counter easy hit

نشتر کالونی میں سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی

نشتر کالونی میں سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی
Daughter in law burned by sensal hands died in Nishtar colonyلاہور: (اصغر علی مبارک) مقتولہ شکیل کو اسکے شوہر دیور اور سسر نے گھریلو ناچاقی پر جلا دیا تھا شکیلہ کے بھائی کی مدعیت میں اسکے خاوند دیور اور سسر سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج ملزمان تاحال گرفتار نا ہو سکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں مقتولہ کی لاش مردہ خانہ سے گھر منتقل کی جارہی ہے