counter easy hit

vintage

کیپ ٹائون میں وِنٹیج ائیر ریلی کا انعقاد

کیپ ٹائون میں وِنٹیج ائیر ریلی کا انعقاد

.جنوبی افریقہ میں وِنٹیج ائیر ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں لگ بھگ 90برس پرانے جہازوں نے جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں لینڈ کیا۔ کئی دہائیوں قدیم یہ جہاز تیرہ ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے 18ممالک سے گزر کر کیپ ٹاؤن پہنچے، جہاں ان کے استقبال کیلئے لوگوں کی بڑی […]

پرانی فلمیں، پر اثر اشعار

پرانی فلمیں، پر اثر اشعار

تحریر : احمد نثار ہندی سینما یا بالی وڈ میں جب فلمیں بنتی ہیں، ان کو زبانوں کے زمروں میں ڈالنے کے مواقع دو جگہ پر ہوتے ہیں۔ ایک فلم کا نام رجسٹر کرنے کی جگہ اور دوسرا فلم سینسر بورڈ میں سرٹیفکیٹ کے لیے درخواست دینے کی جگہ۔ان دونوں جگہوں پر آپ اپنے فلم […]

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 26 سال پرانی درخواست کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 26 سال پرانی درخواست کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں کے خلاف 26 برس قبل دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے لئے ہائی کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق دائر درخواست کی سماعت […]