counter easy hit

لاہورکے علاقے گلبرگ میں کوئی دھماکا نہیں ہوا، رانا ثنااللہ کی تردید

لاہور: ڈیفنس کے گلبرگ کے علاقے میں واقع ریسٹورنٹ کے باہر دھماکے  کی اطلاع پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ نے دھماکے کی تردید کردی ہے۔

NOT, ANY, BLAST, OCCURRED, IN, GULBERG, LAHORE, RANA SANAULLAHایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد گلبرگ میں بھی دھماکے کی اطلاع نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا تاہم صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ اور انچارج ریسکیو 1122 احمد رضا کا کہنا ہے کہ  گلبرگ میں کوئی دھماکا نہیں ہوا، لاہورمیں اب تک ایک ہی دھماکا ہوا ہے جو  ڈیفنس میں زیرتعمیر عمارت کے باہر پارکنگ میں ہوا تھا۔ عوام گلبرگ دھماکے کی افواہوں پر دھیان نہ دیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دھماکے سے 7 افراد جاں بحق

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website