counter easy hit

دوسرے شہروں سے

بلوچستان کے 205 حجاج کو لے کر پہلی فلائٹ کوئٹہ پہنچ گئی

بلوچستان کے 205 حجاج کو لے کر پہلی فلائٹ کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ : سعودی عرب سے فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد بلوچستان کے 205 حجاج کو لیکر پہلی حج پرواز 3 گھنٹے تاخیر کے بعد کوئٹہ پہنچ گئی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق جدہ سے پہلی حج پروازپی کے 6363 رات 2 بجے کوئٹہ ائر پورٹ پہنچنا تھا، لیکن جدہ سے روانگی میں تاخیر […]

شیخوپورہ: مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

شیخوپورہ: مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

شیخوپورہ : موٹروے پر مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شیخوپورہ میں موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب اسلام آباد سے لاہور آنے والی مسافر کوچ تیز رفتاری اور ڈرائیور کو اونگھ آ جانے […]

پی ٹی آئی کا باؤنسر، 5 سابق لیگی ارکان اسمبلی کی جہانگیر ترین کی حمایت

پی ٹی آئی کا باؤنسر، 5 سابق لیگی ارکان اسمبلی کی جہانگیر ترین کی حمایت

لودھراں : این اے 154 لودھراں کے ضمنی الیکشن میں نواز لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا۔ مسلم لیگ ن کے پانچ سابق ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین کی حمایت کر دی۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ صاف اور شفاف لوگ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو رہے […]

پنوں عاقل، کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پنوں عاقل، کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پنوں عاقل ; کشمور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق پنوں عاقل، کشمور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی جب کہ […]

عابد شیر علی کے بیان پر کھلبلی، رانا ثناء اللہ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

عابد شیر علی کے بیان پر کھلبلی، رانا ثناء اللہ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

فیصل آباد : محرم کا احترام یا الیکشن سے فرار۔ مسلم لیگ نون کے رہنما عابد شیر علی نے نئی بحث چھیڑ دی۔ فیصل آباد میں عابد شیر علی نے بلدیاتی انتخابات ایک ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی تجویز دے دی۔ تحریک انصاف کے عمر چیمہ کہتے ہیں نواز لیگ فرار کے راستے ڈھونڈ […]

گوادر: بس اور ٹریلر میں تصادم 7 افراد جاں بحق، 24 زخمی

گوادر: بس اور ٹریلر میں تصادم 7 افراد جاں بحق، 24 زخمی

گوادر : کوسٹل ہائی وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے۔ کراچی سے جیونی جانیوالی مسافر بس اورماڑہ کے قریب کہور دان کے مقام پر سامنے سے آنیوالے ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی […]

ناراض بلوچوں سے مذاکرت کا عمل بقر عید کے بعد شروع ہو گا

ناراض بلوچوں سے مذاکرت کا عمل بقر عید کے بعد شروع ہو گا

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرت کا عمل عیدالاضحی کے بعد شروع کیا جائے گا۔ نوابزادہ براہمداغ بگٹی سے مذاکرات کا ٹاسک دیا گیا تو ان کے پاس مذاکرات کے لیے ضرور جاؤں گا۔ کوئٹہ میں گفتگو میں وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ […]

کوئٹہ : مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

کوئٹہ : مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

کوئٹہ : پشتون آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشتون آباد کے علاقے مٹھا چوک پر مسلح افراد نے گھر سے بازار جانے والے شخص محمد عمر پر فائرنگ کر دی جس کے نیتجے میں وہ موقع پر ہی دم […]

کیپٹن اسفند یار کی شہادت، والد کا تعزیت وصول کرنے سے انکار

کیپٹن اسفند یار کی شہادت، والد کا تعزیت وصول کرنے سے انکار

اٹک : کہتے ہیں جواں بیٹے کا لاشہ سامنے آجائے تو باپ کی کمر ٹوٹ جاتی ہے لیکن کیپٹن اسفند یار کے بلند حوصلہ والد کو جب جواں اور شیر دل بیٹے کی شہادت کی اطلاع ملی تو آنکھوں سے آنسو چھلکے نہ چہرے پر غم کے سائے لہرائے۔ ہاتھوں میں کپکپاہٹ آئی نہ ہی […]

بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق

بنوں میں خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، دو خواتین جاں بحق

بنوں : مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، ماں بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ پولیس کے مطابق ملزم طفیل خان کا زخمی ہونے والی لڑکی سے نکاح ہوا تھا اور گھریلو جھگڑوں کے بعد 3 ماہ بعد ملزم نے طلاق دے دی […]

اپردیر : پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع

اپردیر : پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع

اپردیر : حلقہ پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہو گئی، جماعت اسلامی کے امیدوار ملک اعظم خان کو پی ٹی آئی اور قومی وطن پارٹی جبکہ پیپلزپارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ کو اے این پی، جے یو آئی (ف) اور ن لیگ پر مشتمل چار فریقی اتحاد کی حمایت حاصل […]

جنوبی وزیرستان: سٹرک کنارے بم پھٹنے سے سکائوٹس کے 8 جوان زخمی، دو کی حالت نازک

جنوبی وزیرستان: سٹرک کنارے بم پھٹنے سے سکائوٹس کے 8 جوان زخمی، دو کی حالت نازک

وانا : جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 8 جوان زخمی ہو گئے، زخمیوں کو سکائوٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ صبح سویرے جب جنوبی وزیرستان سکائوٹس کی گاڑی وانا بائی پاس سے گزر رہی تھی تو اسے سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے نشانہ […]

شیخوپورہ : حساس ادارے کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک، 2 فرار، ایک اہلکار زخمی

شیخوپورہ : حساس ادارے کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک، 2 فرار، ایک اہلکار زخمی

شیخوپورہ : مانانوالہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران چھ دہشتگرد مارے گئے اور دو فرار ہو گئے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا، ہلاک دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے […]

ریحام خان کا بیٹے کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، پارٹی عہدیدار لاعلم

ریحام خان کا بیٹے کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، پارٹی عہدیدار لاعلم

ڈیرہ اسماعیل : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنے صاحبزادے کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل خان کا خفیہ اور اہم دورہ کیا۔ اسٹریٹ چلڈرن کے ہمراہ وائلڈ لائف پارک کی سیر اور دوپہر کا کھانا اکٹھے کھایا، ضلعی تنظیم و کارکنوں کو بے خبر رکھا، دورہ اور قیام وطعام […]

کوئٹہ: بھارتی ایجنسی را سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ: بھارتی ایجنسی را سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ : سیکورٹی فورسز نے بھارتی ایجنسی را سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گرفتار کر کے یوم دفاع کے موقع پر کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سیکورٹی فورسز نے پہلے سے نصب کی گئی بارودی سرنگ ناکارہ بنا کر چار کلو گرام بارودی مواد، مارٹر بم، بارودی سرنگیں برآمد کر لیں۔ […]

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ : دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے شیخوپورہ کے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن کیا تو ملزمان نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے دوران تین دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ تینوں دہشت گردوں کی […]

کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

کوئٹہ : سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق ہو گئے۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ […]

کراچی میں رینجرز آپریشن پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی خدشات ہیں، نثار کھوڑو

کراچی میں رینجرز آپریشن پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی خدشات ہیں، نثار کھوڑو

لاڑکانہ : وزیر اطلاعت سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز کے آپریشن پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی خدشات ہیں۔ لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ رینجرز کے اختیارات منصفانہ طور پر استعمال ہونے چاہئیں کیونکہ ماضی میں پولیس کو […]

صحافی ارشاد مستوئی اور اس کے ساتھیوں کے 2 قاتلوں کو گرفتار کر لیا، وزیر داخلہ بلوچستان

صحافی ارشاد مستوئی اور اس کے ساتھیوں کے 2 قاتلوں کو گرفتار کر لیا، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ : بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے صحافی ارشاد مستوئی اس کے ساتھیوں کے 2 قاتلوں کو گرفتار کر لیا جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دہشت گرد سینیٹر حافظ حمد اللہ اور ماما قدیر کو بھی قتل کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق

خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق

جمرود : خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دو دھماکے ہوئے، پہلے خود کش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور28 افراد زخمی ہو گئے، امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی اہلکار جمع ہونے پر دوسرا دھماکا ہو گیا۔ زخمیوں میں خاصہ دار فورس کے اہل کار بھی شامل ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق جمرود بازار میں خاصہ […]

بلوچستان: دہشتگردوں کا ائیرپورٹ پر حملہ، ایک انجینئر جاں بحق، دوسرا زخمی، انچارج اغوا

بلوچستان: دہشتگردوں کا ائیرپورٹ پر حملہ، ایک انجینئر جاں بحق، دوسرا زخمی، انچارج اغوا

کوئٹہ : دہشتگردوں کا بلوچستان کے علاقے جیونی ائیر پورٹ پر حملہ کر دیا جس میں ایک سول ایوی ایشن انجینئر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا، حملہ آوروں نے انچارج کو اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے جیونی کے ائیر پورٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا جس کے دوران […]

بھارتی جارحیت کیخلاف عالمی ممالک کی خاموشی نمک چھڑکنے کے برابر ہے۔ رضا ربانی

بھارتی جارحیت کیخلاف عالمی ممالک کی خاموشی نمک چھڑکنے کے برابر ہے۔ رضا ربانی

قصور : بابا بلھے شاہ کے 258 عرس کے موقع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ آج وہ پاکستانی ہونے کی شناخت تلاش کر رہے ہیں انہیں دوسروں کی تہذیب و تمدن سیکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے جبکہ ان کی شناخت اس دھرتی سے جڑی ہے […]