By Web Editor on June 22, 2018 Forgiveness, forgiving اہم ترین, خبریں, کالم

ہماری ساری سیاسی صورتحال سرگرمی کا شکار ہے، یہ جانتے ہوئے کہ گرمی کا اسکیل بھی 45 ڈگری سے نیچے نہیں آرہا، کوئی بھی ہار ماننے کو تیار نہیں؛ اور ماننی بھی نہیں چاہیے۔ اخلاق کا تقاضا ہے کہ جس پارٹی کو آپ نے مسلسل 5 سال نشتر چبھوئے ہوں اور جواباً آپ کی بھی […]
By Web Editor on June 22, 2018 betten, in, jail, qadri, suffered, the, Zaeem اہم ترین, خبریں, کالم

زعیم قادری دھواں دھار پریس کانفرنس کے ذریعے مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف اعلانِ بغاوت کرچکے ہیں۔ ان کی پریس کانفرنس اور حمزہ شہباز پر لفظی گولہ باری موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے اور لوگ سوشل میڈیا پر اپنے اپنے حساب سے تبصرے کر رہے ہیں۔ ایسے میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد […]
By Web Editor on June 22, 2018 are, happy, how, muslims اہم ترین, خبریں, کالم

مسلمان کتنے خوش بخت ہیں کہ اگر وہ تلاوت قرآن مجید کو اپنا معمول بنا لیں روزانہ ایسا عمل کریں تو اللہ ان کو بے حساب نوازتا اور ان کی حفاظت میں اپنے فرشتے مقررفرماتا ہے۔اسکی گواہی سورہ انعام سے بھی ملتی ہے ۔ سورہ انعام بزرگ سورہ مبارکہ کہلاتی ہے ۔اسکی خیر و برکات […]
By Web Editor on June 21, 2018 interpretation, is, Oath, of, the, Why اہم ترین, خبریں, کالم

2018 کے انتخابات کے لیے اب تک 21,482 سے زائد امیدواروں میں سے %99 سکروٹنی کے راڈار سے کسی جدید مزائل کی طرح سلامتی سے نکل گئے ہیں. گویا، ان میں سے کوئی دوہری شہریت نہیں رکھتا، کسی نے کرپشن نہیں کی، قرضے معاف نہیں کروائے، اثاثے نہیں چھپائے، کوئی جرم نہیں کیا اور تمام […]
By Web Editor on June 21, 2018 1857, and, Mio, nation, révolution اہم ترین, خبریں, کالم

1857ء میں میرٹھ سے انگریزوں کے خلاف آزادی کی لہر اٹھی تو دلی کے جنوب میں واقع اور ہریانہ کے ساتھ مشرقی راجستھان کے الور اور بھرت پور اضلاع میں پھیلے ہوئے میوات کے عوام نے اس جنگ میں اس جوش خروش سے حصہ لیا کہ انگریزوں کو ہر طرف میو دکھائی دینے لگے۔ دلی […]
By Web Editor on June 21, 2018 life, respect اہم ترین, خبریں, کالم

زندگی اس دنیا میں رہنے کا صرف ایک موقع ہی نہیں، بلکہ قدرت کا سب سے خوب صورت ترین اور عظیم ترین تحفہ ہے جو کسی بھی جاندار کو عطا کیا جاتا ہے۔ انسان کو تمام جانداروں میں اشرف المخلوقات اس لیے کہا گیا ہے کہ اسے صرف زندگی ہی عطا نہیں کی گئی بلکہ […]
By Web Editor on June 21, 2018 and, fear, stories, terror اہم ترین, خبریں, کالم

فدا حسین سے جو ڈیڑھ دہائی سے شہر میں دو ہزارہ آبادی والے علاقوں ہزارہ ٹاون اور علمدار روڈ کے روٹ پر ٹیکسی چلاتے ہیں۔ کوئٹہ میں گذشتہ سالوں میں دہشت گردی کے مختلف واقعات کے دوران یہ روٹ بھی محفوظ نہ رہا اور اب تک اسی روٹ پر ان ٹیکسی ڈرائیوروں پر بہت سارے […]
By Web Editor on June 20, 2018 be, center, formed, government, in, Now, pti, the, will اہم ترین, خبریں, کالم

خدا خدا کرکے اس حکومت نے اپنی مدت پوری کی ہے۔ پہلے انتخابات پر شکوک تھے تاہم سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سے اُن کو ختم کر کے الیکشن کے بروقت انعقاد کی راہ ہموار کر دی ہے۔ یہ بات تسلیم کرنی چاہئے کہ تحریک انصاف نے گزشتہ سالوں میں ایکٹیو اور بھرپور اپوزیشن کا […]
By Web Editor on June 20, 2018 government, is, main, Mehbobah, Mufti, objective, of, the, what اہم ترین, خبریں, کالم

آخر کار وہی ہوا جس کا پچھلے تین سال سے خطرہ ظاہر کیا جارہا تھا۔ جب سے کشمیر میں بھارتیا جنتا پارٹی اور محبوبہ مفتی کی جماعت PDP کے درمیان موقع پرست مخلوط حکومت قائم ہوئی تھی، یہ خطرہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ قطب شمالی اور قطب جنوبی کو یک جا کرنے کی کوشش […]
By Web Editor on June 20, 2018 and, generosity, Khans, race, Salman, Thary اہم ترین, خبریں, کالم

فلموں کے سیکوئل بنانے کا رواج ہالی ووڈ سے بالی ووڈ پہنچا۔ بالی ووڈ کی عادت ہے کہ وہ جس چیز کو پکڑ لے اس کی جان جلدی نہیں چھوڑتا اور بھیڑ چال کا نشہ ایسا ہے کہ ہر کوئی کسی بھی ایک فارمولے کے ہٹ ہونے پر اسی کے پیچھے چل پڑتا ہے۔ ایسا […]
By Web Editor on June 20, 2018 right, salt اہم ترین, خبریں, کالم

موجودہ زمانہ بھی عجیب ہے، جسے دیکھو وہی کچھ نہ کچھ بنا ہوا ہے۔ اگر کوئی کچھ نہ بن سکے تو وہ تھنک ٹینک بنا کر اسی کا چئیرمین بن جاتا ہے یا پھر مشرف دور کی لگائی ہوئی جڑی بوٹیوں یعنی این جی اوز میں سے کسی ایک کا رخ کرتا ہے اور اپنا […]
By Web Editor on June 20, 2018 and, democracy, election, festivals, slave اہم ترین, خبریں, کالم

عرف عام میں جمہوریت ایک ایسا نظام ہے جس کے مطابق عام شہریوں کے پاس یہ حق ہوتا ہے کہ وہ اپنے نمائندے منتخب کر لیں، اس نظام کی اساس انتخابات ہوتے ہیں۔ یعنی کہ ایک ایسا وقت آتا ہے جب عوام اپنی منشاء سے اپنے اندر موجود بہترین لوگوں کو منتخب کرتے ہیں، پھر وہ مرحلہ […]
By Web Editor on June 20, 2018 advised, Chaudhry, give, hassan, nisar, to اہم ترین, خبریں, کالم

مشہور تو ہفت روزہ ’’اخبار جہاں‘‘ کی ’’تین عورتیں تین کہانیاں‘‘ ہیں لیکن آج کل تین مردوں نے خاصا تماشا لگا رکھا ہے بلکہ یہ کہنا بہتر ہوگا کہ خاصا ’’وخت‘‘ ڈال رکھا ہے، جن میں فی الحال سرفہرست عمران خان فیم زلفی بخاری ہے جس نے کچھ لوگوں کے بخار اتار دیئے کچھ کو […]
By Web Editor on June 20, 2018 Chaudhry, elahi, gujarat, in, is, of, pervaiz, PML, position, Q, stable, strategy, the, worked اہم ترین, خبریں, کالم

سابق ڈپٹی وزیر اعظم اور مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی کامیاب سیاسی حکمت عملی سے گجرات میں مسلم لیگ ق کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی سیٹیں محفوظ ہو گئی ہیں۔پی ٹی آئی میں مقامی قدآور سیاستدانوں کی شدید مخالفت کے باوجود مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کے مابین […]
By Web Editor on June 19, 2018 ali, Chaudhry, his, Khan, losts, loyalty, nisar اہم ترین, خبریں, کالم

لاہور: چودھری نثار علی خان نے اپنی وفائیں گنوائیں۔ کہا ”نوازشریف اور ان کے خاندان کا بوجھ کاندھوں پر اُٹھایا اب پانی سر سے گزرنے والا ہے۔“ یہ جو گزرنے والا ہے، اس پر آخری سطور میں بات ہوگی۔ چودھری نثار کی چارج شیٹ پہلے دیکھ لی جائے۔”نوازشریف کو کہا پانامہ کیس عدالت میں نہ […]
By Web Editor on June 19, 2018 and, prostitutes اہم ترین, خبریں, کالم

مرزا عباداللہ بڑے سے پتیلے میں پانی کو مسلسل بہتا دیکھ کر کہہ رہا تھا۔ “پہلوان جی پانی کی قدر جاننا ہو تو ان سے جانیے جو بوند بوند کو ترستے ہیں۔ پانی اس طرح بہہ رہا ہے جیسے چاندی جھرنوں میں۔ اس نعمت مترقبہ اور نعمت جلیلہ کو تو اس طرح استعمال کرنا چاہئیے […]
By Web Editor on June 19, 2018 change, does, government, itself, not اہم ترین, خبریں, کالم

الیکشن کے اس سال میں پوری ملک میں سیاسی بحث چھڑ گئی ہے اور تمام سیاسی کارکنان اپنے اپنے لیڈر کی تشہیر کے لئے میدان میں آچکے ہیں اور ہر طرح سے اپنے لیڈر کا دفاع کر رہے ہیں جس میں سوشل میڈیا واضح طور پر مقبول ہے۔ اگر کہا جائے کہ سوشل میڈیا پر […]
By Web Editor on June 19, 2018 boys, girls, honored, respect اہم ترین, خبریں, کالم

ایک وقت تھا جب لڑکیاں اِتنی کم عِلم ہوا کرتی تھیں کہ بیاہتے ہوئے سِیانی عورتيں یہ مشورہ دیا کرتی تھیں کہ مَرد کے دِل میں جانے کا راستہ اس کے معدے سے ہوتا ہوا گذرتا ہے۔ اب نیا دور ہے تو یہ لڑکیاں ہمیشہ مَرد کو نیچا دیکھا کر اپنے آپ کو عالمی حَسینہ […]
By Web Editor on June 19, 2018 Eid, how, is, of, Poor, the اہم ترین, خبریں, کالم

خدا تعالیٰ کا ہر انسان کو دیا گیا بہترین تحفہ دماغ ہے جس کا استعمال کرنا بندے کے خود کا کام ہے۔ عید کے موقع پر اس خدا کے تحفے کے اندر کئی سوالوں نے جنم لیا جن میں سے چند یہ ہیں۔ عید کیسے منائی جاتی ہے اور عید کی کتنی اقسام ہیں؟ اساتذہ […]
By Web Editor on June 19, 2018 and, crop, Crude, problems, Water اہم ترین, خبریں, کالم

اللہ تعالیٰ نے روئے زمین پر لاتعداد نعمتیں پیدا کی ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جن کے بغیر زندگی کا گزارا ناممکن ہے اور پانی ان ہی میں سے ایک ہے۔ پانی نہ صرف انسان کے پینے کے کام آتا ہے بلکہ اس سے انسان اپنی فصلیں اگا کر غذائی ضروریات بھی پوری کرتا […]
By Web Editor on June 18, 2018 and, are, birth, country, culture, gave, heritage, in, internal, laws, Many, martial, of, pakistan, parties, political, the, there, to اہم ترین, خبریں, کالم

فیصل آباد: ملک میں لگنے والے متعدد مارشل لاز اور سیاسی پارٹیوں کے اندرونی کلچر نے پاکستان میں سیاسی موروثیت کو جنم دیا ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ چند امیر خاندان ہی گزشتہ کئی دہائیوں سے کسی نہ کسی شکل میں عوام پر حکمرانی کر رہے ہیں اور […]
By Web Editor on June 18, 2018 and, dark, from, goes, grave, have, lights, names, No, Now, signs, the, they, those, to, who اہم ترین, خبریں, کالم

لاہور: دنیا میں بے شمار ایسے حکمران گزرے جنہوں نے ایک بڑی ریاست پر حکمرانی کی ان کی طرز حکمرانی کی شاہانہ ٹھاٹھ اور ان کی فرعونیت کا ڈنکا بجتا تھا مگر یہ لوگ روشنیوں سے اندھیری قبر میں اتر گئے۔ اب ان کا کوئی نام و نشان تک موجود نہیں۔ ان کا اچھا برا […]
By Web Editor on June 18, 2018 from, going, Madina, Makkah, to اہم ترین, خبریں, کالم

مکہ سے مدینہ روانگی ہے۔ کلیجہ منہ کو آرہا ہے۔ حالت یہ ہے کہ جان بچانے کے لیے مدینہ جانے کے بجائے پہلے مدینے کی مخالف سمت میں روانہ ہوتے ہیں تاکہ لوگوں کو ہماری بھنک نہ پڑجائے۔ غار ثور میں پناہ لیتے ہیں۔ ابوبکر صدیقؓ اپنا کرتا پھاڑ کر تمام سوراخوں میں ٹھونستے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on June 17, 2018 A, eye, football, happiest, Hawk's, moments, of, on, World Cup اہم ترین, خبریں, کالم, کھیل

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کے چند خوشگوار اور ناخوشگوارلمحات پرایک طائرانہ نظر،2026 ورلڈ کپ ووٹنگ میں شمالی امریکا کو 134 اور مراکش کو 65 ووٹ ملے تحریر ؛اصغر علی مبارک فٹبال کا کھیل دنیا کا واحد کھیل ھے جسے دنیا بھر میں پسندیگی کے ا عتبار سے نمبرون کھیل کہا جاۓ تو بے جا […]