counter easy hit

Rath

سول اسپتال کراچی ڈاکٹر رتھ فاؤ کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان

سول اسپتال کراچی ڈاکٹر رتھ فاؤ کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستانی مدر ٹریسا کا خطاب پانے والی معروف جرمن سماجی کارکن ڈاکٹررتھ فاؤ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سول اسپتال کراچی کو ان کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں جرام ( کوڑھ) کے مرض کے خلاف جدوجہد کرنے […]