counter easy hit

لاہور

حکومت کراچی کے امن کو بحال کر کے دم لے گی: حمزہ شہباز

حکومت کراچی کے امن کو بحال کر کے دم لے گی: حمزہ شہباز

لاہور : الحمراء ہال لاہور میں سانحہ جوزف کالونی کے متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی دشمن کی آنکھ میں کھٹکتی ہے جب بھی پاکستان ترقی کی راہ چلنا شروع کرتا ہے تو دشمن کراچی جیسے واقعات کراتے ہیں۔ حکومت […]

سانحہ کراچی، زمبابوے کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

سانحہ کراچی، زمبابوے کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

لاہور : دورہ پاکستان کے لئے زمبابوے کو آمادہ کرنے کے لئے آخری کوشش بھی کامیاب نہ ہو سکی۔ پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال اور گزشتہ روز کراچی میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد زمبابوے نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا ہے۔ زمبابوے حکومت نے پاکستانی دفتر خارجہ کو سیکورٹی خدشات بارے آگاہ کر دیا […]

ساری جعلی اسمبلی جلد دھاندلی کے بوجھ سے گرنے والی ہے: اسد عمر

ساری جعلی اسمبلی جلد دھاندلی کے بوجھ سے گرنے والی ہے: اسد عمر

لاہور : عمران ٹائیگر فورس کے زیر اہتمام لاہور میں منقعدہ کنونش سے خطاب میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ 2015 انتخابات کا سال ہے خواجہ سعد رفیق کی وکٹ گرنے کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق کی کرسی بھی ڈگمگا رہی ہے۔ نادرا کی رپورٹ نے حکومتی ایوانوں […]

مسلم لیگ ن کی رہنما تہمینہ دولتانہ پر جائیداد کیلئے والدہ کو پاگل ظاہر کرنے کا الزام

مسلم لیگ ن کی رہنما تہمینہ دولتانہ پر جائیداد کیلئے والدہ کو پاگل ظاہر کرنے کا الزام

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی رہنما تہمینہ دولتانہ پران کے بہن بھائیوں نے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے جائیداد کے لیے والدہ کو ذہنی معذور ظاہر کر کے سول عدالت سے اپنے بیٹے کے نام پر گارڈین شپ حاصل کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت کی […]

سلطان راہی کی وفات سے ہماری جوڑی ٹوٹ گئی، مصطفی قریشی

سلطان راہی کی وفات سے ہماری جوڑی ٹوٹ گئی، مصطفی قریشی

لاہور : فلموں کے سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے۔ مصطفی قریشی نے کہا کہ میری مادری زبان سندھی ہے لیکن فلموں میں کام کرنے کے لیے مجھے پنجابی زبان سیکھنی پڑی ایک انٹر ویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پنجابی فلموں میں پنجابی زبان کاجاندار […]

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سب کو کام کرنا ہو گا، شان

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سب کو کام کرنا ہو گا، شان

لاہور : اداکار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہم سب کو اتفاق سے کام کرنا ہوگااور مجھے یقین ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہماری جدوجہد رنگ لائیگی۔ شان کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے پروڈیوسروں کو مزید […]

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد زخمی

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد زخمی

لاہور : زخمی ہونے والے تمام افراد بجلی کی بندش اور گرمی کے باعث چھت پر سوئے ہوئے تھے۔ گھر کی چھت بوسیدہ اور کچی ہونے کے باعث گر گئی جس سے تمام افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 6 خواتین جبکہ 2 بجے شامل ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے […]

ملک رفیق رجوانہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ملک رفیق رجوانہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے نومنتخب گورنر ملک رفیق رجوانہ سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، معزز جج صاحبان، وزراء، سینیٹرز اور دیگر اعلیٰ سیاسی اور انتظامی شخصیات نے شرکت کی۔ ملک رفیق رجوانہ نے تقرری پر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا شکریہ […]

تحریک انصاف نے لاہور میں سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں

تحریک انصاف نے لاہور میں سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں

لاہور : تحریک انصاف نے این اے 122 کے فیصلے کے بعد کی حکمت عملی مرتب کرنا شروع کردی۔ آزادی کنٹینر کو بھی لاہور منگوا لیا گیا ، فیصلہ حق میں آنے کی صورت میں آزادی کنٹینر لاہور کی سڑکوں پر ہوگا اور عمران خان بھی بھرپور سیاسی سرگرمیاں کریں گے۔ لاہور کے حلقہ این […]

نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی، عروہ حسین

نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی، عروہ حسین

لاہور : نامعلوم افراد‘‘میں پسندیدگی نے حوصلہ بڑھایا، نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی۔ ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ عروہ حسین نے انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ عروہ حسین نے کہا کہ شروع دن سے ہی فلم کرنے کی خواہش تھی مگر فلم انڈسٹری کے حالات کو دیکھ کر لگ رہا […]

اسپتال کا قیام دیرینہ خواب ہے، میرا

اسپتال کا قیام دیرینہ خواب ہے، میرا

لاہور : اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ جس طرح میں نے اپنے فنی سفر کے دوران بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اسی طرح اپنے بہترین کام کی بدولت شادی کے بعد بھی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھوں گی۔ امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں اسپتال کی تعمیر کے لیے فنڈز […]

وزیر اعلی پنجاب کا آئی ٹی بورڈ میں ویڈیو کانفرنسنگ روم کا افتتاح

وزیر اعلی پنجاب کا آئی ٹی بورڈ میں ویڈیو کانفرنسنگ روم کا افتتاح

لاہور : وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے دفتر میں ویڈیو کانفرنسنگ روم کا افتتاح کردیا ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وڈیو کانفرنس نظام سے فائدہ اٹھانا وقت کی اہم ضرورت ہے، اس سے وقت اور ایندھن کی بچت ہوگی اور پنجاب حکومت اس کو […]

سردارایاز صادق کے حلقے میں ڈالے گئے ایک لاکھ 36 ہزار 582 ووٹ غیر تصدیق شدہ نکلے

سردارایاز صادق کے حلقے میں ڈالے گئے ایک لاکھ 36 ہزار 582 ووٹ غیر تصدیق شدہ نکلے

لاہور : نادرا نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کی فرانزک رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں جمع کرا دی جس کے مطابق ڈالے گئے ووٹوں میں سے ایک لاکھ 36 ہزار سے زائد ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ لاہور میں الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے قومی اسمبلی کے […]

فرانزک رپورٹ جمع، این اے 122 میں 93 ہزار 5 سو 82 ووٹوں کی تصدیق نہ ہو سکی

فرانزک رپورٹ جمع، این اے 122 میں 93 ہزار 5 سو 82 ووٹوں کی تصدیق نہ ہو سکی

لاہور : نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں جمع کرا دی، 93 ہزار 5 سو 82 ووٹوں کی تصدیق نہ ہو سکی۔ رپورٹ کے مطابق 370 ووٹرز کے شناختی کارڈرز نمبر نہیں پائے گئے۔ جبکہ 255 شناختی کارڈز کے نمبر ڈپلیکیٹ تھے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران […]

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

لاہور : نامور ماڈل و اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، جب اور جہاں بھی اچھے اسکرپٹ کی حامل فلم میں کام کی پیشکش ہو گی تو اسے قبول کروں گا۔ ایک انٹر ویو میں فواد خان نے کہا کہ […]

چینی صدر کا دورہ روشن پاکستان کی بنیاد ہے: احسن اقبال

چینی صدر کا دورہ روشن پاکستان کی بنیاد ہے: احسن اقبال

لاہور : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چینی صدر کے دورہ سے پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہوا ہے۔ دھرنے والے لوگوں نے ملکی ترقی کو متاثر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کا کام چائنہ کی مدد سے جاری ہے اور اس […]

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے، ریما خان

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے، ریما خان

لاہور : فلم اسٹار ریما خان نے کہا ہے کہ شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کے لیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے‘ میں زندگی کا ہر فیصلہ اپنے شوہر کی مشاورت سے کرتی ہوں اسی وجہ سے ہم خوشیوں سے بھرپور زندگی گزار رہے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران فلم اسٹار […]

دھرنوں کی سیاست ختم ہوئی اب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے: حمزہ شہباز

دھرنوں کی سیاست ختم ہوئی اب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے: حمزہ شہباز

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انشاء اللہ 2017ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر کے پاکستان کو روشن بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میٹرو پراجیکٹ مکمل ہونے سے راولپنڈی […]

پنجاب حکومت کا پچاس ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا پچاس ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سکولوں کے پچاس ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے کے مختلف سکولوں میں تعینات پچاس ہزار کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کنٹریکٹ پر کام کرنے والے اساتذہ چھ سال سے اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔ ذرائع کے […]

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 26 سال پرانی درخواست کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 26 سال پرانی درخواست کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں کے خلاف 26 برس قبل دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے لئے ہائی کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق دائر درخواست کی سماعت […]

لاہور: حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور: حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور : الیکشن ٹریبونل نے لاہور کے حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق سماعت کے دوران پولنگ عملے کی غفلت نمایاں نظر آئی۔ ذرائع کے مطابق تفصیلی فیصلہ الیکشن ٹربیونل فیصل آباد کے جج نے جاری کیا، جو 80 صفحات پر مشتمل ہے، […]

اداکارہ صائمہ سنگیتا کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی

اداکارہ صائمہ سنگیتا کی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی

لاہور : نامور ہد ایتکار سنگیتا نے اپنی نئی فلم کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا جبکہ صائمہ نور مرکزی کردار ادا کریں گی۔ دیگر اداکاراؤں کی کاسٹ بھی آئندہ ہفتے تک مکمل ہو جائیگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 275