counter easy hit

new film

بالی وڈ دبنگ خان مسٹر پرفیکشنسٹ کے راستے پر چل پڑے، نئی فلم سلطان کیلئے ٹریننگ شروع

بالی وڈ دبنگ خان مسٹر پرفیکشنسٹ کے راستے پر چل پڑے، نئی فلم سلطان کیلئے ٹریننگ شروع

ممبئی : بالی وڈ کے دبنگ خان بھی کامیابی کے لیے مسٹر پرفیکشنسٹ کے راستے پر چل پڑے، نئی آنے والی فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے سلمان خان نے باکسنگ کی ٹریننگ شروع کر دی۔ فلموں کی کامیابی کی علامت سمجھے جانے والے بالی وڈ کے سپر سٹا ر سلمان خان نے […]

بالی ووڈ کے دبنگ خان اپنی نئی فلم میں فرانسیسی بولتے ہوئے نظر آئیں گے

بالی ووڈ کے دبنگ خان اپنی نئی فلم میں فرانسیسی بولتے ہوئے نظر آئیں گے

ممبئی : اداکار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم “پریم رتن دھن پایو” میں دوہرا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جس میں سے ایک کردار بادشاہ کا بھی ہے۔ فلم میں بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب کا منظر بھی ہے اس سین میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے شیش محل بنایا […]

نئی فلم ’مشن امپوسیبل روگ نیشن‘ کے نئے کلپس جاری

نئی فلم ’مشن امپوسیبل روگ نیشن‘ کے نئے کلپس جاری

ہالی وڈ: ٹام کروز کے دیوانے ہوجائیں تیار، کیونکہ جاسوسی پر مبنی امریکن بلاک بسٹر سیریز کی پانچویں فلم مشن امبوسیبل روگ نیشن کے نئے کلپس جاری کردیئے گئے ہیں۔ کرسٹوفر مک کویری کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی میں اداکار ٹام کروز ہیرو کے روپ میں ایک مرتبہ پھر نامکمل […]

ٹرمینیٹر فرنچائز کی نئی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی ویڈیو جاری

ٹرمینیٹر فرنچائز کی نئی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی ویڈیو جاری

ہالی وڈ : مشہورِ زمانہ ہالی وڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر سلسلے کی اگلی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں، جس میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔ ہدایتکار ایلن ٹیلر کی اس فلم کی کہانی […]

جیمز بونڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری

جیمز بونڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : سیم مینڈس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں جیمز بانڈ ایک مرتبہ پھر دشمنوں کے تعاقب میں اپنی توانائیاں صرف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ فلم میں جیمز بانڈ کا مشہور اور معروف کردار ایک مرتبہ پھر اداکار ڈینیل کریگ نبھاتے دکھائی دیں گے جبکہ دیگر فنکاروں میں کرسٹوف والٹز، رالف […]

نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی، عروہ حسین

نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی، عروہ حسین

لاہور : نامعلوم افراد‘‘میں پسندیدگی نے حوصلہ بڑھایا، نئی فلم میں بھی پرستاروں کو مایوس نہیں کروں گی۔ ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ عروہ حسین نے انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ عروہ حسین نے کہا کہ شروع دن سے ہی فلم کرنے کی خواہش تھی مگر فلم انڈسٹری کے حالات کو دیکھ کر لگ رہا […]

اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں پیش کی جائیگی

اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں پیش کی جائیگی

ممبئی (جیوڈیسک) خطروں کے کھلاڑٰی اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم گبر از بیک کی کہانی سسٹم کے ستائے ایک شخص کے گرد گھومتی ہے جو گبر کے روپ میں سسٹم کیخلاف میدان میں آتا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار میں اکشے […]

نئی فلم کا سکرپٹ مکمل، میوزک پر کام ہو رہا ہے : جاوید شیخ

نئی فلم کا سکرپٹ مکمل، میوزک پر کام ہو رہا ہے : جاوید شیخ

لاہور (جیوڈیسک) معروف فلمساز و ہدایتکار جاوید شیخ نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فلم اردو زبان میں بنائی جا رہی اس کا سکرپٹ مکمل ہو گیا ہے۔ اب اس کے میوزک پر کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فلم میں میرا بیٹا شہزاد شیخ ہیرو کا کردار […]

کنگنا رناوت نئی فلم تنو ویڈز منو ٹو میں ڈبل رول کریں گی

کنگنا رناوت نئی فلم تنو ویڈز منو ٹو میں ڈبل رول کریں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ فلم کوئین میں دھمال مچانے والی کنگنا نئی فلم تنو ویڈز منو ٹو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ جس میں اداکارہ ڈبل رول کریں گی۔ نئی فلم 2011 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم تنو ویڈز منو کا سیکوئل ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 97

امیتابھ بچن کی نئی فلم “شمیتابھ ” کا ٹریلر جاری

امیتابھ بچن کی نئی فلم “شمیتابھ ” کا ٹریلر جاری

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کی نئی فلم “شمیتابھ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم رواں سال چھ فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31