By Web Editor on June 11, 2018 2018, and, disorders, election, hopes اہم ترین, خبریں, کالم

اللہ اللہ کرکے، گرتے پڑتے اور نشیب وفراز سے گزرتے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے 31 مئی 2018 کو اپنی پانچ سالہ حکومت مکمل کرلی۔ اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن نے انتخابات کا بگل بھی بجا دیا ہے جس کی وجہ سے رمضان المبارک کے مہینے کے باوجود ملک میں الیکشن کی […]
By Web Editor on June 10, 2018 against, alternative, change, terrorism اہم ترین, خبریں, کالم

دہشت گردی کے خلاف متبادل بیانیہ ترتیب دینے کی ضرورت کا اظہار ہمارے ملک کے وزیراعظم سمیت متعدد اہلِ فکر و دانش کر چکے ہیں۔ کسی متبادل یا مخالف بیانیے کی تشکیل کےلیے ضروری ہے کہ دہشت گردوں کے اپنے بیانیے کا جائزہ لیا جائے، اس کی ترکیب و ترویج کو ایک غیر متعصبانہ سوچ کے ذریعے […]
By Web Editor on June 10, 2018 alarm, book, For, Khan, of, Raham, Society, the اہم ترین, خبریں, کالم

ملک کے طول و عرض بلکہ عالمی میڈیا میں بھی آج کل ریحام خان کی نہایت متنازعہ کتاب کے چرچے ہیں جو پبلش ہونے سے پہلے آن لائن لیک ہو چکی ہے۔ ایک طبقہ اس کے مواد کو درست ثابت کر کے عمران خان کو سیاسی نقصان پہنچانے کے درپے ہے، دوسرا طبقہ اسے غلط ثابت کر […]
By Web Editor on June 8, 2018 fitness, For, harassment, in, name, of, physical, recruitment, test, the, women اہم ترین, خبریں, کالم

ایس پی ڈسپلنلائنز قلعہ گجر سنگھ میں بھرتی سیکشن میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف خواتین کو نوکری دلوانے کی مدد میں پیسے بنٹورنے اور ہراساں کرنے کی درخواست دے دی گئی، درخواست ایک خاتون کی جانب سے دائر کی گئی اور موقف اپنایا کہ بھرتی کیلئے فی کس 5سے 10ہزار وصول کرنے سمیت جسمانی […]
By Web Editor on June 8, 2018 and, Day, Palestine, righteous, the, World اہم ترین, خبریں, کالم

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے اور دنیا بھر میں مسلمانان عالم اس بابرکت مہینے سے فیضیاب ہورہے ہیں۔ اس مہینے کے ایام جہاں کئی ایک مناسبتیں لیے ہمارے درمیان آتے ہیں، ان میں ایک اہم ترین مناسبت جمعۃ الوداع کی ہے جسے پوری دنیا کے مسلمان انتہائی جوش و جذبہ اور عقیدت و احترام […]
By Web Editor on June 8, 2018 courageous, Love اہم ترین, خبریں, کالم

جب دو مختلف نظریات مدمقابل ہوں تو ٹکرائو ایک فطرتی عمل ہے۔ معزز معاشروں میں سوچ کے اختلاف کو دلیل سے منوانے کا رواج رہا ہے۔ آج بھی معزز دنیا میں دو مختلف الخیال طبقات جب اپنے نظریات کی بنیاد پر مدمقابل آتے ہیں تو وہ گفت و شنید اور دلائل کو بطور ہتھیار استعمال […]
By Web Editor on June 8, 2018 and, education, mixed, Society اہم ترین, خبریں, کالم

تعلیم انسان کا بنیادی حق ہے اور بِلا کسی وجہ انسان کو اس کے اس حق سے محروم کرنا زیادتی ہے۔ آج کے اس پُر آشوب دور میں علم کے حصول میں بے شمار رکاوٹیں حائل ہوتی ہیں، جسے تعلیم یافتہ افراد ہی دور کرسکتے ہیں۔ جس کے لیۓ معاشرے میں تعلیم یافتہ افراد کا […]
By Web Editor on June 7, 2018 on, person, right, side, the, was, wrong اہم ترین, خبریں, کالم

سابقہ فاٹا وہ علاقہ ہے جہاں کبھی بھی کوئی حکومت اپنی رِٹ نہیں بنا سکی ہے۔ یہاں تک کہ انگریزوں کے تسلط کے وقت میں بھی یہ علاقے قبائلیوں کے بنائے ہوئے قوانین چلتے تھے کیونکہ بنیادی طور پر قبائل کسی غیر کی حکومت و تسلط برداشت کرنے کے عادی نہیں رہے ہیں۔ پاکستان بننے […]
By Web Editor on June 7, 2018 drama, end, government, is, of, supervisory, the, Why اہم ترین, خبریں, کالم

نگران حکومتوں کا قیام ایک ختم نہ ہونے والا ڈرامہ دکھائی دیتا ہے۔ یہ تو ایک حد تک خوشی کی بات ہے کہ سابق حکومت اور حزب مخالف کے رہنمائوں کے درمیان طویل صلاح مشورہ کے بعد آخر کار نگران وزیرِاعظم کے نام پر اتفاق ہوگیا لیکن اب بھی جب کہ عام انتخابات میں چالیس […]
By Web Editor on June 7, 2018 be, escape, from, No, or, punishment, there, will اہم ترین, خبریں, کالم

برائی کی طرح پھیلا ہوا پیٹ، چھوٹی چھوٹی پیلی پیلی آنکھیں، سر پر سبز ٹوپی اور ہاتھ میں تسبیح۔۔ شیر فروش۔۔ دکان کے چھوٹے کو ہدایت نامہ جاری کر رہا تھا۔۔ “دہی دا۔۔جہیڑا ددھ اے، اودھے اچ اڑاڑوٹ دھیان نال پانی اے، ماہ رمضان دا مبارک مہینا شروع ہو گیا اے۔” جس معاشرے میں دودھ […]
By Web Editor on June 7, 2018 Balochistan, damage, Quartz, Water اہم ترین, خبریں, کالم

پانی ایک بہت بڑی نعمت ہے مگر آج کل بلوچستان میں صاف پانی انتہائی نایاب ہوتا جارہا ہے۔ آج بھی بلوچستان کے لوگ جوہڑ اور تالابوں کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔ صرف بلوچستان کے سات اضلاع کے لوگ نہری پانی پینے پر مجبور ہیں جن میں پٹ فیڈر کینال اور کیرتھر کینال شامل ہیں۔ اس […]
By Web Editor on June 6, 2018 A, at, election, held, huge, price, such اہم ترین, خبریں, کالم

2002 میں الیکشن ہوئے اور ق لیگ برسراقتدار آئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت نے پانچ سالہ مدت پوری کی۔ پھر 2008 میں عام انتخابات کا انعقاد ہوا اور پیپلز پارٹی نے حکومت سنبھالی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی جمہوری حکومت نے پانچ سال مکمل کیے۔ اور پھر 2013 میں ایک بار […]
By Web Editor on June 6, 2018 Ashish, head, is, My اہم ترین, خبریں, کالم

جب تک پاکستان کے انتظامی ادارے پارلیمنٹ میں ادھر یا ادھر کے ایمپائروں کا عمل دخل رہے گا۔ پارلیمانی ٹیم کی تشکیل عوامی رائے عامہ کی بجائے ایمپائروں کی مرہونِ منت رہے گی تو نواز شریف پیدا ہوتے رہیں گے اور جب تک نواز شریف پیدا ہوتے رہیں گے، سرزمین پاکستان کے حالات دگرگوں ہی […]
By Web Editor on June 6, 2018 alcohol, and, habitat, hazardous, smoking اہم ترین, خبریں, کالم

صاحب میں اخبار اس لیۓ پڑھ لیتا ہوں کہ کچھ معلومات حاصل ہوں کہ حالات حاضرہ پر اپنی نظر رکھ سکوں کہ آیا دنیا میں ہو کیا رہا ہے۔ آج کا اخبار پڑھ کر مجھے لگا کہ میری معلومات اپ ٹو ڈیٹ نہیں ہیں۔ اب یہاں ڈیٹ سے مراد وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے […]
By Web Editor on June 6, 2018 all, but, chest, in, is, ocean, the اہم ترین, خبریں, کالم

سورج کا ڈوبنا کئی لوگوں کے لیے دلفریب ہوتا ہے، اور جب سورج سمندر میں غوطہ زن ہو تو یہ نظارہ ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ آگ اور پانی کے اس ملاپ سے نظر چوکنا مشکل ہوجاتا ہے، جیسے جیسے سورج سمندر کی گہرائی میں اترتا ہے، زمین پر روشنی ختم ہونا شروع ہو […]
By Web Editor on June 6, 2018 Gambhir, get, is, issues, it, National, of, possible, rid, to اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان میں اعلیٰ سطح پر ہر طرف ملکی حالات سدھارنے کی کوششیں حسب سابق انتہائی جوش و خروش سے جاری ہیں، خصوصاً عدالت عظمیٰ اور نیب کرپشن کے خلاف جس طرح آج کل سرگرم عمل ہیں، ماضی میں ایسی مثال نہیں ملتی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس ثاقب نثار بلاشبہ ملک میں موجود بہت سی […]
By Web Editor on June 5, 2018 actor, and, Bhaskar, bollywood, decision, diamond, main, of, pakistan, Soda, the, Wedding اہم ترین, خبریں, کالم

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے گزشتہ ہفتے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم “ویرے دی ویڈنگ” جو کہ میرے نزدیک ایک بی۔ گریڈ مووی ہے کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے پر پاکستان کو غیر سیکولر اور ناکام ریاست قرار دیا ہے۔ ان کے بیان کے بعد جب نہ صرف پاکستانیوں بلکہ بھارتی لوگوں […]
By Web Editor on June 5, 2018 innocent, trees اہم ترین, خبریں, کالم

بعض اوقات ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جن پر یقین کرنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔ ایک ایسی ہی خبر نظروں سے گذری جس نے احساسات کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ہم لکھنے والوں کی زیادہ تر توجہ آج کل کے ہیجان خیز سیاسی ماحول پر رہتی ہے۔ کچھ لکھنے والے سماجی مسائل کا […]
By Web Editor on June 5, 2018 and, Competition, Counterfeit, g, police, trainin اہم ترین, خبریں, کالم

بچپن میں ایسی انڈین فلمیں دیکھی تھیں جن میں ہیرو کے بہن بھائی قتل ہو جاتے ہیں اور عدالت سے انصاف نہیں ملتا۔ اس کے بعد ہیرو خود ان مجرموں کو قتل کرنے لگتا ہے۔ آپ کو ہمارے ہاں ایسے حقیقی کردار بھی ملیں گے۔ ان میں وہ بھی شامل ہیں جو قانون کے رکھوالے […]
By Web Editor on June 5, 2018 Aromatherapy اہم ترین, خبریں, کالم

(کچھ دوستوں کی یہ خواہش ہے کہ میں مکہ اور مدینہ کے سفر کو الفاظ کی صورت میں قلمبند کروں۔ اگرچہ میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ اس کیفیت کی منظر کشی کے لئے الفاظ بے بس ہیں۔)ایک خواہش جس نے شعور کے ساتھ ارتقا کی منازل طے کیں یہ تھی کہ خدا کا وہ […]
By Web Editor on June 5, 2018 winner اہم ترین, خبریں, کالم

پلاسی کی جنگ کے بعد سراج الدولہ کو گرفتار کرکے کلائیو کے اشارے پر میرن نے نہایت درد ناک طریقے سے قیمہ قیمہ کرا دیا۔ اس کی لاش کو تمام شہر میں ہاتھی پر رکھ کر پھرایا گیا۔ جس کے ہمراہ ہزاروں انسانوں کی آہ و زاری نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔ راجہ موہن […]
By Web Editor on June 5, 2018 fata, integration, or, province اہم ترین, خبریں, کالم

اگر تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو برصغیر کے مسلمانوں کو تباہ کرنے اور پسماندہ رکھنے کا آغاز ریاستِ میسور کے اختتام سے ہوا۔ ٹیپو سلطان اور اُن کی مدد کےلیے افغان حکمران کی آمد کو ایران کے ذریعے روک کر ریاستِ میسور کو تنہا کرکے ایک تاب ناک مستقبل کا باب ہمیشہ ہمیشہ کےلیے […]
By Web Editor on June 4, 2018 are, in, it, shame, too, what اہم ترین, خبریں, کالم

ایک دفعہ پھر جمہوریت کو درپیش خطرات کی تمام افواہیں دم توڑ گئیں اور لگاتار اسلامی جمہوریہ پاکستان کی دوسری منتخب اسمبلی نے اپنی مدت پوری کر لی۔ ایک لولی، لنگڑی اور اپاہج جمہوریت ایک مضبوط آمریت سے کہیں بہتر ہے۔ وہ ناقص نظام جو عوام کی منشاء کے مطابق بنے اس نظام سے کہیں […]
By Web Editor on June 4, 2018 Khans, necking, of, right, treasurer اہم ترین, خبریں, کالم

وطن عزیز کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ تحریک انصاف کے محب وطن جانثار اپنے قائد محترم جناب عمران خان صاحب کے خلاف ایک لفظ کی گستاخی برداشت نہیں کر سکتے۔ مگر ریحام خان کی یہ ہمت کہ انہوں نے سینکڑوں صفحات پر مشتمل گستاخی سے بھرپور کتاب ہی لکھ ڈالی۔ یہ خبر سن کر […]