counter easy hit

betten

زعیم قادری کو ایک دفعہ جیل میں بہت مار پڑی

زعیم قادری کو ایک دفعہ جیل میں بہت مار پڑی

زعیم قادری دھواں دھار پریس کانفرنس کے ذریعے مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف اعلانِ بغاوت کرچکے ہیں۔ ان کی پریس کانفرنس اور حمزہ شہباز پر لفظی گولہ باری موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے اور لوگ سوشل میڈیا پر اپنے اپنے حساب سے تبصرے کر رہے ہیں۔ ایسے میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد […]