counter easy hit

دوسرا پلے آف: کراچی اور اسلام آبادآج مدمقابل

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے پلے آف میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ،ہارنے والی ٹیم کا واپسی کا ٹکٹ SECOND, PLAY OFF, OF, PSL, KARACHI, WILL, COMPEAT, ISLAMABADکٹے گا جبکہ جتنے والی کو فائنل تک رسائی کے لئے پشاور زلمی کو بھی مات دینا ہوگی۔

شارجہ میں ہونے والا دوسرا کوالیفائنگ میچ دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان ہوگا،ایونٹ میں دونوں ٹیمیں دو مرتبہ آمنے سامنے آئیں ،دونوں ہی مقابلوں میں کراچی کنگز نے بازی ماری ۔کراچی کنگز کے کیرون پولارڈ اور کرس گیل فارم میں آچکے ہیں تو دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ میں ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر ڈیوائن اسمتھ ،ان فارم بریڈن ہیڈن، کپتان مصباح اور شین واٹسن جیسے تجربے کار کھلاڑی موجود ہیں ۔میچ رات نو بجے جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جائےگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website