counter easy hit

کالم

لبرلز اور مذہبیوں میں پھنسا ہوا ایک نوجوان

لبرلز اور مذہبیوں میں پھنسا ہوا ایک نوجوان

یہ کہنا سراسر حقیقت پسندی ہے کہ پاکستان اس وقت کئی سنگین بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔ کئی مسائل ایسے ہیں جو پاکستان کو دیوالیہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ بے روزگاری، کرپشن، تعلیم وغیرہ یہ سب ایسے مسائل ہیں جن کو سوچتے سوچتے عام انسان کسی پاگل خانے میں جانے کے لئے کوالیفائیڈ ہوجاتا […]

بارہ مئی پی ٹی آئی کراچی جلسہ

بارہ مئی پی ٹی آئی کراچی جلسہ

بچپن میں سبھی دادی اماں کی گود میں لیٹ کر کہانیاں سنا کرتے تھے۔ دادی بھی مزے مزے کی کہانیاں سنایا کرتی تھیں۔ کبھی کسی دیس کی تو کبھی کسی ملک کی۔ ایسی ہی ایک کہانی نہ جانے کیوں میرا من آپ کو سنانے کو کر رہا ہے۔ کہنے والے کہتے ہیں جب ایک بر […]

تو آل رائونڈرمل گیا؟

تو آل رائونڈرمل گیا؟

جب سے ون ڈے کرکٹ نے جنم لیا ہے  آل رائونڈرز کے نام پر کرکٹرز کی ایک ایسی کھیپ پیدا ہوئی جسے عمران خان کی زبان میں “رلوکٹے” کہا جا سکتا ہے۔ یعنی تھوڑی سی بیٹنگ تھوڑی سی بائولنگ۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ نے تو کام مزید آسان کر دیا۔ اگر کوئی کرکٹرز ایک دو چھکے […]

بے اماں فلسطینیوں پر عذاب کے70 سال

بے اماں فلسطینیوں پر عذاب کے70 سال

14 مئی، فلسطینیوں کے دلوں پر ’’یوم النکبہ‘‘ عظیم تباہی کے دن کی حیثیت سے کندہ ہے، جب پوری دنیا کے سامنے ان کا وطن ان سے زبردستی چھین کر اور ان کی سرزمیں سے انہیں نکال کر یورپ کے یہودیوں کو انجانے ’’انعام‘‘ کے طور پر دے دیا گیا تھا۔ نوآبادیاتی طاقتوں نے اس […]

مدرز ڈے ضرور منائیے لیکن…

مدرز ڈے ضرور منائیے لیکن…

’’تم نے ہم کو مدرز ڈے پر وِش نہیں کیا، ہم تم سے ناراض ہے۔‘‘ سوات کے دور افتادہ گاؤں کی ایک اَن پڑھ ماں کا اپنے بیٹے سے ٹیلی فونِک شکوہ۔ بیٹا کراچی کا ایک نوعمر نوجوان ہے جو معاش کے سلسلے میں کپڑوں کی دکان پر ملازم ہے۔ کچھ ہی عرصہ قبل امی کےلیے […]

ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا

ہائے اس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا

وزیرِ اعظم خاقان عباسی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کےحوالے سے نیب کی جانب سے مبینہ طور پر 9 عشاریہ 4 بلین ڈالر بھارت منی لانڈرنگ کرنے پر خاصی دھواں دھار تقریر کی اور عندیہ دیا کہ پارلیمنٹ چیئر مین نیب کو ذاتی طور پر بلائے اور ان سے […]

ٹوں ٹوں۔ ٹِک ٹِکا ٹِک۔

ٹوں ٹوں۔ ٹِک ٹِکا ٹِک۔

یہ عجیب نامانوس سی آواز سن کر وہ چونک اٹھا۔ رات کا کھانا اس نے ضرورت سے کافی زائد کھا لیا تھا جس کے بعد اسے بدہضمی ہونا ہی تھی۔ چناچہ کھٹی ڈکاریں لیتا ہوا وہ رات کے بارہ بجے چھت کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک دھیمے دھیمے قدموں سے چل رہا تھا۔ […]

تخت لاہور کس کا؟

تخت لاہور کس کا؟

شیر شاہ سوری نے لاہور کے متعلق کہا تھا کہ لاہور ہر جاتے کو بھول جاتا ہے اور ہر آنے والے کو ویلکم کرتا ہے۔ ایک وقت تھا کہ لاہور یوں کی بھٹو کے لئے محبت لاڑکانہ کو بھی مات دے دیتی تھی۔ پھر وہ وقت بھی آیا کہ پورے لاہور سے پیپلز پارٹی کے […]

12 مئی کے بعد کا کراچی

12 مئی کے بعد کا کراچی

بارہ مئی 2007ء ہفتے کا دن چیف جسٹس افتخار چودھری کی کراچی آمد پر ان کا استقبال کرنے کا دن تھا۔ جب ایک منصف کو انصاف کیلئے عوامی عدلت کا سہارا لینا پڑا۔ سارے ملک کے وکیل چیف جسٹس کے ساتھ قدم سے قدم ملائے کھڑے تھے۔ یہ وہ دن تھا جب انہیں کراچی میں […]

سائیں کا سندھ اور سرکار

سائیں کا سندھ اور سرکار

قائد حزب اختلاف جناب سید خورشید شاہ صاحب کا بیان سن کر سمجھ میں نہیں آرہا کہ حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پِیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں شاہ سائیں فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے تعلیم اور صحت میں ترقی دیکھنی ہو تو سندھ دیکھ لے۔ نجانے […]

پاکستان کا دانشوارانہ اور صحافتی المیہ

پاکستان کا دانشوارانہ اور صحافتی المیہ

ادب، علم کی وہ شاخ ہے جو ذہنوں کی بلوغت اور نشوونما میں ایک کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ تعلیم حاصل کرتے دوران یاتعلیم سے فراغت کے بعد انسان کتابوں سے بڑی حد تک متاثر بھی ہوتا ہے اور ان سے اپنی سوچ و فکر بھی مستعار لیتا ہے۔ تعلیم کے شعبے سے متعلق اساتذہ بھی […]

جسٹس شوکت صدیقی پہلے سے ہی مذہب کے قریب تھے یا ممتاز قادری کو ملنے کے بعد ایسا ہوا

جسٹس شوکت صدیقی پہلے سے ہی مذہب کے قریب تھے یا ممتاز قادری کو ملنے کے بعد ایسا ہوا

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ایک تصویر انٹر نیٹ پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل  غازی ممتاز قادری کو بوسہ  کر ان سے عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں کچھ لوگوں نے ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیونکہ یہ اس وقت وکیل تھے […]

خوش تو میں بھی بہت ہوا جسٹس شوکت صدیقی صاحب !

خوش تو میں بھی بہت ہوا جسٹس شوکت صدیقی صاحب !

کہ چلو کسی نے تو آئین پاکستان کی پاسداری کی کسی نے تو میڈیا کے مداریوں کولگام ڈالی کوئی تو نظریہ پاکستان کا وفادار نکلا۔۔۔ مگر دل نے ساتھ یہ بھی سوچا کہ کیا اب یہ سب اتنا مفید ہے کہ جب یہ بے حیا تہذیب کا بیٹا “میڈیا “اٹھارہ بیس برس کاکڑیل جوان ہو […]

ملحدین کا اعتراض

ملحدین کا اعتراض

اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ہے۔۔۔ ۔ اس کا بہترین جواب ڈی لیسی اولیری نے دیا ہے جو کہ ایک مشہور غیر مسلم مئورخ ہیں وہ اپنی کتاب (اسلام ایت دی کراس روڈز) میں لکھتے ہیں کہ تاریخ سے یہ بات واضع ہوتی ہے کہ شدت پسند مسلمانوں کے پوری دنیا پر قبضے کرنے […]

ہنسی مذاق کی حدود

ہنسی مذاق کی حدود

معاشرتی و اجتماعی زندگی کے تقریباً تمام ہی شعبوں میں باہمی رنجش اور رقابت کا کھیل جاری رہتا ہے، کبھی کسی نے کوئیعیب اُچھال دیا، کوئی جملہ کَس دیا، یا لوگوں کے سامنے ذلیل کردیا اور مجمع نے ایک زوردار قہقہہ لگا دیا تو اِس سے فطری طور پر انسان کے دل و دماغ پر […]

جس شہر میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی

جس شہر میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی

کہتے ہیں کہ جب جنرل ايوب صاحب پاکستان کے صدر تھے تو ان دنوں جنرل ايوب صاحب کو بھارت میں ایک مشاعرے میں مہمان خصوصی کے طور پر بلایا گیا جب مشاعرہ سٹارٹ ہوا تو ایک شاعر نے ایک درد بھری غزل سے اپنی شاعری کا آغاز کیا۔ جب وہ شاعر شاعری کر کے فارغ […]

ڈسپوزیبل لوگ

ڈسپوزیبل لوگ

میرا ایک دوست قدرے وہمی انسان ہے، وہ ہر ایک بات پر بلاوجہ شک کرتا ہے۔ اس کے ذہن میں کوئی بات اٹک جائے تو نکلنا محال ہے۔ اس کی بے یقینی اور وہم کا یہ عالم ہے کہ اگر کبھی باہر چائے پینے جائیں تو یہ صاحب بجائے اس کے کہ عام کپ میں چائے […]

عمارتیں یا سسٹم

عمارتیں یا سسٹم

کسی بھی ملک کی ترقی کا پیمانہ اونچی عمارتیں، لمبی سڑکیں اور اونچے پُل نہیں بلکہ اونچی عمارتوں میں کام کرنے والے کارکنان کی تربیت،لمبی سٹرکوں اور اونچے پُلوں پر سفر کرنے والے مسافر وں کی منزلیں اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ گزشتہ شب لاہور جیسے بڑے شہر میں دل کے علاج کے ایک بڑے […]

ایڈیٹر سے ڈائریکٹر نیوز کا ارتقاء کیسے ہوا؟

ایڈیٹر سے ڈائریکٹر نیوز کا ارتقاء کیسے ہوا؟

میز پر اخبارات کا پلندہ۔ ۔ پرانی ایش ٹرے میں پڑے درجنوں سگریٹ کے بجھے اور ادھ جلے ٹکڑے۔ ۔ ریفل سے خالی بال پوائنٹ۔ چائے کے ٹوٹے مگوں کے کناروں پر چپکی ہوئی چائے کی پتی۔ پرانی چوں چوں کرتی کرسیاں، کرسیوں سے اترا ہوا ریگزین، ریگزین سے نکلتی ہوئی پرانی روئی اور فوم، […]

ہم سب کا کوئٹہ

ہم سب کا کوئٹہ

بلوچستان میں ہر سال لاکھوں لوگ گھومنے پھرنے اور سیاحت کے حوالے سے کوئٹہ آتے ہیں۔ پاکستان میں سب سے زیادہ بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ بھی اسی شہر کی قسمت میں لکھے ہوئے ہیں۔ ہر سال کوئٹہ میں دو ہزار سے تین ہزار افراد مختلف واقعات میں لقمہ اجل بن جاتے، جبکہ اغوا برائے تاوان […]

قومیت یا انسانیت، لمحہ فکر

قومیت یا انسانیت، لمحہ فکر

کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں کرنے والے ایک دو یا چند ہوتے ہیں مگر بھگتنا پورے کنبے، قبیلے، ملتی جلتی شکل و صورت والے اور سماج کو پڑتا ہے۔ دنیا میں ہر طرح کے لوگ موجود ہے۔ کسی ایک معاشرے میں دو مختلف رنگ و نسل کے افراد بھی پائے جاتے ہیں۔ یہاں پر لازم تو […]

انتخابات کا سہانا موسم

انتخابات کا سہانا موسم

الحمدللہ! پاکستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جس میں سال کے ہر موسم کا ہر رنگ موجود ہے۔ یہاں کی بہار بے مثال، سردی لاجواب، گرمی کی اپنی الگ ہی تپش اور خزاں کا موسم جب آتا ہے تو اپنے ہی رنگ لے کر آتا ہے۔ غرض ہم دنیا کی چند ان خوش نصیب قوموں میں […]

کراچی کس کا؟

کراچی کس کا؟

پاکستانی قوم کو ہر نیا آنے والا شخص پسند آجاتا ہے۔ نواز شریف کو جنرل مشرف نے اقتدار سے ہٹایا تو ملک بھر میں مٹھائی تقسیم ہوئی۔ لوگوں نے جنرل پرویز مشرف کا والہانہ استقبال کیا لیکن بعد میں ان کی پالیساں بھی پاکستانی عوام کو پسند نہ آئیں۔ جنرل صاحب سے اپنے دور اقتدار […]

مذہب کی آڑ میں فتنہ پرستی

مذہب کی آڑ میں فتنہ پرستی

ایک عرصہ ہوا لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنتے آ رہے ہیں  کہ ہم امن پسند مسلمان لوگ ہیں۔ ہمیں فتنہ پرستی، فرقہ واریت اور انتہا پسندی سے بچنا چاہئیے کیونکہ یہ ہمارے دین کا شعار نہیں۔ تو جناب! آپ کی بات سن بھی لی، سمجھ بھی آگئی اور ہم ماننے کو بھی تیار ہیں […]