By MH Kazmi on June 12, 2017 5, and, discovered, gas, new, Oil, reserves, Sindh اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ میں تیل اور گیس کے 5نئے ذخائر دریافت ہوگئے، وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ان ذخائر سے یومیہ 7کروڑ مکعب فٹ گیس اور 636بیرل تیل حاصل ہوسکے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ تیل اور گیس کے یہ ذخائر حیدر […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 3, dacoits, encounter, in, Karachi., killed, Latif, police, Shah اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 25 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔ کراچی کی سر زمین ملک وسماج دشمن عناصر پر تنگ ہونے لگی ، شاہ لطیف میں تین ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس موبائل بھی وہاں پہنچ گئی ، جسے دیکھتے ہی […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 'Brought, been, building, control, fire, has, Karachi., under اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کی چوتھی منزل پر واقع دفتر میں لگی تھی جس پر قابو پانے کے لیے 2 فائر ٹینڈر ز کی مدد لی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 building, Chundrigar, fire, II, in, karachi, located, on, road, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع کثیر المنزلہ عمارت میں آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ٹینگو سٹی سینٹر نامی عمارت کی چوتھی منزل پر واقع ایک دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگر دفاتر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور عمارت […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 2, ban, For, guns, months, of, on, sale, Sindh, the, toy اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ سمیت سندھ بھر میں کھلونا پستول کی خرید و فروخت پر پابندی دفعہ 144 کےتحت لگائی گئی ہے ۔کمشنر کراچی نے کھلونا ہتھیارکے استعمال پر […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 3, encounter, in, karachi, killing, persons, police اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ شاہ فیصل، کورنگی، ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا ا ور لیاری سے29ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔شاہ لطیف ٹاؤن مرغی خانہ کے قریب ملزمان شہری سے لوٹ مارکررہے تھےکہ پولیس پہنچ گئی،فائرنگ کے تبادلے میں 3ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 being, discriminatory, is, Islam, pakistan, Scholars, the, treatment, woth اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

نوجوانوں میں فہم دین نہیں، اغیار کی سازشوں کو سمجھ کر جواب دینا ہو گا روزنامہ دنیا سے مفتی منیب الرحمن، مفتی زبیر اور اقبال احمد رضوی کی گفتگو کراچی: لندن میں حالیہ دہشت گردی میں مسلمانوں کا نام آنے اور بعض دیگر عالمی سطح کے دہشت گردی کے واقعات میں بھی مسلمانوں اور پاکستانیوں […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 Bhutto, Bilawal, inaugurate, Nooriabad, power plant, today, will, Zardari اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ حکومت نے نوری آباد میں 100 میگاواٹ کا پاور پلانٹ تیارکرلیا ہے، پلانٹ کا افتتاح آج پیپلزر پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کریں گے۔نوری آباد میں 100 میگاواٹ کاگیس پاورپلانٹ حکومت نجی اشتراک سے تیار کیا گیا ہے، اس منصوبےکے تحت کے الیکٹرک کو100میگاواٹ بجلی فراہم کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 arrested, different, in, karachi, police, Proceedings, six اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران مفرور اورگینگ وار کمانڈر سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے 4اہلکاروں کو بدعنوانی میں ملوث ہونے پر معطل کردیا گیا، جبکہ نیٹی جیٹی پل پر ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔لیاری کے علاقے سینگولین میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 challenged, Interior, leader, Memon, Minister, PP, Sharjeel, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پی پی رہنما شرجیل میمن نے وزیرداخلہ کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حسین نواز کے خلاف جے آئی ٹی چل رہی ہے، ان کا نام ای سی ایل پر لے آئیں، میاں صاحب آپ کو نوکری سے نہیں نکالیں گے۔ احتساب عدالت میں سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن و دیگر کے خلاف نیب […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 against, an, application, has, in, JI, k Electric, made, SHC اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

شہر میں ایمرجنسی نافذ کر کے کے الیکٹرک کی انتظامیہ کو فوری طور پر حراست میں لیا جائے :حافظ نعیم الرحمان کراچی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک کے خلاف آئینی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی ، ان کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی نافذ کرکے کے الیکٹرک کی […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 24, 4, After, be, brothers, case, could, False, hours, Karachi., not, on, progress اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں 4 بھائیوں کے خلاف مبینہ جھوٹے مقدمے سے متعلق 24گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود تحقیقات نہیں ہوسکی۔ کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس اہلکار کامران نے شہری کی گاڑی کو ٹکر مار دی تھی ، جس پر جھگڑے کےبعد کامران نے 4 بھائیوں کے خلاف ہی […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 control, in, Karachi., measures, Ramadan, to, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں رمضان المبارک میں ٹریفک کو کنٹرول کرنے کےلیے لیاری ایکسپریس وے کو مخالف سمت میں کھولنے کے فیصلے سمیت شہر کو پانچ سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ۔ ہر سیکٹر کی کمانڈ ایس ایس پی رینک کے افسر کو دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک آصف اعجاز شیخ کے مطابق رمضان المبارک […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 5, Arrest, in, Karachi., operations, police, suspects, Various اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بفرزون میں لوٹ مار کے دوران گشت پر معمور پولیس اہلکاروں اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،زخمی ملزم سے اسلحہ، 50 ہزار روپے نقدی اور موبائل فونز برآمد کرلئے گئے […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Bhutto, Bilawal, democracy, institutions, strengthen, Strengthening, then, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ملک کو انتہا پسندی کا سامنا ہے ، نوجوان ملک کر ہی ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں :چیئرمین پیپلز پارٹی کا سندھ مدرسۃ الاسلام میں خطاب کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے سندھ مدرسۃ الاسلام میں سینیٹ ہال کا افتتاح کر دیا ۔ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ پہنچے تو کہنے […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 affect, first, Inter-Arts, karachi, paper, protesting, teachers, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کے باعث انٹر بورڈ آرٹس کا پہلا پرچہ متاثر ہوا ہے۔کئی امتحانی مراکز میں پرچہ تاخیر سے پہنچا۔ وزیر تعلیم کا کہناہے کہ سپلا نے بائیکاٹ ختم کر دیا ، جو امیدوار آج پیپر نہیں دے سکے اُن کے لئے حل نکالیں گے۔ سندھ پروفیسر اور لیکچرر اسوسی ایشن نے […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 500, circuit, Crisis, in, karachi, kilowatts, maintain, pool, power, spoils اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں بجلی کا بحران برقرار ہے، 500 کلو واٹ کے سرکٹ پول میں خرابی سے شہر کا 30 فیصد حصہ متاثر ہو گیا۔ کراچی میں توانائی کا بحران گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی شدت اختیار کرگیا۔ کے الیکٹرک کے مطابق این ٹی ڈی سی سرکٹ پول کا مرمتی کام تیسرے روز بھی مکمل […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 at, e, Faisal, Jamaat-e-Islami, Karachi., protest, Shahra اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

جماعت اسلامی آج کے الیکٹرک کے خلاف کراچی کے علاقے نرسری میں شارع فیصل پر دھرنا دے دیا ہے۔ اس موقع پر کسی بھی قسم کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی نفری اور بکتر بند گاڑی نرسری پہنچ گئی ہے جبکہ واٹرکینن بھی دھرنے کے مقام پر پہنچا دی گئی ہے۔ واضح […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 3, determine, For, heavy, in, karachi, order, routes, the, to, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں بھاری گاڑیوں کے لیے 3 روٹس متعین کرنے کا حکم دےدیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ہیوی ٹریفک کے شہرمیں داخلے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالتی حکم کے مطابق پہلاراستہ سپرہائی وے سے نیو کراچی انڈسٹریل ایری اہے ۔ہیوی ٹریفک کے لئے دوسرا راستہ نیشنل ہائی وےسے جام صادق […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 admitted, hours, k Electric, loadshedding, Many, of, Unannounced اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

ناں ناں کرتے ۔۔کے الیکٹر ک مان ہی گئی اورآدھے سے زائد کراچی میں تین سے چار گھنٹے اور بقیہ علاقوں میں 7 گھنٹےغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف کر ہی لیا۔ کراچی میں مرمت ،ٹیکنیکل فالٹ اور فیڈر ٹرپنگ کے نام پر بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔متاثرہ علاقوں میں ملیر، شاہ فیصل […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 3, agreed, and, commission, education, higher, in, karachi, of, on, Points, the, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان اور جامعہ کراچی کے مابین ایم فل لیڈنگ ٹوپی ایچ ڈی پروگرام جاری رکھنے اورمذکورہ پروگرام کے حامل طلبا کی اسناد کی تصدیق پراصولی اتفاق ہوگیا ہے یہ اتفاق ایچ ای سی کی جانب سے جامعہ کراچی بھجوائے گئے وفد اوریونیورسٹی انتظامیہ کے مابین ہوا ہے۔ جامعہ کراچی آنے والے بے […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 Arrival, in, karachi, Khan, on, warm, welcome, Younis اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز یونس خان کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ یونس خان کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر شاہی سید اور کرکٹ شائقین کی بڑی تعداد نے ریکارڈ ساز قومی بلے باز کا والہانہ استقبال کیا اور […]