counter easy hit

ٹرین کی پٹڑی کراس کرتے ہوئے نوجوان ٹرین کی زد میں آگیا، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

لاہور: (اصغر علی مبارک) لاہور کینٹ ڈویژن تھانہ غازی آباد کی حدود میں ایک کمسن جس کا نام اشفاق ولد عبدالرحمان جسکی عمر 45 سال کے قریب ہے جو اپنے کسی عزیز کی فوتیدگی Youngster got hit by train during crossing the train strip, shifted to the hospital in the condition of severe injuredکے قل خوانی کے ختم کیلیئے جا رہا تھا جب وہ غازی آباد سے گزرنے والی ٹرین کی لائن کو کراس کرنے لگا تو دوسری طرف سے ٹرین آ رہی تھی لوگو ں نے شور مچا کر اس کو منع بھی کیا لیکن اس نے جلد بازی کی اسکی موٹر سائیکل کا اگلا حصہ کراس کر گیا لیکن پچھلا حصہ ٹرین کر ٹکرا گیا جس سے اسکی موٹر سائکل نمبری ایل ای پی 2816 بھی ٹوٹ گئی اور مذکورہ بھی شدید زخمی ہو گیا ہے جو مضروب ہو گیا ہے جسکو فوری طور پر جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ،پولیس تفتیش میں مصروف ہے فی الوقت حالات اسطرح ہیں مزید تفتیش اور کاروائی سے آگاہ کیا جائے گا۔