counter easy hit

سٹی نیوز

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست کی سماعت کی، […]

یمن سے واپس آنے والے پاکستانیوں کی بس حادثے کا شکار

یمن سے واپس آنے والے پاکستانیوں کی بس حادثے کا شکار

ٹیکسلا (جیوڈیسک) یمن سے آنے والے پاکستانیوں کی بس جی ٹی روڈ پر ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں سترہ مسافر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز پی آئی اے کی خصوصی پرواز نے یمن سے بحری جہاز کے ذریعے آئے ستتر […]

جمشید دستی مظفر گڑھ سے سائیکل ریلی لے کر اسلام آباد پہنچ گئے

جمشید دستی مظفر گڑھ سے سائیکل ریلی لے کر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) کرپشن کے خاتمے اور غریب عوام کو حقوق دلوانے کا عزم لیے، رکن قومی اسمبلی جمشید دستی مظفر گڑھ سے تیرہ روز میں سائیکل ریلی لے کر اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ سے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے منفرد انداز […]

بگٹی قتل کیس: سماعت آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہو گی

بگٹی قتل کیس: سماعت آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہو گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آج ہو رہی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل صحت بلوچستان سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کریں گے۔ نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب لون کریں گے، […]

گیاری سیکٹر میں شہید ہونے والوں کو وزیراعظم کا خراج تحسین

گیاری سیکٹر میں شہید ہونے والوں کو وزیراعظم کا خراج تحسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور ڈی جی آئی آئی ایس پی آر نے 3 سال قبل گیاری سیکٹر میں شہید ہونے والے 139 جوانوں اور افسروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کے بلند ترین محاذ پر حفاظت کرنے والے بہادر سپوت ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ ترجمان […]

وزیر دفاع کی تحریک انصاف پر گھن گرج، رہنمائوں کی مذمت

وزیر دفاع کی تحریک انصاف پر گھن گرج، رہنمائوں کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف پارلیمنٹ میں ایسے گرجے برسے کہ عمران خان اگلے روز پارلیمنٹ کے اجلاس میں آئے ہی نہیں۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ جواب دینا جانتے ہیں، نوجوان تلملا بھی رہے ہیں تاہم برد باری کا مظاہرہ کیا۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے اگر کوئی غیر پارلیمانی لفظ […]

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نائب وزیر خارجہ سمیت اعلیٰ ایرانی حکام کے ہمراہ آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ پاکستان میں قیام کے دوران وزیر اعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت کو […]

عمران خان طالبان کی پشت پناہی پر کراچی کو جیتنے آئے ہیں، کنور نوید

عمران خان طالبان کی پشت پناہی پر کراچی کو جیتنے آئے ہیں، کنور نوید

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ عمران خان کراچی میں الیکشن لڑنے نہیں آئے، طالبان کی پشت پناہی پر کراچی کو جیتنے آئے ہیں۔ ایم کیو ایم کی جانب سے حلقہ این اے 246کے ضمنی انتخاب کیلئے مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا […]

یمن سے آنے والے 134 مسافر خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

یمن سے آنے والے 134 مسافر خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس اصلت یمن میں پھنسے پاکستانیوں سمیت 182 غیر ملکیوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا جب کہ 134 مسافروں کو خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچا دیا گیا۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کرآنے والا […]

کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار بھی زخمی

کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار بھی زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں رینجرز سے مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ رینجرز نے مطلوب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں ٹاپو کے مقام پر کارروائی کی تو دہشت گردوں کی جانب سے دستی بموں […]

ہر الزام کا بھرپور جواب دے سکتے ہیں لیکن ایسا کریں گے نہیں، حیدرعباس

ہر الزام کا بھرپور جواب دے سکتے ہیں لیکن ایسا کریں گے نہیں، حیدرعباس

کراچی (جیوڈیسک) حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ ہر الزام کا بھرپور جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں، لیکن ایسا کریں گے نہیں، فیصل واڈا کی حیثیت تو بس اتنی ہی ہے جیسے برسات میں مینڈکی کو زکام ہو جائے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیوایم شفاف […]

عمران خان 9 اپریل کو یادگار شہدا پر جائیںگے، گرائونڈ خالی رکھا جائے، عمران اسماعیل

عمران خان 9 اپریل کو یادگار شہدا پر جائیںگے، گرائونڈ خالی رکھا جائے، عمران اسماعیل

کراچی (جیوڈیسک) عمران خان کی کراچی آمد کا شیڈول بتاتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین آج دوپہر کو حیدر آباد پہنچیں گے جس کے بعد وہ شام کو کراچی آئیں گے۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ نو اپریل کی صبح نو بجے عمران خان این اے 246 کا […]

تحریک طالبان کے سربراہ عمران خان کو کراچی میں خوش آمدید کہیں گے، الطاف حسین

تحریک طالبان کے سربراہ عمران خان کو کراچی میں خوش آمدید کہیں گے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان کے سربراہ عمران خان کراچی آئیں انہیں خوش آمدید کہیں گے تاہم 23 اپریل کو این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں الطاف حسین سے محبت کی پرچیاں ہی ڈبے میں ملیں گی۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کوئی […]

امریکا کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری

امریکا کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری

کراچی (جیوڈیسک) امریکی اخبار’’وال اسٹریٹ جرنل‘‘ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کےفوجی سامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔ تاہم ابھی کانگریس سے اس کی توثیق ہونا باقی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 15 وائپر ہیلی کاپٹرز ،ایک ہزار ہل فائر میزائل اور دیگر امریکی اسلحہ […]

آئی ڈی پیز کی واپسی اور محفوظ مستقبل ہماری ذمہ داری ہے: گورنر خیبر پختونخواہ

آئی ڈی پیز کی واپسی اور محفوظ مستقبل ہماری ذمہ داری ہے: گورنر خیبر پختونخواہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان کا کہنا تھا کہ فاٹا کے جن علاقوں میں امن قائم ہو چکا وہاں پر آئی ڈی پیز کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ 16 مارچ سے شروع ہونیوالا متاثرین کی واپسی کا عمل جولائی تک جاری رہے گا۔ پہلے […]

وزیراعظم کا کردار پارلیمنٹ کو فعال طریقے سے چلانا ہے: خورشید شاہ

وزیراعظم کا کردار پارلیمنٹ کو فعال طریقے سے چلانا ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں آ کر بھی اسمبلیوں کو جعلی کہنا عمران خان کا دوہرہ معیار ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو اپوزیشن اتحاد […]

پاکستان فوج بھیجنے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کرے: اپوزیشن کا مطالبہ

پاکستان فوج بھیجنے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کرے: اپوزیشن کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ یمن کی صورتحال پر حکومتی رویہ مثبت ہے۔ ترکی اور پاکستان کو مل کر راستہ نکالنا چاہیے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ مشترکہ اجلاس میں پوائنٹ اسکورنگ نہیں چاہتے۔ انہوں نے […]

پاک بحریہ کا جہاز پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر جبوتی کی جانب گامزن

پاک بحریہ کا جہاز پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر جبوتی کی جانب گامزن

کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا جہاز شمشیر یمن کے شہر الحدیدہ سے 36 پاکستانیوں سمیت 51 افراد کو لے کر قریبی ملک جبوتی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یمن میں پھنسے 36 پاکستانیوں اور 15 غیر ملکی باشندوں کو الحدیدہ سے کامیابی کے ساتھ نکالنے […]

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون کا خط موصول

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون کا خط موصول

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجا گیا خط موصول ہو گیا ہے۔ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدے کے تحت حکومت 3 دن میں خط لکھنے کی پابند تھی تاہم حکومت نے مدت ختم ہونے سے ایک دن قبل […]

یمن سے متعلق ایران کو اپنی پالیسی پر غور کرنا چاہئے، وزیراعظم نواز شریف

یمن سے متعلق ایران کو اپنی پالیسی پر غور کرنا چاہئے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق ایران کو اپنی پالیسی پر غور کرنا چاہئے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یمن کا مسئلہ حساس ہے اس سلسلے میں احتیاط سے کام لینا بہت ضروری ہے۔حکومت نے کسی قسم کا مینڈیٹ لینے […]

وزیراعظم اپنے وزراء کی زبانیں سنبھالیں ورنہ زبان ہم بھی رکھتے ہیں، شاہ محمود

وزیراعظم اپنے وزراء کی زبانیں سنبھالیں ورنہ زبان ہم بھی رکھتے ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو خواجہ آصف کی زبان روکنی چاہئے تھی لیکن افسوس ایسا نہیں ہوا جب کہ تحریک انصاف نے کل بڑی بردباری کا مظاہرہ کیا ورنہ زبان ہم بھی رکھتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے […]

یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس جاری

یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس شروع ہو چکا ہے۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرصدارت جاری ہے یمن کی جنگ اور سعودی عرب کی سلامتی سے متعلق پاکستان کے کردار کے بارے میں سیاسی جماعتیں آج بھی اپنا نکتہ نظر اور تجاویز پیش کر رہی […]