counter easy hit

دوسرے شہروں سے

وزیراعظم اے پی سی کی صدارت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم اے پی سی کی صدارت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ : بلوچستان میں دہشتگردی کے وار کو ناکام بنانے کیلئے آج تمام سیاسی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت کیلئے وزیراعظم نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ سانحہ مستونگ کے بعدگورنر ہائوس کوئٹہ میں بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں دہشتگردی کے وار کو ناکام بنانے اور انہیں شکست دینے کے حوالے سےمتفقہ لائحہ […]

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن پر ڈاکا ڈالا گیا: مولانا فضل الرحمن

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن پر ڈاکا ڈالا گیا: مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پولیس نے پی ٹی آئی کے غنڈوں کا تحفظ کرکے بدترین مثال قائم کی۔ پولیس نے اے این پی رہنماء میاں افتخار حسین کو جھوٹے مقدمہ میں گرفتار کر لیا لیکن پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر […]

دیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق

دیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق

دیر : پینگل سے رنگ محلہ مالاکنڈ جانیوالی گاڑی قلنگی کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور […]

جنوبی وزیرستان، ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سیاسی محرر سمیت 3 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان، ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سیاسی محرر سمیت 3 افراد جاں بحق

وانا : جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا کے سرحدی علاقے ارغزئی میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں پولیٹیکل محرر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پولیٹیکل محرر ارغزئی بازار سے وانا جا رہا تھا کہ راستے میں ان کی گاڑی کے قریب […]

مستونگ سانحہ، لواحقین سراپا احتجاج، ریڈ زون میں‌ داخل، تاجروں‌ کی ہڑتال

مستونگ سانحہ، لواحقین سراپا احتجاج، ریڈ زون میں‌ داخل، تاجروں‌ کی ہڑتال

کوئٹہ : مستونگ میں دہشت گردوں نے مسافر بسوں سے پینتیس افراد اغوا کر کے اکیس کو قتل کر دیا، کوئٹہ میں لواحقین سراپا احتجاج، انتظامیہ سے مذاکرات ناکام ہونے پر ریڈ زون میں‌ داخل، گورنر ہائوس کے سامنے شدید نعرے بازی. مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دو بسوں سے اغوا کے بعد 21 […]

مستونگ: شرپسندوں نے مسافر بسوں سے اغواء 20 مسافروں کو قتل کر دیا

مستونگ: شرپسندوں نے مسافر بسوں سے اغواء 20 مسافروں کو قتل کر دیا

مستونگ : سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ کے قریب دو بسوں سے مسافروں کو اتار کر اغواء کر لیا۔ بسوں میں 35 کے قریب مسافر موجود تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح افراد سیکیورٹی فورسز کی وردیوں میں تھے جن کی تعداد 20 کے قریب بتائی جاتی ہے۔ مسلح […]

ایمان ہے انتخابات اسی سال ہونگے اور تحریک انصاف کی حکومت آئیگی: عمران خان

ایمان ہے انتخابات اسی سال ہونگے اور تحریک انصاف کی حکومت آئیگی: عمران خان

سکردو : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میرا ایمان ہے کہ انتخابات اسی سال ہوں گے اور تحریک انصاف کی حکومت آئے گی۔ بلدیاتی الیکشن سے خیبرپختونخوا میں انقلاب آئیگا۔ سکردو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سکردو ، گلگت بلتستان […]

صوابی: انتخابی مہم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

صوابی: انتخابی مہم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

صوابی : خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی یو سی سلیم خان میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی مشترکہ انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے دو کارکن جاں بحق اور جماعت اسلامی کا ایک کارکن زخمی ہو گیا۔ فائرنگ […]

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: سہیل انور سیال

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: سہیل انور سیال

لاڑکانہ : گڑھی خدا بخش میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا عوام سندھ پولیس اور رینجرز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا نے بدین اور کراچی کے درخشاں تھانے میں قانون ہاتھ میں لیا۔ اس لیے ان کے خلاف مقدمات قائم کیے ہیں۔ […]

ڈسکہ بار کے صدر رانا خالد کی نماز جنازہ ادا، شہر میں مکمل ہڑتال، رینجرز تعینات

ڈسکہ بار کے صدر رانا خالد کی نماز جنازہ ادا، شہر میں مکمل ہڑتال، رینجرز تعینات

ڈسکہ : ڈسکہ میں پولیس کی فائرنگ سے قتل بار کے صدر رانا خالد عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہر میں مکمل ہڑتال، سیکورٹی کے سخت انتظامات، رینجرز تعینات کر دی گئی۔ ڈسکہ میں پولیس کی فائرنگ سے قتل بار کے صدر رانا خالد عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی […]

صوابی : پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تباہ، پائلٹ اور معاون محفوظ رہے

صوابی : پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تباہ، پائلٹ اور معاون محفوظ رہے

صوابی : صوابی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، پائلٹ اور معاون حادثے میں محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ اس کے انجن میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے طیارے کو کنٹرول کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن اس […]

شانگلہ : مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

شانگلہ : مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

شانگلہ : شانگلہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے ایک مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر وین کو حادثہ الپوری کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار وین کا ڈرائیور وین پر قابو نہ پا سکا اور وین کھائی میں جا گری۔ حادثے […]

پھول نگر میں سکول وین کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، 15 بچے زخمی

پھول نگر میں سکول وین کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، 15 بچے زخمی

پھول نگر : پھول نگر چک 279 گلشن اقبال کالونی عارف والا میں گرین وچ سکول کے پلے تا نرسری گروپ کے طلبہ لاہور تفریح کے لئے جا رہے تھے کہ بائی پاس کے قریب ٹائی راڈ کھلنے سے کوچ الٹ گئی۔ کرین کی مدد سے کوچ کو سیدھا کرکے بچوں کو نکالا گیا۔ زخمی […]

چارسدہ میں مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی

چارسدہ میں مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی

چارسدہ : شب قدر میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور مسجد کا سابق پیش امام تھا۔ چارسدہ کے علاقے شب قدر کی کونڑا کالونی میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کرکے زخمیوں کو […]

کوئٹہ: ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ: ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے سے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قمبرانی روڈ سے ایف سی کا قافلہ گزر رہا تھا کہ سڑک پر کھڑے رکشے میں نصب ریموٹ کنٹرول بم انتہائی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے […]

آرمی چیف جنرل راحیل کوئٹہ پہنچ گئے، فوجی افسران سے خطاب کرینگے

آرمی چیف جنرل راحیل کوئٹہ پہنچ گئے، فوجی افسران سے خطاب کرینگے

کوئٹہ : چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، ائیرپورٹ پر کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کمانڈ اینڈ سٹاف […]

عبد المالک بلوچ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

عبد المالک بلوچ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے تجویز پر غور کیا جائے گا۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان صوبائی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11بجے وزیر […]

پاکستان کو قائداعظم کے بعد کوئی مخلص اور ایماندار رہنما نہ ملا،سراج الحق

پاکستان کو قائداعظم کے بعد کوئی مخلص اور ایماندار رہنما نہ ملا،سراج الحق

نوشہرہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو 68 سالہ تاریخ میں قائداعظم کے بعد کوئی بھی مخلص اور ایماندار رہنما نہ ملا، چوروں لٹیروں اور ڈاکووٴں نے ملک میں کرپشن اور لوٹ مار کرکے ملک کو دیوالیہ بنا دیا ہے۔ کرپٹ مافیا نے چترال سے کراچی تک پورے […]

پنجاب میں ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

پنجاب میں ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

فیصل آباد : غلام محمد آباد کے رہائشی 29 سالہ محمد انیس کو گزشتہ روز طبعیت خراب ہونے پر الایئڈ اسپتال داخل کروایا گیا۔ ڈاکٹروں نے اس کے خون کے نمونے ٹیسٹ کروائے جن میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ مریض آج دم توڑ گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

فیصل آباد: پارک کی دیوار گرنے سے دو بہنیں جاں بحق، بھائی زخمی

فیصل آباد: پارک کی دیوار گرنے سے دو بہنیں جاں بحق، بھائی زخمی

فیصل آباد : فیصل آباد میں جھولا جھولنے والے بچوں پر پارک کی دیوار گر گئی۔ جس سے دو بہنیں موقع پر جاں بحق اور ان کا چھوٹا بھائی شدید زخمی ہو گیا۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ سر سید ٹاون میں بچے چھٹی منانے ننھیال گئے اور وہاں پارک میں جھولا جھولنے لگے۔ اس […]

چارسدہ: بارودی مواد اور خودکش جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا

چارسدہ: بارودی مواد اور خودکش جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا

چارسدہ : چارسدہ میں خیالی کے مقام پر دریائے سوات کے کنارے سے 20 کلو سے زائد بارودی مواد اور خودکش جیکٹ بر آمد ہوئی ہے۔ چارسدہ میں نامعلوم افراد نے بارودی مواد خیالی کے مقام پر دریائے سوات کے مقام پر چھپا رکھا تھا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکوارڈ کو طلب کرلیا۔جس […]

وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 دہشتگرد ہلاک

وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 دہشتگرد ہلاک

وزیرستان : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال ورکوٹے منڈی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے پندرہ شدت پسند ہلاک ہو گئے، فضائی کارروائی میں متعدد ٹھکانے اور گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔ پاک فوج کی تازہ کارروائی میں شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال ورکوٹے منڈی میں جیٹ طیاروں نے تحصیل شوال میں شمالی اور جنوبی وزیرستان […]