پاکستان عوامی تحریک کے طاہر القادری تمام اپوزیشن جماعتوں کو یکجا کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور دھرنے کی باتیں ہورہی ہیں تو دوسری طرف نواز شریف اور شہباز شریف سعودی عرب کی یاترا کرچکے ہیں جس کے ساتھ ساتھ ایک اور این آر […]

وہ لہو جو پاکستان کے نام پر بہا اور پاکستان میں اجنبی ٹھہرا

وہ لہو جو پاکستان کے نام پر بہا اور پاکستان میں اجنبی ٹھہرا

قوموں کی تاریخ میں کچھ دن ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں آ پ بھلا نہیں سکتے۔ پاکستانی تاریخ میں 16 دسمبر بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ سقوطِ ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی وجہ سے ہم اس دن کو نہیں بھول سکیں گے۔ سانحہ اے پی ایس کے بارے میں تو بہت کچھ لکھا گیا، […]

سیاست رنگ بدلتی ہے کیسے کیسے

سیاست رنگ بدلتی ہے کیسے کیسے

سیاست کے رنگ بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں ۔کبھی دشمنوں کو بھی سینے سے لگایا جاتا ہے تو کبھی دوست احباب کی قربانی دی جاتی ہے  ۔کبھی اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کی بات کی جاتی ہے تو کبھی اداروں کےتقدس کو بحال رکھنے کی باتیں کی جاتی ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ سیاست ایک […]

اعلیٰ تعلیمی سال 2017ء کا ایک جائزہ

اعلیٰ تعلیمی سال 2017ء کا ایک جائزہ

کہتے ہیں کہ قوموں کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے اور کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتی جب تک وہ تعلیمی میدان میں ترقی نہ کر لے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان کے حکمران اورمتعلقہ ادارے اس کے بالکل برعکس ہیں۔ ایک ملک جہاں […]

الیکٹرانک فضلے کی غیرقانونی تجارت اور مہلک تلفی

الیکٹرانک فضلے کی غیرقانونی تجارت اور مہلک تلفی

الیکٹرانکس کے شعبے میں ہونے والی ترقی کی بدولت دنیا ایک گلوبل ولیج کی شکل اختیار کر چکی ہے اور نئی ایجادات کی وجہ سے تیز ترین ذرائع ابلاغ نے ایک طرف تو زندگی کے مختلف شعبوں میں انقلاب برپا کیا ہے تو دوسری طرف کچھ مسائل کو بھی جنم دیا ہے۔ ان مسائل میں […]

سال 2017 میں اپنی شوبز مصروفیات ترک کر کے حج وعمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب فنکار

سال 2017 میں اپنی شوبز مصروفیات ترک کر کے حج وعمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب فنکار

دیار مقدس جانے والوں میں فلم اور ٹی وی دونوں شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں لاہور (نیٹ نیوز ) لالی ووڈ انڈسٹری میں مذہبی رجحانات کے حامل اداکاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ماضی میں بھی اس انڈسٹری سے کئی ایسے افراد وابستہ تھے جو عمرے اور حج کی […]

پاکستان میں ڈبا پیک دودھ و کھانے میں کیمیکل فارمولین موجود، تحقیق

پاکستان میں ڈبا پیک دودھ و کھانے میں کیمیکل فارمولین موجود، تحقیق

حال ہی میں پاکستان میں فروخت ہونے والے ڈبہ پیک دودھ اور کھانے پینے کی اشیاء پر تحقیق کی گئی، جس کے مطابق پاکستان میں ڈبا پیک دودھ اور کھانے میں کیمیکل فارمولین پایا جاتا ہے، جو ایک کینسر پیدا کرنے والا کیمیکل ہے۔رپورٹ کے مطابق زیادہ دودھ حاصل کرنے کی لالچ میں بھینسوں کو […]

“ایران میں کیا ہو رہا ہے”

“ایران میں کیا ہو رہا ہے”

(از قلم سرفراز حسینی) انٹرنیشنل میڈیا خصوصا امریکی، برطانوی، اسرائیلی اور عرب جرائد کی گزشتہ چند دنوں سرخیوں، تبصروں اور کالموں پر نظر ڈالیں (refer to” newsnow iran) تو محسوس ہو گا جیسے ایران میں حکومت اور نظام مخالف کوئ بہت بڑی تحریک چل رہی ہے اور انقلاب کے خلاف کوئ انقلاب ہے جو کہ […]