counter easy hit

پنجاب اپیکس کمیٹی کا اجلاس ،دہشتگردی کیخلاف اقدامات کا جائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کے اجلا س میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر غور اور انسداد دہشت گردی کے اقدامات کا جائزہ لیاگیا ۔

PUNJAB, APECS, COMMITTEE, MEETING, ANALYZED, THE, ANTI, TERRORISM, ACTS ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی ، صوبائی وزیر انسداد دہشت گردی ایوب گادھی، ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر نوید حیات ،جی او سی 10 ڈویژن میجر جنرل سردار طارق امان، چیف سیکریٹری پنجاب زاہد سعید،آئی جی پنجاب اور دیگر اعلیٰ سول اور عسکری حکام بھی موجود ہیں ۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہناتھاکہ پاک افواج اندرونی اوربیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال کامیابیاں سمیٹی ہیں، آپریشن ردالفساد سےوطن عزیزسےانتہاپسندی کےناسور کامکمل خاتمہ ہوگا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website