counter easy hit

سٹی نیوز

کراچی: عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی: عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کی چوتھی منزل پر واقع دفتر میں لگی تھی جس پر قابو پانے کے لیے 2 فائر ٹینڈر ز کی مدد لی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے […]

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع عمارت میں آتشزدگی

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع عمارت میں آتشزدگی

 کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع  ٹینگو سٹی سینٹر نامی عمارت کی چوتھی منزل پر واقع ایک دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگر دفاتر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور عمارت […]

قازقستان:وزیر اعظم کی روسی اور افغان صدور سے ملاقاتیں

قازقستان:وزیر اعظم کی روسی اور افغان صدور سے ملاقاتیں

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں وزیر اعظم نواز شریف سے روسی و افغان صدور نے ملاقاتیں کی جن میں مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں […]

پاکستان ٹیلی وژن کے یادگار ڈرامے

پاکستان ٹیلی وژن کے یادگار ڈرامے

جب کیبل یا ڈش کا وجود نہیں تھا اور گھروں میں پی ٹی وی کے ڈراموں کا سحر طاری رہتا تھا۔ جب بات آتی ہے تفریح کی تو موجودہ دور میں ٹیلی وژن عام افراد کی انٹرٹینمنٹ کا سب سے بڑا ذریعہ مانا جاسکتا ہے اور اس شعبے میں سب سے زیادہ اہمیت ڈراموں کے […]

سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ سمیت سندھ بھر میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر پابندی دفعہ 144 کےتحت لگائی گئی ہے ۔کمشنر کراچی نے کھلونا ہتھیارکے استعمال پر […]

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ،3ملزمان ہلاک

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ،3ملزمان ہلاک

کراچی کے شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ شاہ فیصل، کورنگی، ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا ا ور لیاری سے29ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔شاہ لطیف ٹاؤن مرغی خانہ کے قریب ملزمان شہری سے لوٹ مارکررہے تھےکہ پولیس پہنچ گئی،فائرنگ کے تبادلے میں 3ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے […]

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے۔مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ فنڈز کی فراہمی5 اعشاریہ 76 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

گردوں کے امراض کی 9 نشانیاں

گردوں کے امراض کی 9 نشانیاں

گردوں کے امراض کی 9 نشانیاں گردے ہمارے جسم میں گمنام ہیرو کی طرح ہوتے ہیں جو کچرے اور اضافی مواد کو خارج کرتے ہیں جبکہ یہ نمک، پوٹاشیم اور ایسڈ لیول کو بھی کنٹرول کرتے ہیں، جس سے بلڈ پریشر معمول پر رہتا ہے، جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے اور خون […]

ریلوے پام کیس، سابق وفاقی وزیر ریلوے سے جواب طلب

ریلوے پام کیس، سابق وفاقی وزیر ریلوے سے جواب طلب

کیسے ممکن ہے کہ بغیر ٹینڈر زمین اور وقت بڑھا دیا جائے ، کسی کو نوازنا تھا تو ساتھ دو انجن بھی دے دیتے :جسٹس عظمت سعید شیخ کے ریمارکس اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریلوے پام کلب کیس میں سابق وفاقی وزیر ریلوے سمیت فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا ہے ۔ سپریم کورٹ […]

لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا فیکٹری پر چھاپا؛ 11 لاکھ انڈے برآمد

لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا فیکٹری پر چھاپا؛ 11 لاکھ انڈے برآمد

 لاہور: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے انڈوں سے پاوڈر بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مار کر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے 11 لاکھ انڈے برآمد کر لیے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رات گئے لاہورکے علاقے مانگا منڈی کے قریب خراب انڈوں سے پاوڈربنانے والی فیکٹری پرچھاپہ مارا، جس کے نتیجے میں 11 لاکھ خراب انڈے […]

اسلام، پاکستان سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، علمائے کرام

اسلام، پاکستان سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، علمائے کرام

نوجوانوں میں فہم دین نہیں، اغیار کی سازشوں کو سمجھ کر جواب دینا ہو گا روزنامہ دنیا سے مفتی منیب الرحمن، مفتی زبیر اور اقبال احمد رضوی کی گفتگو کراچی: لندن میں حالیہ دہشت گردی میں مسلمانوں کا نام آنے اور بعض دیگر عالمی سطح کے دہشت گردی کے واقعات میں بھی مسلمانوں اور پاکستانیوں […]

تقاریر دکھانے کا معاملہ، اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آئوٹ

تقاریر دکھانے کا معاملہ، اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آئوٹ

اپوزیشن ارکان نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر عوامی اسمبلی لگالی ، اجلاس کے آغاز پر گو نواز گو کے نعرے اسلام آباد: تقاریر براہ راست دکھانے کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آئوٹ کیا ، اپوزیشن لیڈر کی تقریر ٹی وی پر براہ راست دکھانے کے معاملے پر حکومت […]

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وفاقی وزرا اور مسلح افواج کے سربراہ بھی اجلاس میں شریک ، ملک کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں وفاقی وزرا اور مسلح افواج کے سربراہوں نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس کے دوران […]

عمران خان کی نااہلی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت

عمران خان کی نااہلی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت

الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست کی سماعت ہوئی ہے۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئےاور ان کی پارٹی فنڈنگ کاریکارڈ بھی جمع نہ کیاجاسکا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی سے پارٹی فنڈز پر جواب مانگاجس پر ایڈووکیٹ فیصل […]

رمضان میں ہر صورت صارفین کو بجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم

رمضان میں ہر صورت صارفین کو بجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا وزیراعظم نوازشریف نے لوڈ شیڈنگ مینجمنٹ پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ رمضان المبارک میں ہرصورت صارفین کوبجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، احسن اقبال، مریم اورنگزیب […]

ملتان میں بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

ملتان میں بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

ملتان میں بیٹے نے مبینہ طور پر گولیاں مار کر اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ملتان کے پولیس اسٹیشن مخدوم رشید کے علاقہ گارڈن ٹاؤن میں پیش آیا جہاں کامران نامی 26 سالہ نوجوان نے اپنی بیوہ والدہ کوثر پروین کو گولی ماری اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے واقعہ […]

شیخوپورہ: سابق کونسلر اور اس کے ساتھیوں کی فائرنگ، 6 افراد زخمی

شیخوپورہ: سابق کونسلر اور اس کے ساتھیوں کی فائرنگ، 6 افراد زخمی

شیخوپورہ میں سابق کونسلر اور اس کے ساتھیوں نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے تین بھائیوں سمیت چھ افراد کو زخمی کر دیا۔ شیخوپورہ: سابق کونسلر رانا داؤد اور اس کے ساتھی مقامی زمیندار اعظم کی حویلی میں گھس گئے اور گیس کے پائپ قبضے میں لے لیے، وہاں پر موجود لوگوں نے اسے […]

پنجاب میں روپ ویز ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کرنے پر غور

پنجاب میں روپ ویز ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کرنے پر غور

پنجاب حکومت نے سفر کوایک نئی جہت دینے کے منصوبےپر غور شروع کر دیا ہے، وزیراعلیٰ شہبازشریف نے لاہورکے3 مقامات اوراسلام آبادسےمری تک روپ ویز ٹرانسپورٹ متعارف کرانےکے لیے قابل عمل رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔پنجاب میں سفر کی جدیدسہولتیں متعارف کرانے کا سہرا شہباز شریف کےسر جاتاہے،اب انہوں نے روپ ویز ٹرانسپورٹ […]

دو شہریوں کی شہادت، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

دو شہریوں کی شہادت، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر بٹل،جند روٹ اورتتہ پانی سیکٹرز پر پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2شہری شہید اور 5زخمی ہوگئے۔پاکستان نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرلیا جنہیں احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔لائن آف کنٹرول میں شہری آبادی پر […]

حکومت اور عدلیہ کے درمیان تناؤ بڑھ گیا

حکومت اور عدلیہ کے درمیان تناؤ بڑھ گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کی تقریر اور پیشی کے بعد حکومت اور عدلیہ کے درمیان ٹینشن بڑھ گئی۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے مبینہ طور پر اٹارنی جنرل کو کہا کہ بچوں کی دھمکیاں مافیا اور دہشت گرد دیتے ہیں ، اگر حکومت نے سسلی کی مافیا کو جوائن کر لیا ہے تو […]

اسلام آباد: بنکاک سے آنیوالے مسافروں کے سامان سے 211 سمارٹ فون برآمد

اسلام آباد: بنکاک سے آنیوالے مسافروں کے سامان سے 211 سمارٹ فون برآمد

کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ملزموں کو حراست میں لے لیا ، دونوں بنکاک سے فون سمگل کر کے راولپنڈی میں فروخت کرتے تھے اسلام آباد: بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے بنکاک سے آنے والے مسافروں کے سامان سے 211 سمارٹ فون برآمد کر لئے ہیں ۔ ملزمان گرفتار […]

صدر مملکت کی وزیر اعظم سے ملاقات

صدر مملکت کی وزیر اعظم سے ملاقات

صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے صدر مملکت کو گزشتہ روز ہونے والے کابینہ کی نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس کی تفصیلات بھی بتائیں۔ اس موقع پردونوں رہنماؤں نے […]