counter easy hit

کالم

روہنگیا ایک نسلی مسلمان برادری ہے

روہنگیا ایک نسلی مسلمان برادری ہے

لاہور: روہنگیا ایک نسلی مسلمان برادری ہے جو صدیوں سے میانمار میں اکثریتی بدھ برادری کے ساتھ رہتی چلی آئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس وقت میانمار میں تقریباً 11 لاکھ روہنگیا افراد بستے ہیں۔اُن کی زبان ’روہنگیا‘ یا ’روئنگا‘ کہلاتی ہے جومیانمار بھر میں عام طور پر بولی جانے والی زبانوں سے یکسر مختلف […]

ن سے نحوست جاتے جاتے بھی “آئی لو یو ٹو” کرگئی

ن سے نحوست جاتے جاتے بھی “آئی لو یو ٹو” کرگئی

ن سے نحوست جاتے جاتےبھی “آئی لو یو ٹو” کرگئی۔ بیرونی قرضوں کے بعد ڈالر ڈارلنگ بھی اپنی اور روپے کی مشترکہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ایسی دھمال میں مصروف ہے جس کی دھمک اوپر سے نیچے ہر جگہ محسوس کی جارہی ہے۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا کہ ابھی تو ’’قرض […]

عمران خان کیخلاف افتخار چوہدری اور ریحام خان کا محاذ

عمران خان کیخلاف افتخار چوہدری اور ریحام خان کا محاذ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اُن کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی آنے والی کتاب کی بازگشت ابھی ختم بھی نہ ہونے پائی تھی کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے سیتا وائٹ کیس عدالت لے جانے کے اعلان نے عمران خان اور اُن کی جماعت تحریک انصاف کو […]

کیا بی بی پاکدامن میں حضرت علی علیہ السلام کی صاحبزادی کی قبر بھی ہے؟

کیا بی بی پاکدامن میں حضرت علی علیہ السلام کی صاحبزادی کی قبر بھی ہے؟

لاہور: پاکستان میں کئی لوگوں کے لیے مزاروں کی روحانی اہمیت ہے لیکن کیا اس کے کوئی نفسیاتی پہلو بھی ہے۔ تین قسطوں پر مشتمل سیریز کے آخری حصے میں نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ پہنچے لاہور میں بی بی پاک دامن کے دربار جہاں روزانہ ہزاروں لوگ اپنے جسمانی اور روحانی مسائل کے حل کے […]

فلمی و ادبی شخصیات کے سکینڈلز

فلمی و ادبی شخصیات کے سکینڈلز

سعادت منٹو صاحب نے لکھا تھا کہ گانے والے اپنی آواز کی بہت دیکھ بھال کرتے ہیں۔ کھٹی اشیا اور برف کی طرح ٹھنڈا پانی پینے سے احتراز کرتے ہیں۔ ان کے سونے اور جاگنے کے اوقات مقرر ہیں مگر نور جہاں کا یہ عالم تھا کہ خوب چٹ پٹی مسالے دار چیزیں مزے لے […]

سیاست دانوں کی سیاسی زندگی کیوں مختصر ہوگئی؟

سیاست دانوں کی سیاسی زندگی کیوں مختصر ہوگئی؟

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم گورڈن برائون کا کہنا ہے کہ آج کل سیاست دانوں کی سیاسی زندگی بے حد مختصر ہوگئی ہے اور اب ان کی سیاسی زندگی چھ سال سے زیادہ کی نہیں رہی ۔ گورڈن برائون جو 2007 سے 2010 تک صرف تین سال کے مختصر عرصہ تک وزیر اعظم رہے، پچھلے […]

تنبو لگتے رہیں، دیگیں پکتی رہیں، الیکشن ہوتے رہیں

تنبو لگتے رہیں، دیگیں پکتی رہیں، الیکشن ہوتے رہیں

ترقی پزیر ممالک کے لئے اور خاص طور پر پاکستانیوں کے لئے الیکشن ایک اکسیر کی طاقت رکھتا ہے۔ یہ الیکشن قوم کے سارے مسائل حل کر دیتا ہے۔ عوام کو الیکشن الیکشن کھیلنے کی لت پڑی ہوئی ہے اور یہ لت اکثر ٹانگ ہوتی ہے جو الیکشن کے بعد ہمیشہ عوام کی کمر پر […]

نظام عدل پر مسلسل دستک

نظام عدل پر مسلسل دستک

مہذب معاشروں میں فراہمی انصاف ریاست کی اہم ذمہ داری ہوتی ہے۔ فوجداری مقدمات میں ریاست بذریعہ سرکار خود آگے بڑھ کر مدعی بنتی ہے، اندراج مقدمہ کے بعد غیر جانبدارانہ نظام تفتیش اور خود مختار عدالتی نظام کے ذریعے شفاف ٹرائل مہیا کر کے ریاست اپنی اس اہم ذمہ داری کو سر انجام دیتی […]

بلوچی چپل اور عید تہوار کی خوشیاں

بلوچی چپل اور عید تہوار کی خوشیاں

کوئٹہ میں عید پر ہاتھ سے تیار کیے گئے بوٹ اور چپلوں کی مانگ بڑھ جاتی ہے، کاریگر محنت سے پائیدار مال تیار کرتے ہیں جبکہ شہری شوق سے سستی خریداری کرتے ہیں۔ مناسب قیمت اور پائیدار ہونے کی وجہ سے گاہگ بھی خوشی خوشی ہاتھ سے تیار کی گئی چپلیں اور بوٹ خرید لیتے ہیں۔ شہریوں […]

وڈیرا شاہی اور پسماندگی میں جکڑے عوام

وڈیرا شاہی اور پسماندگی میں جکڑے عوام

عام طور پر شہر کی افراتفری سے دور دراز علاقوں کی زندگی بڑی پرسکون نظر آتی ہے کیونکہ یہاں بظاہر بہ نسبت دیہاتوں کے سہولیات کا فقدان زیادہ نہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ غریب کی زندگی یہاں بھی اجیرن اور وہاں بھی۔ شہروں سے دور علاقوں میں وہ شور شرابہ اور تیزرفتاری نہیں ہوتی لیکن […]

جہاں آرا بیگم ناراض ہیں

جہاں آرا بیگم ناراض ہیں

جہاں آرا بیگم نے چنٹ دار فرشی غرارے کو سمیٹتے ہوئے قریب کھڑی مہرالنساء کے کاندھوں پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا۔۔ ارے دلہن! مجھے کہاں لے آئی ہو؟ یہاں تو جو موا آ رہا ہے، ایک دوسرے کو ہاتھوں سے عجیب اشارے کر کے  ہائے ہائے کر رہا ہے۔ ذرا پوچھو تو سہی انہیں کہاں […]

انتخابات 2018: اندیشے

انتخابات 2018: اندیشے

ملک کی تاریخ میں دوسری مرتبہ ایک منتخب جمہوری حکومت نے اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کی ہے۔ گو نون لیگ کی حکومت کو کبھی ڈان لیکس تو کبھی دھرنوں، کبھی پانامہ لیکس تو کبھی دہشتگردی، کبھی معاشی مسائل تو کبھی لوڈشیڈنگ، کئی ملکی اور بین الاقوامی بحرانوں اور طوفانوں کا سامنا کرنا پڑا۔ […]

شہر کراچی میں پانی کے مسائل

شہر کراچی میں پانی کے مسائل

ایک وقت تھا جب کراچی والے گاؤں والوں سے پوچھتے تھے کہ کیا تمھارے گھر بجلی آتی ہے۔ آج گاؤں والے کراچی والوں سے پوچھتے ہیں کہ کیا تمھارے گھر پانی آتا ہے؟ کراچی شہر میں پانی کی بگڑتی ہوئی صورتحال چل رہی ہے جس سے بے سکون شہریوں کا مزید سکون برباد ہو چکا […]

تہہ بہ تہہ اندھیروں میں صبح کا اجالا ہوں

تہہ بہ تہہ اندھیروں میں صبح کا اجالا ہوں

پیاس کا میں صحرا ہوں، درد کا میں دریا ہوں سبز سر زمینوں کا خشک سار خطہ ہوں شاد باد باغوں کا خار زار گوشہ ہوں کب سے ہے جو نارفتہ ایک ایسا رستہ ہوں خواہشوں کے کھیتوں میں خواب بوتا رہتا ہوں بے بسی کے ساحل پر سیپ چنتا رہتا ہوں رنج کا صحیفہ […]

معصوم بچوں سے مشقت کیوں؟

معصوم بچوں سے مشقت کیوں؟

دنیا بھر کے غریب ممالک کی طرح وطن عزیز میں بھی وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، معاشی بدحالی، بے روزگاری اور غربت جیسے مسائل کی وجہ سے ننھے معصوم بچوں کو زیور تعلیم سے دور رکھ کر مشقت لی جارہی ہے۔ جابجا پھول جیسے بچے گھریلو ملازم، بوٹ پالش کرتے، ہوٹلوں، چائے خانوں، ورکشاپوں، مارکیٹوں، چھوٹی […]

خلوص اور محبت بھرے عید کارڈزسے واٹس ایپ میسجز تک

خلوص اور محبت بھرے عید کارڈزسے واٹس ایپ میسجز تک

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب نہ موبائل ہوتے تھے اور نہ ہی واٹس ایپ، وائی فائی، فیس بک، انسٹاگرام کی سہولت حاصل تھی۔ لوگوں کے ایک دوسرے سے رابطوں کا انحصار صرف خط کتابت پر ہوتا تھا اور لوگ اپنے عزیز و اقارب کے پیغامات کےلیے محکمہ ڈاک کے ڈاکیوں کا انتظار کرتے تھے جن […]

سیاسی بلوغت

سیاسی بلوغت

ملک میں الیکشن کا دور دورہ ہے۔ الیکشن ہوگا یا سلیکشن، یہ تو وقت ہی بتائے گا کیونکہ ہماری انتخابی تاریخ الیکشن کے نام پر سلیکشن سے بھری ہوئی ہے۔ ہر مرتبہ ووٹ ڈالنے والے سے لے کر ووٹ لینے والے تک، سب اس اضطراب میں ہوتے ہیں کہ آیا میں نے جس کو ووٹ […]

پیسے جو آپ ساری زندگی خرچ نہیں کرنا چاہیں گے

پیسے جو آپ ساری زندگی خرچ نہیں کرنا چاہیں گے

پیسے جو آپ تازندگی سنبھال کر رکھنا چاہیں گے!!!!!!! آپ بھی حاصل کرسکتے ہیں آج ہی، کل یا کسی بھی وقت آج اس وقت میں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ٹرانسفیوژن میں ہوں اور ایک مریض کیلءے خون کا عطیہ جمع کرنے والوں کے ساتھ کچھ دیر تبادلہ خیال کا موقع ملا۔ جو کہ آج […]

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

سی پیک، پاکستان کےلیے نہیں!

جس عجلت اور تنگ نظری سے ن لیگ نے پاک چین اقتصادی راہداری یا ’’سی پیک‘ کے حوالے سے چین کے ساتھ شرائط و ضوابط طے کیے ہیں اور جو منصوبے لانچ کیے ہیں، ان سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لوگ پاکستان اور پاکستان کے لوگوں سے نفرت کرتے ہیں۔ یہ ملک و […]

ہندوستان کے سابق صدر نے ہندوتا کا دوشالہ اوڑھ لیا

ہندوستان کے سابق صدر نے ہندوتا کا دوشالہ اوڑھ لیا

ناگپور میں مسلم دشمن کٹر ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے مرکز میں 7 جون کو تین سالہ تربیت مکمل کرنے والے لاٹھی بردار کارکنوں کے کانوکیشن میں ہندوستان کے سابق صدر پرنب مکرجی کی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت پر پورے ملک میں تہلکہ مچا ہوا ہے۔ تہلکہ اس بات […]

ایک زینب کا قتل ہوا تھا، یاد ہے؟

ایک زینب کا قتل ہوا تھا، یاد ہے؟

یہ بات قابل فخر سمجھنی چاہئیے یا اس معاملے کی سنگین نوعیت پر ضمیر کو جنجھوڑتے ہوئے شرم سے پانی پانی ہوجانا چاہئیے۔ بحث کے لئے یہ نقطہ بھی غور کے قابل ہے مگر حقیقت سے بھرپور یہ بات ہم جیسے انسانوں کو حیرت میں جھونکنے کے لیے کافی ہے کہ کسی ظلم پر اٹھنے […]

کنواروں کے پکوڑے، کنواروں کی مرضی

کنواروں کے پکوڑے، کنواروں کی مرضی

ویسے ہم جیسے ابلیس نواز اور گنہگار لوگوں کے ذہن میں رمضان کا سنتے ہی جو چیز پہلے ذہن میں آتی ہے وہ افطاری ہے۔ اور افطاری کے دستر خان پر جو پکوان سب سے بھی پہلے دوڑ کے آتا ہے, ہم اسے پکوڑے کہتے ہیں۔ اگر آپ رمضان کو رامادھان کہتے ہیں تو پکوڑوں […]

محبت کیسی ہو؟

محبت کیسی ہو؟

محبت کیسی ہونی چاہئیے؟ عوامی رائے کے مطابق مضبوط اور گہری ہونی چاہئیے۔ اب مَشین کے دھاگے کی طرح نازک بھی نہ ہوکہ ذرا سا بوجھ بھی برداشت نہ کر پائے اور ٹُوٹ جائے۔ محبت تو پانی کی طرح ہونی چاہئیے جو اپنی جگہ خود بنائے۔ جیسے پَانی اپنا راستہ خود بناتا ہے۔ بُوند بُوند […]

جمعۂ آخر ماہ ِرمضاں ہے افضل

جمعۂ آخر ماہ ِرمضاں ہے افضل

روزے اس بار 29 ہوں گے یا 30, یہ ایسا معاملہ ہے کہ رمضان کے آخری روزے تک چلتا ہی رہے گا، ماہرین کہتے ہیں اگر گزشتہ دو ماہ کے چاند مسلسل 29 کے ہوں تو آنے والا مہینہ 30 کا ہوتا ہے، لیکن پاکستان میں چونکہ رجب 30، شعبان 29 کا رہا تو اس […]