counter easy hit

سٹی نیوز

پی پی رہنما شرجیل میمن کا وزیرداخلہ کو چیلنج

پی پی رہنما شرجیل میمن کا وزیرداخلہ کو چیلنج

پی پی رہنما شرجیل میمن نے وزیرداخلہ کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حسین نواز کے خلاف جے آئی ٹی چل رہی ہے، ان کا نام ای سی ایل پر لے آئیں، میاں صاحب آپ کو نوکری سے نہیں نکالیں گے۔ احتساب عدالت میں سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن و دیگر کے خلاف نیب […]

فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش نہ کر سکی

فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش نہ کر سکی

الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف ایک بار پھر پارٹی فنڈنگز کی تفصیلات پیش نہ کر سکی۔تحریک انصاف کے وکیل کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے حکم کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے، سماعت ملتوی کی جائے۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں […]

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کا حکم

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نجکاری روکنے کاحکم دےدیا ،سول ایوی ایشن او ر وفاقی حکومت سے چار ہفتوں میں جواب طلب کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نجکاری کے خلاف درخواست کی سماعت چیف جسٹس منصور علی شاہ نے کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کرتے […]

حکومت کا خورشید شاہ کی تقریر براہ راست دکھانے سے انکار، اپوزیشن کا واک آؤٹ

حکومت کا خورشید شاہ کی تقریر براہ راست دکھانے سے انکار، اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی بجٹ تقریر براہ راست دکھانے سے انکار پر اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر کی جو براہ راست دکھائی گئی […]

جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دے دی

جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دے دی

شہر میں ایمرجنسی نافذ کر کے کے الیکٹرک کی انتظامیہ کو فوری طور پر حراست میں لیا جائے :حافظ نعیم الرحمان کراچی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک کے خلاف آئینی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ، ان کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی نافذ کرکے کے الیکٹرک کی […]

لاہور: باجا لائن کے مکینوں کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج

لاہور میں ریلوے پاور ہاؤس باجا لائن کے مکینوں نے بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاج کیا اور آگ جلا کر مغل پورہ روڈ بلاک کر دیا۔ لاہور کے ریلوے پاور ہاؤس باجا لائن کے مکینوں کی بڑی تعداد مغل پورہ روڈ پر پہنچی۔ انہوں نے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج […]

نواز شریف بھی جلد ہی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے، ترجمان تحریک انصاف

نواز شریف بھی جلد ہی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے، ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد ہوگا اور قوم دیکھے گی کہ بہت جلد نواز شریف بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔  اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]

اسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 پی آئی اے اہلکار گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 پی آئی اے اہلکار گرفتار

اسلام آباد: بے نظیر ائیرپورٹ سے پی آئی اے کے 2 ملازمین کو 3 افغان خواتین کو جعلی دستاویزات پر لندن بھجوانے کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا ہے۔  پی آئی اے کے باکمال لوگوں کی لاجواب سروس سے دنیا بھر میں وطن عزیز کی بدنامی کی نئی داستانیں لکھی جارہی ہیں۔ ابھی بیرون ملک جانے […]

کراچی: 4 بھائیوں پر جھوٹا مقدمہ، 24 گھنٹے بعد بھی پیش رفت نہ ہوسکی

کراچی: 4 بھائیوں پر جھوٹا مقدمہ، 24 گھنٹے بعد بھی پیش رفت نہ ہوسکی

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں 4 بھائیوں کے خلاف مبینہ جھوٹے مقدمے سے متعلق 24گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود تحقیقات نہیں ہوسکی۔ کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس اہلکار کامران نے شہری کی گاڑی کو ٹکر مار دی تھی ، جس پر جھگڑے کےبعد کامران نے 4 بھائیوں کے خلاف ہی […]

کراچی: رمضان میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات

کراچی: رمضان میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات

کراچی میں رمضان المبارک میں ٹریفک کو کنٹرول کرنے کےلیے لیاری ایکسپریس وے کو مخالف سمت میں کھولنے کے فیصلے سمیت شہر کو پانچ سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ۔ ہر سیکٹر کی کمانڈ ایس ایس پی رینک کے افسر کو دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک آصف اعجاز شیخ کے مطابق رمضان المبارک […]

کراچی: پولیس کی مختلف کار روائیوں میں 5 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی مختلف کار روائیوں میں 5 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بفرزون میں لوٹ مار کے دوران گشت پر معمور پولیس اہلکاروں اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،زخمی ملزم سے اسلحہ، 50 ہزار روپے نقدی اور موبائل فونز برآمد کرلئے گئے […]

جمہوریت مضبوط ہوگی تو ادارے مضبوط ہوں گے :بلاول بھٹو

جمہوریت مضبوط ہوگی تو ادارے مضبوط ہوں گے :بلاول بھٹو

ملک کو انتہا پسندی کا سامنا ہے ، نوجوان ملک کر ہی ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں :چیئرمین پیپلز پارٹی کا سندھ مدرسۃ الاسلام میں خطاب کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے سندھ مدرسۃ الاسلام میں سینیٹ ہال کا افتتاح کر دیا ۔ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ پہنچے تو کہنے […]

وزیر خزانہ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کررہے ہیں

وزیر خزانہ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کررہے ہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں مالی سال برائے 18-2017 کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔ اسپیکر سردار ایاز سادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے ، جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار مالی سال برائے 18-2017 بجٹ پیش کررہے ہیں۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزدور کی […]

کراچی؛ اساتذہ کا احتجاج، انٹر آرٹس کا پہلا پرچہ متاثر

کراچی؛ اساتذہ کا احتجاج، انٹر آرٹس کا پہلا پرچہ متاثر

کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کے باعث انٹر بورڈ آرٹس کا پہلا پرچہ متاثر ہوا ہے۔کئی امتحانی مراکز میں پرچہ تاخیر سے پہنچا۔ وزیر تعلیم کا کہناہے کہ سپلا نے بائیکاٹ ختم کر دیا ، جو امیدوار آج پیپر نہیں دے سکے اُن کے لئے حل نکالیں گے۔ سندھ پروفیسر اور لیکچرر اسوسی ایشن نے […]

رمضان کے دوران بینکوں کے دفتری اوقات کا اعلان

رمضان کے دوران بینکوں کے دفتری اوقات کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک 1438 کے دوران دفتری اوقات کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک کے دوران اسٹیٹ بینک پاکستان اور تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک پیرتا جمعرات صبح 8 بجے سے دوپہر سوا 2 بجے تک بلاوقفہ کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کو صبح 8 بجے سے دوپہر […]

بھارتی فورسزنے غلطی سے واہگہ بارڈر پار کرنے والا پاکستانی شہری حراست میں لے لیا

بھارتی فورسزنے غلطی سے واہگہ بارڈر پار کرنے والا پاکستانی شہری حراست میں لے لیا

لاہور: بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے غلطی سے واہگہ بارڈر پار کرنے والے پاکستانی نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔  لاہور کے واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھنے کا شوقین پاکستانی نوجوان غلطی سے بارڈر پار کرگیا جسے بھارتی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا ہے۔ پنجاب رینجرز کے مطابق بارڈر کراس کرنے والے 20 سالہ نوجوان […]

مالی سال 18-2017 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مالی سال 18-2017 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیرخزانہ اسحاق ڈار مالی سال 18-2017 کا بجٹ آج پیش کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم پارٹی رہنماؤں کو بجٹ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے جب کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں  […]

اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کی شیلنگ، متعدد افراد گرفتار

اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس کی شیلنگ، متعدد افراد گرفتار

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں پرپولیس کی شیلنگ کے بعد ڈی چوک میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پرکسانوں کی جانب سے بجٹ میں مراعات کے مطالبے کے لیے احتجاج کیا جارہا تھا، ان کا کہنا تھا کہ باردانے […]

کراچی میں بجلی کا بحران برقرار، 500 کلو واٹ کا سرکٹ پول خراب

کراچی میں بجلی کا بحران برقرار، 500 کلو واٹ کا سرکٹ پول خراب

کراچی میں بجلی کا بحران برقرار ہے، 500 کلو واٹ کے سرکٹ پول میں خرابی سے شہر کا 30 فیصد حصہ متاثر ہو گیا۔ کراچی میں توانائی کا بحران گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی شدت اختیار کرگیا۔ کے الیکٹرک کے مطابق این ٹی ڈی سی سرکٹ پول کا مرمتی کام تیسرے روز بھی مکمل […]

کراچی: جماعت اسلامی کا شارع فیصل پر دھرنا

کراچی: جماعت اسلامی کا شارع فیصل پر دھرنا

جماعت اسلامی آج کے الیکٹرک کے خلاف کراچی کے علاقے نرسری میں شارع فیصل پر دھرنا دے دیا ہے۔ اس موقع پر کسی بھی قسم کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی نفری اور بکتر بند گاڑی نرسری پہنچ گئی ہے جبکہ واٹرکینن بھی دھرنے کے مقام پر پہنچا دی گئی ہے۔ واضح […]

صوبائی حکومتوں کا آئندہ مالی 2017-18 کا بجٹ کیا ہوگا؟ سفارشات تیار

صوبائی حکومتوں کا آئندہ مالی 2017-18 کا بجٹ کیا ہوگا؟ سفارشات تیار

پنجاب حکومت کا کل بجٹ 1667.94ارب،سندھ کا 963.34 ارب،خیبرپختونخواہ حکومت کا 574.54 ارب اور بلوچستان حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 268.45 ارب روپے کے قریب ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد: وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا آئندہ مالی 2017-18 کا تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ،سفارشات سامنے آگئیں،وفاقی حکومت نے جہاں بجٹ کے […]

پاکستان اپنے اقتصادی اور سکیورٹی مفادات کے حصول کیلئے کوشاں ہے: نیول چیف

پاکستان اپنے اقتصادی اور سکیورٹی مفادات کے حصول کیلئے کوشاں ہے: نیول چیف

کسی نے مہم جوئی کی تو سمندری سرحدوں کی حفاظت کے لیے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے، نیول چیف ایڈمرل ذکااللہ کا نیوی وار کالج میں خطاب لاہور: 46 ویں پاکستان نیوی سٹاف کورس کے کانووکیشن کی تقریب پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں منعقد ہوئی ۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا […]