counter easy hit

سٹی نیوز

پیشی سے بھاگنے کیلئے کوئی بہانہ نہیں بنایا ، شہباز شریف

پیشی سے بھاگنے کیلئے کوئی بہانہ نہیں بنایا ، شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ رقم ہوگئی کہ منتخب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر عاجزی سے اپنا موقف بیان کیا اور پیشی سے بھاگنے کے لئے کوئی بہانہ نہیں بنایا ۔ شہباز شریف نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کے […]

لاہور: موٹر سائیکل چور گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

لاہور: موٹر سائیکل چور گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

پولیس نے لاہورمیں موٹرسائیکل چورگینگ کے 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ملزمان کے قبضے سے 6 موٹرسائیکلیں برآمدہوئیں۔ موٹر سائیکل چور گینگ کو باٹا پور سے گرفتار کیا گیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان پارکس اور شاپنگ سینٹرز کے باہر سےموٹرسائیکل چوری کرتے تھے۔ ادھرتھانہ شالیمار کے علاقے میں بیکری […]

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کر کے 20 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سٹی ڈویژن میں جلوس یوم علی کے روٹ پر فلیگ مارچ کیا گیا۔ لاہور: پولیس اور رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں اکبری گیٹ، لاری اڈہ، مستی گیٹ، اقبال ٹاون ڈویژن کے علاقے […]

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 100 سے زائد افراد گرفتار

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 100 سے زائد افراد گرفتار

کراچی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران سو سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے کر مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا۔ کراچی: شیرشاہ سے پولیس نے کے الیکٹرک کے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے تار برآمد کر لئے۔ عوامی کالونی […]

لاہور: ایئر پورٹس کی نجکاری کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور: ایئر پورٹس کی نجکاری کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے ملک کے3 بڑے ایئر پورٹس کی نجکاری کے خلاف درخواست پر پرائیویٹائزیشن کمیشن اور سول ایوی ایشن سے تفصیلی جواب مانگ لیا۔ کورٹ نے لاہور ایئر پورٹ کی نجکاری روکنے کےحکم میں 5 جولائی تک توسیع دےدی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے ڈاکٹر مبشر حسن کی درخواست پر […]

کراچی: یوم حضرت علیؑ پر ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: یوم حضرت علیؑ پر ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ پولیس نے یوم علی پر صوبے بھر میں موبائل سروس بند رکھنے اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کی سفارش کر دی۔ کراچی: یوم حضرت علیؑ  پر امن وامان برقرار رکھنے کے لئے سندھ پولیس نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔ سندھ پولیس نے اپنے خط میں حکومت سندھ سے درخواست کی […]

وزیر اعظم سے جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر 11 سوالات پوچھے گئے

وزیر اعظم سے جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر 11 سوالات پوچھے گئے

کاروباری تفصیلات اور منی ٹریل کے ساتھ ساتھ گلف سٹیل ملز کی فروخت ، اس کی رقم کے جدہ ، قطر پہنچنے بارے بھی دریافت کیا گیا اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف کی پاناما جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر ان سے گیارہ سوالات کئے گئے جن میں کاروباری تفصیلات اور منی ٹریل […]

میری حکومت اور خاندان نے خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا، وزیراعظم

میری حکومت اور خاندان نے خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میری حکومت اورسارے خاندان نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے ، انشاء اللہ میں میرا خاندان سرخرو ہوگا،میری پیشکش کو سیاسی تماشوں کی نذر نہ کیاجاتا تو آج تک یہ مسئلہ حل ہوچکا ہوتا۔ پاناما پیپرز کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے […]

کراچی کی سڑکوں پر شیر کو گھمانے والا شہری گرفتار

کراچی کی سڑکوں پر شیر کو گھمانے والا شہری گرفتار

 کراچی: کراچی کی سڑکوں پر کھلے عام شیر کو گھمانے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔   کراچی کے علاقے کریم آباد میں چند روز قبل ایک نوجوان اپنی گاڑی کے پچھلے کھلے حصے میں شیر کو بٹھا کر سڑکوں پر ہوا خوری کراتا رہا جسے دیکھ کر شہریوں میں خوس و ہراس پھیل […]

وزیراعظم نے تاریخ رقم کردی، جے آئی ٹی میں پیش

وزیراعظم نے تاریخ رقم کردی، جے آئی ٹی میں پیش

 اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ جے آئی ٹی نے انہیں بطور گواہ طلب کیا ہے۔ نوازشریف اپنے ہمراہ متعلقہ ریکارڈ اور دستاویزات ساتھ […]

وزیراعظم کی جے آئی ٹی آمد پر خصوصی کومبنگ کی جائیگی

وزیراعظم کی جے آئی ٹی آمد پر خصوصی کومبنگ کی جائیگی

وزیراعظم نواز شریف کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اور گردو نواح کی سیکیورٹی کلیئرنس کی جائے گی جبکہ سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کیے جائیں گے۔ جیو نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس اور خفیہ ادارے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اور گردو نواح کی خصوصی کومبنگ […]

سعودی اتحاد کا مقصد کیا ہے، کیسے کام کرے گا ؟ خورشید شاہ

سعودی اتحاد کا مقصد کیا ہے، کیسے کام کرے گا ؟ خورشید شاہ

قومی اسمبلی اجلاس ميں خورشید شاہ خوب گرجے بھی اوربرسے بھی، کہا بتایاجائے سعودی اتحاد کا مقصد کیا ہے، کیسے کام کرے گا ؟ اپوزیشن لیڈرنے اجلاس میں سوالوں کی بوچھاڑ کرتے ہو ئے کہاراحیل شریف کو کن شرائط پر این او سی ملا ،وزيراعظم ایوان کو اتحاد کی تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے یہ شرط […]

جے آئی ٹی الزامات، نیب،ایس ای سی پی ،ایف بی آر،آئی بی کا مؤقف

جے آئی ٹی الزامات، نیب،ایس ای سی پی ،ایف بی آر،آئی بی کا مؤقف

عرفان منگی کوشو کازنوٹس کاجےآئی ٹی سےتعلق نہیں،نیب جےآئی ٹی کی رپورٹ پرنیب حکام کاردعمل آگیا، نیب حکام کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی کےرکن عرفان منگی کوشو کازنوٹس کاجےآئی ٹی سےکوئی تعلق نہیں۔ نیب حکام کے مطابق عرفان منگی سمیت100 کےقریب افسران کو25اپریل کوشوکازنوٹس دیے گئے،عرفان منگی کوشوکازنوٹس نیب میں ان کی تعیناتی میں […]

سوشل میڈیا پر تنقید کرنے پر 3 طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

سوشل میڈیا پر تنقید کرنے پر 3 طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

سوشل میڈیا پر یونی ورسٹی پرتنقید کیوں کی؟ فیصل آباد کی زرعی یونی ورسٹی انتظامیہ نے تین طلبہ کے نام خارج کردیے۔ جامعہ سے نکالے گئے طلبہ کی تعداد 6ہوگئی، فیس بک پیج پر یونی ورسٹی میں طلبہ کے مبینہ استحصال، بدانتظامی اور وائس چانسلر اقرار احمد پر کڑی تنقید کی گئی تھی۔ فارغ کئے […]

پشاور:2500 کلو گرام مضر صحت کھویا برآمد، 2 افراد گرفتار

پشاور:2500 کلو گرام مضر صحت کھویا برآمد، 2 افراد گرفتار

پشاور کے شہری مضر صحت مٹھائی کھانے سے بچ گئے، ضلعی انتظامیہ نے پہاڑی پورہ میں مٹھائیوں میں استعمال ہونے والا 25 سو کلو گرام مضر صحت کھویا برآمد کرلیا، جعل سازی کے مرتکب دو افراد کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی ٹیم نے پشاور کے علاقے […]

ملتان: گھریلو حالات سے تنگ تین خواتین کا اقدام خودکشی

ملتان: گھریلو حالات سے تنگ تین خواتین کا اقدام خودکشی

شمائلہ نے شوہر ، شازیہ نے معمول کے جھگڑوں اور عالیہ نے والد سے جھگڑے کی وجہ سے انتہائی قدم اٹھایا ، ہسپتال میں حالت تشویش ناک ملتان: ملتان شہر کے مختلف علاقوں میں گھریلو جھگڑے سے تنگ تین خواتین کی خودکشی کی کوشش ، تینوں کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا […]

جے آئی ٹی پر اعتراض ٹیم کے خلاف مہم کا حصہ قرار

جے آئی ٹی پر اعتراض ٹیم کے خلاف مہم کا حصہ قرار

سپریم کورٹ کی جانب سے پانامالیکس کیس کی تفتیش کے لیے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جس میں وزیراعظم کے صاحبزادے حسین کے اعتراضات کو ٹیم کے خلاف مہم کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔جے آئی ٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی […]

سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت

سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت

سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت ہوگئے، وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ان ذخائر سے یومیہ 7کروڑ مکعب فٹ گیس اور 636بیرل تیل حاصل ہوسکے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ تیل اور گیس کے یہ ذخائر حیدر […]

شاہ سلمان سے ملاقات کے بعد نواز شریف اسلام آباد کے لیے روانہ

شاہ سلمان سے ملاقات کے بعد نواز شریف اسلام آباد کے لیے روانہ

وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کے بعد جدہ سے اسلام آباد کےلیے روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان رائل پیلس جدہ میں ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مشیر خارجہ […]

بہاول پور :توہین مذہب کے ملزم کو سزائے موت کا حکم

بہاول پور :توہین مذہب کے ملزم کو سزائے موت کا حکم

  بہاول پور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نےسوشل میڈیا پر توہین مذہب اور دیگر نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرنے کے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم سوشل میڈیا پر توہین مذہب اور نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کرتا رہا ہے۔ملزم کو گزشتہ سال انسداد […]

کراچی: شاہ لطیف میں پولیس مقابلہ، 3ڈاکو ہلاک

کراچی: شاہ لطیف میں پولیس مقابلہ، 3ڈاکو ہلاک

مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 25 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔ کراچی کی سر زمین ملک وسماج دشمن عناصر پر تنگ ہونے لگی ، شاہ لطیف میں تین ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس موبائل بھی وہاں پہنچ گئی ، جسے دیکھتے ہی […]