counter easy hit

کراچی دنیا کے ناقابل رہائش 10بدترین شہروں میں شامل، رپورٹ

اقتصادیاتی آگہی کے ایک ادارے نے رہائشی سہولیات کے حوالے سے دنیا کے بہترین اور بد ترین 140شہروں کی فہرست شائع کر دی ۔ کراچی دنیا کے ناقابل رہائش 10بدترین شہروں میں شامل ہوگیا۔

KARACHI: Karachi included in the 10 unspecified accommodation city, Report

KARACHI: Karachi included in the 10 unspecified accommodation city, Report

اس فہرست میں پسندیدگی اور سہولیات کے حوالے سے آسٹریلوی شہر میلبورن ایک مرتبہ پھر سب سے اوپر ہے جبکہ بد ترین شہروں میں دمشق سرفہرست ہے ۔ شائع کی گئی فہرست کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی کا دنیا کے ناقابل رہائش 10 بدترین شہروں میں چھٹا نمبر شامل ہے۔ کییف، زمبابوے کا ہرارے، کیمرون کا شہر دوآلا، الجزائر سٹی، پاپوا نیو گنی کا پورٹ موریسبی، بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا، طرابلس، لاؤس اور دمشق بھی بدترین شہروں میں شامل ہیں۔ بہترین رہائشی سہولیات کے حامل شہروں میں میلبورن کے ساتھ ساتھ ویانا، وینکوور اور ٹورنٹوکا نام بھی شامل ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website