counter easy hit

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ،3ملزمان ہلاک

کراچی کے شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ شاہ فیصل، کورنگی، ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا ا ور لیاری سے29ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔شاہ لطیف ٹاؤن مرغی خانہ کے قریب ملزمان شہری سے لوٹ Police, encounter, in ,Karachi, killing, 3 ,personsمارکررہے تھےکہ پولیس پہنچ گئی،فائرنگ کے تبادلے میں 3ملزمان مارے گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ،نقدی اور موٹرسائیکل برآمدہوئی ہے۔ادھر شاہ فیصل کالونی میں پولیس نے آپریشن کرکے 22ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ایس پی شاہ فیصل کا کہنا ہے کہ ملزمان سےایس ایم جی،12ٹی ٹی پستول، دستی بم،موبائل فونز اور نقدی برآمدہوئی ہے۔علاوہ ازیں کورنگی،ناظم آباد اورلیاری سے 6 ملزمان گرفتارکرلیے گئے جبکہ فیڈرل بی ایریا میں اہل علاقہ نے ایک ڈاکو پکڑ لیا، جسے تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website