By MH Kazmi on July 18, 2017 2375, facility, in, of, Oil, park, provides, tankers, terminal, the, to, Zulfiqarabad اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ آئل ٹینکرز کو سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز ٹرمینل پر منتقل کرنے کا کام فوری شروع کیا جائے اور اس سلسلے میں تمام تر اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان کے زیر […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 A, area, building, collapsed, in, karachi, killed, Liaqatabad, of, people, three, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: لیاقت آباد 9 نمبر سریا گلی میں واقع 3 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت زوردار دھماكے سے نیچے آگری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد 9 نمبر سریا گلی میں واقع 3 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت زوردار دھماکے سے نیچے آ […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 2, firing, four, in, including, Karachi., killed, people, PSP, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے پاک سرزمین پارٹی کے جاں بحق ہونے والے کارکنوں کی تعداد دو ہوگئی، جبکہ اورنگی اور جمالی گو ٹھ میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاؤن میں پی ایس پی کے دوکارکنوں کوٹارگٹ کرکے قتل کردیا گیا۔ […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 firing, from, killed, Manawali:, people, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

میانوالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تلہ گنگ روڈ پر مداد والا گاؤں کے قریب پیش آیا۔ موٹر سائیکل سوار نوجوان اطلس خان اور تنویر شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ انہیں نامعلوم افراد فائرنگ کا نشانہ […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 engine, fire, in, khyber, mail, of, place, the, took اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پشاور سے کراچی جانے والی خیبرمیل کے انجن میں آگ لگ گئی،ریلوےذرائع کے مطابق 2گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا جاسکا۔ ریلوے ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر میل کے انجن میں آگ لگنے کے بعد ٹرین کو خیرپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا، فائر بریگیڈ کے عملے اور ریسکیو ٹیموں […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 2, 3, arrested, colony, drug, from, including, karachi, Machhar, Producers, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے ڈاکس میں پولیس نے گھر پر چھاپے کے دوران ایک ہی خاندا ن کے 2خواتین سمیت 3منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مچھر کالونی میں منشیات فروشوں کی خفیہ اطلاع پر گھر پہ چھاپہ مارا تو وہاں سے درجنوں ہیروئن کے ٹوکن برآمد کئے گئے۔ پولیس نے مذکورہ مکان سے […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 2, arrested, Aurangi, five, from, including, karachi, Killers, suspects, Target اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں دو ٹارگٹ کلرز سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی اورنگی عابد علی بلوچ کے مطابق پیر آباد میں کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے دو ٹارگٹ کلر محمود عالم اور شہزاد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دو […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 bandit, firing, from, karachi, killed, klling, pathor, pirate, shopkepper, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے ایک راہ گیر جاں بحق ہوگیا، دکاندار کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ کورنگی میں مٹکے والی پلیا کے قریب دودھ کی دکان میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران دو افراد فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی کورنگی کے […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 A, Announced, formation, former, leader, MQM, of, party, political, salim, Shahzad, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق بانی رہنما سلیم شہزاد نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلیم شہزاد نے کہا کہ وہ کراچی میں امن، بہتر مستقبل اور صحت و صفائی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے آئے تھے، اپنی سیاسی […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 accepting, Chances, elections, fraud, ghani, in, karachi, NA-114, of, refused, Saeed, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کا الزام مسترد کردیا۔ سندھ اسمبلی کی نشست کے لیے کراچی کے حلقے پی ایس 114 کے ضمنی انتخاب میں سعید غنی نے کامیابی حاصل کی جب کہ ایم کیوایم کے کامران ٹیسوری دوسرے نمبر پر رہے تاہم ایم کیوایم […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 all, Arrangements, city, entered, karachi, made, Monsoon, new, of, system, the, unsatisfactory, which اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی

کراچی میں بارش کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس سے شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہو نے سے کراچی میں منگل تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 Died, fallen, has, house, in, Karachi., korangi, of, roof, the, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبرمیں واقع ایک مکان کی چھت گر گئی،حادثے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ 2افراد زخمی ہوئے ہیں۔ چھت گرنے کے بعد علاقہ مکین جمع ہوگئے جنہوں نے امدادی کام شروع کردیے جبکہ ریسکیو ادارے کا عملہ اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو کے عملے نے […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 allegedly, encounter, in, Karachi., killed, lyari, one, police, suspect اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے لیاری میں واقع مرزا آدم خان روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاری کے علاقے […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 Casino, in, Kaachi, Khuda ki Basti, on, police, raid اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں واقع خدا کی بستی میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا ہے۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن عابد علی بلوچ کے مطابق خدا کی بستی میں جوئے کے اڈے پر چھاپےکے دوران 11جواریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کے قبضے سے نقدرقم اور […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 areas, Electricity, in, karachi, Most, of, supply, Suspended, yet اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد سے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ علاقائی فالٹس پر کام جاری ہے جنہیں بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ کراچی میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد سے گلشن معمار ، ایف بی ایریا، ڈیفنس […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 accumulation, buildings, city, from, heavy, Karachi., main, of, rain, sides, the, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی

جگہ جگہ کھڑے پانی اور کیچڑ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ، سندھ اسمبلی اور سیکرٹریٹ بلڈنگ کے اطراف میں بھی کئی کئی فٹ پانی جمع کراچی: کراچی میں دو روز سے جاری بارش نے جہاں سندھ اور شہری حکومت کے دعووں کی قلعی کھول دی۔ سندھ اسمبلی کے باہر بھی کئی کئی […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 are, but, decades, exists, from, gigantic, has, maula bakhsh chandio, only, personalities, ppp, seasonal, sind, they اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ میں بڑے بڑے بادشاہ اور طرم خان تھے لیکن پیپلز پارٹی کے مقابلے پر آئے تو کوئی ان کا نام لینا والا نہیں۔حیدرآباد میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا مزید کہنا تھا کہ […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 CT Final, in, Kohli's, point, turning, was, wicket اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کراچی, کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہدف تھا، ویرات کوہلی آؤٹ کرنا میچ کا ٹرننگ پوانٹ تھا۔چیمپئنز ٹرافی کے وننگ کیپٹن سرفراز احمد کی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ گراؤنڈ کے اندر کسی کھلاڑی سے کوئی سمجھوتہ نہیںہے جبکہ گراؤنڈ کے باہر بھارتی کھلاڑیوں […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 100, areas, arresting, in, Karachi., more, people, police, raids, several, than اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران سو سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے کر مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا۔ کراچی: شیرشاہ سے پولیس نے کے الیکٹرک کے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے تار برآمد کر لئے۔ عوامی کالونی […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 ali, and, as, close, Day, decided, hazrat, Karachi., mobile, of, on, phone, riding, service, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سندھ پولیس نے یوم علی پر صوبے بھر میں موبائل سروس بند رکھنے اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کی سفارش کر دی۔ کراچی: یوم حضرت علیؑ پر امن وامان برقرار رکھنے کے لئے سندھ پولیس نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔ سندھ پولیس نے اپنے خط میں حکومت سندھ سے درخواست کی […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 around, Arrest, citizens, getting, karachi, of, on, roads, the, Tiger اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کراچی کی سڑکوں پر کھلے عام شیر کو گھمانے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے کریم آباد میں چند روز قبل ایک نوجوان اپنی گاڑی کے پچھلے کھلے حصے میں شیر کو بٹھا کر سڑکوں پر ہوا خوری کراتا رہا جسے دیکھ کر شہریوں میں خوس و ہراس پھیل […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 CONTAIN, in, lion, people, POLICE DETAINED, streets اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos, کراچی

کراچی کی سڑکوں پر شیر کو گھمانے والا شخص گرفتار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73