counter easy hit

دوسرے شہروں سے

ٹنڈوآدم (رپورٹ*کامران انصاری)ٹنڈوآدم جوہرآباد کے علاقہ بسم اللہ کالونی کا بجلی کا ٹرانسفارمر چار روز گزر جانے کے باوجود تبدیل نہیں ہوا

ٹنڈوآدم (رپورٹ*کامران انصاری)ٹنڈوآدم جوہرآباد کے علاقہ بسم اللہ کالونی کا بجلی کا ٹرانسفارمر چار روز گزر جانے کے باوجود تبدیل نہیں ہوا

ٹنڈوآدم (رپورٹ*کامران انصاری)ٹنڈوآدم جوہرآباد کے علاقہ بسم اللہ کالونی کا بجلی کا ٹرانسفارمر چار ورز گزر جانے کے باوجود تبدیل نہیں ہوا علاقہ مکین سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے علاقہ بنگلہ روڈ جوہر آباد کے علاقہ بسم اللہ کالونی کا بجلی کا ٹرانسفارمر چار روز قبل جل گیا تھا جوکہ آج چار روز […]

پاکستان فوجی اعتبار سے مضبوط، مفادات کی سیاست ختم ہو گئی، حافظ محمد سعید

پاکستان فوجی اعتبار سے مضبوط، مفادات کی سیاست ختم ہو گئی، حافظ محمد سعید

حیدرآباد : امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ جو کام امریکہ اور نیٹو نہیں کر سکتے تھے، اس کے لئے انڈیا کو افغانستان میں بٹھا کر پاکستان کو میدان جنگ بنایا گیا، لیکن پاکستان اب فوجی اعتبار سے مضبوط ہ وچکا ہے اور مفادات کی سیاست دم توڑ رہی ہے […]

سپریم کورٹ کا این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کا حکم

سپریم کورٹ کا این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کا حکم

ہری پور : سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا، مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی عمرایوب کی کامیابی کو ان کے حریف راجہ عمر زمان نے چیلنج کیا تھا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی […]

عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ، چمن بارڈر سے دو ملزم گرفتار

عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ، چمن بارڈر سے دو ملزم گرفتار

کوئٹہ : پاک افغان بارڈر چمن میں ایف سی نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران انکشاف کیا گیا کہ دونوں گرفتار افراد خالد شمیم اور محسن کا تعلق کراچی کی سیاسی جماعت سے ہے جو عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ہیں۔ ایف سی ترجمان کا کہنا ہے […]

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مختص

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مختص

کوئٹہ : مشیر خزانہ خالد لانگو کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2015ء 16ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بلوچستان کی عوام کو فائدہ ہوگا۔ صوبے میں اہم شاہراہوں پر کام […]

ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے ٹنڈوآدم اور گرد و نواح کی خواتین در بد

ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے ٹنڈوآدم اور گرد و نواح کی خواتین در بد

ٹنڈوآدم(رپورٹ*کامران انصاری)ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے ٹنڈوآدم اور گرد و نواح کی خواتین در بدر، بینکوں نے اے،ٹی،ایمز بند ،خواتین سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے خواتین دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور […]

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما جاں بحق

چمن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما جاں بحق

چمن : نورک سلیمان خیل میں سلیمان خیل قبائل کے سربراہ اور اے این پی کے رہنما حاجی نعمت اللہ اپنے گھر کے سامنے بیٹھے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس سے حاجی نعمت اللہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز کی بھاری نفری موقع […]

حب میں آئل ریفائنری کا سنگ بنیاد، گوادر پورٹ کو وسط ایشیاء سے جوڑیں گے : وزیر اعظم

حب میں آئل ریفائنری کا سنگ بنیاد، گوادر پورٹ کو وسط ایشیاء سے جوڑیں گے : وزیر اعظم

حب : وزیر اعظم نواز شریف نے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کا عزم دہرایا، کہتے ہیں دہشتگردوں کا پیچھا کریں گے، سانحہ صفورا کے تمام دہشتگرد پکڑ لیے، امید ہے عدالتیں جلد سزا دیں گی، شمالی وزیرستان پرامن علاقہ بن چکا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے حب میں آئل ریفائنری […]

کوئٹہ میں 4 اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج، تربت میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ میں 4 اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج، تربت میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار

تربت : تربت میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دوسری طرف گزشتہ روز دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ تھانہ پشتون آباد میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف سی ترجمان کے […]

بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

بنوں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

بنوں : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے سپن خاورہ میں کارروائی کر کے مطلوب دہشتگرد حاجی گل سمیت 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مارے گئے مطلوب دہشتگرد متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ حاجی گل ہشتگردی کی […]

گلگت بلتستان انتخابات: مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

گلگت بلتستان انتخابات: مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

گلگت : گلگت بلتستان کے انتخابی میدان میں مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی اور پی پی کو ہری جھنڈی دکھا کر میدان مار لیا ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق اب تک مسلم لیگ نواز نے 10 نشستیں جیت لی ہیں جبکہ 4 میں اسے برتری حاصل ہے۔ اب تک […]

کپتان کا کھلاڑی کلین بولڈ، منڈی بہاءالدین میں نواز لیگ نے میدان مار لیا، کارکنوں کا جشن

کپتان کا کھلاڑی کلین بولڈ، منڈی بہاءالدین میں نواز لیگ نے میدان مار لیا، کارکنوں کا جشن

منڈی بہاءالدین : منڈی بہاء الدین کے حلقہ این اے 108 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممتاز احمد تارڑ نے میدان مار لیا ہے۔ ممتاز احمد تارڑ 77 ہزار 884 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ تحریک انصاف کے طارق تارڑ طارق تارڑ 40 ہزار 570 ووٹ لے کر دوسرے […]

منڈی بہاؤالدین میں قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ

منڈی بہاؤالدین میں قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ

منڈی بہاؤالدین : قومی اسمبلی کی نشست این اے 108 کے ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ منڈی بہاؤالدین سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 108 کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ ضمنی انتخاب میں […]

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ورثا کا دھرنا، دفعہ 144 نافذ، ملوث 2 دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ورثا کا دھرنا، دفعہ 144 نافذ، ملوث 2 دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ : کوئٹہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ افراد کی ہلاکت پر ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کر دھرنا دیدیا، شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ ، سرچ آپریشن میں ملوث 2 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ کوئٹہ میں میزان چوک اور سرکلر روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے پانچ […]

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، پولنگ جاری، سیکیورٹی سخت

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، پولنگ جاری، سیکیورٹی سخت

سکردو : گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، پولنگ جاری، 24 نشستوں پر 271 امیدوار مدمقابل ہیں، چھ لاکھ سے زائد ووٹرر حق رائے دہی استعمال کرینگے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران پولنگ جاری ہے ، سیکیورٹی انتظامات کا انتہائی سخت بنایا گیا ہے جبکہ فوجی دستے بھی تعینات کیے گئے ہیں۔گلگت بلتستان […]

سیہون شریف میں شدید گرمی اور حبس، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

سیہون شریف میں شدید گرمی اور حبس، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

سیہون شریف : سیہون شریف میں لال شہباز قلندر کے 763 ویں سالانہ عرس کی تقریبات جاری ہیں۔ سیہون شریف اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں زائرین عرس کی تقریبات میں موجود ہیں۔ شدید گرمی اور حبس سے آج بھی آٹھ زائرین جاں بحق ہو گئے۔ گزشتہ روز […]

کوئٹہ: پولیس موبائل پر فائرنگ سے 4 اہلکار جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوس

کوئٹہ: پولیس موبائل پر فائرنگ سے 4 اہلکار جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوس

کوئٹہ : پشتون آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں 2 موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت پولیس وین پر فائرنگ کی جب وین معمول کی گشت پر تھی۔ فائرنگ سے سب انسپکٹر علی محمد، […]

موجودہ بجٹ میں غریب کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، سراج الحق

موجودہ بجٹ میں غریب کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، سراج الحق

منڈی بہاء الدین : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ میں کسانوں کے لیے کچھ نہیں،، موقع ملاتو پنجاب کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی منڈی بہاءالدین میں انتخابی جلسے سے خطاب کررہے تھے۔انھوں نےکہا گزشتہ 50 سالوں سے ملک پرایک ہی طبقہ مسلط ہے۔ جماعت […]

جامشورو، روہڑی اور نوابشاہ میں حادثات، 4 افرادجاں بحق، 29 زخمی

جامشورو، روہڑی اور نوابشاہ میں حادثات، 4 افرادجاں بحق، 29 زخمی

جامشورو : جامشورو میں کار اور ہائی روف کے درمیان تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ نواب شاہ میں بھی ٹریفک حادثے میں 5 جبکہ روہڑی کے قریب حادثے میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جامشورو کی تحصیل مانجھند کے قریب،کار اور ہائی روف میں تصادم […]

بنوں: کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

بنوں: کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) پشاور سے آنے والی کار بنوں میں ڈومیل کے مقام پر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کے نتیجے میں 6 ماہ کی بچی شدید زخمی ہو گئی جس کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا […]

خضدار کے علاقے شاہ نورانی میں سیلابی ریلا کئی افراد کو بہا لے گیا

خضدار کے علاقے شاہ نورانی میں سیلابی ریلا کئی افراد کو بہا لے گیا

خضدار : خضدار کے علاقے شاہ نورانی کی مقامی ندی میں سیلابی ریلا کئی افراد کو بہالے گیا، نو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق ہونے والے تمام افراد مقامی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے میں بہنے والے 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، مقامی ندی میں سیلابی ریلہ گذشتہ […]

بیلٹ باکس اٹھانے کا الزام، علی امین گنڈاپور کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

بیلٹ باکس اٹھانے کا الزام، علی امین گنڈاپور کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

ڈیرہ اسماعیل خان : صوبائی وزیر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو آج دوبارہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ بیلٹ باکس اٹھا کر لیجانے کے الزام میں گرفتار علی امین گنڈاپور کو ریمانڈ پورا ہونے پر آج پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق عمران […]