counter easy hit

این اے 125 مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور، تمام اعتراضات مسترد

لاہور: حلقہ این اے 125سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر  آصف بشیر نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر لگائے گئے تمام اعتراضات مسترد کر دیئے۔

NA-125 Maryam's nomination papers have passed, rejected all the objectionsواضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھا رکھے تھے جن میں انہوں نے موقف اپنایا تھا کہ مریم نواز نے اپنے اثاثے چھپائے ہیں۔