counter easy hit

کراچی

کراچی:چیف جسٹس کا جناح ہسپتال کراچی کا دورہ، انتظامات کا جائزہ اور مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا

کراچی:چیف جسٹس کا جناح ہسپتال کراچی کا دورہ، انتظامات کا جائزہ اور مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ میں ہسپتالوں کی صورتحال کاجائزہ لینے کے لیے چیف جسٹس نے جناح ہسپتال کراچی کا دورہ کیا۔چیف جسٹس نے ہسپتال کے دورے کے دوران پر مریضوں کو دی جانے والی سہولتوں کا معائنہ کیا اور ہسپتال کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا […]

شرجیل میمن کو ازخود جیل سے ہسپتال منتقل کرنے پر چیف جسٹس برہم، دوبارہ جیل منتقلی کا حکم دیدیا

شرجیل میمن کو ازخود جیل سے ہسپتال منتقل کرنے پر چیف جسٹس برہم، دوبارہ جیل منتقلی کا حکم دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما شرجیل میمن کو جناح ہسپتال سے کراچی سینٹرل جیل منقتل کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل نصرت منگن پر برہمی کا اظہار […]

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گن مین کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گن مین کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گن مین کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی تلاش میں پولیس جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے لیکن راؤ انوار کو ڈھونڈنے میں ناکام رہی ہے۔ تاہم اب کوئٹہ سے […]

ایم کیو ایم خود دھڑوں میں بٹ گئی وہ عوام کی خدمت کیا کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

ایم کیو ایم خود دھڑوں میں بٹ گئی وہ عوام کی خدمت کیا کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم خود دھڑوں میں بٹ گئی وہ عوام کی خدمت کیا کرے گی۔ کراچی: (ویب ڈیسک) خیرپور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ایم کیو ایم کی دھڑے بندی کے بعد آنے والے بیانات پر افسوس ہے، […]

ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان گروپ میں تقسیم کارکن پریشان کس کی طرف جائیں، بہادر آباد اور پی آئی بی میں الگ الگ اجلاس

ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان گروپ میں تقسیم کارکن پریشان کس کی طرف جائیں، بہادر آباد اور پی آئی بی میں الگ الگ اجلاس

‏ایم کیو ایم پاکستان میں سینیٹ کی نشستوں پر امیدواروں کی نامزدگی پر اختلافات ‏کراچی: (نیوز ڈیسک) نہیں کہ سکتا کہ یہ آزمائش ہے یا کوئی سازش، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار ‏منع کرنے کے باوجود رابطہ کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا ‏‏پارٹی سربراہ کی اجازت کے خلاف رابطہ کمیٹی کا اجلاس غیرآئینی […]

 تردید۔ پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ نے صدر پیپلز یوتھ سندھ کے خلاف جاری مہم سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

 تردید۔ پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ نے صدر پیپلز یوتھ سندھ کے خلاف جاری مہم سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)جنرل سیکریٹری شعبہ خواتین سندھ، ایم این اے، ڈاکٹر مھرین بھٹو نے  کہا ہے کہ پیپپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ کا صدر پیپلز یوتھ سندھ  کے خلاف جاری مھم سے کویئ تعلق نہین، وہ عناصر جو پارٹی مین انتشار چاھتے ہیں لیڈیز ونگ ان عناصر کی نفی کرتی ھے، یوتھ ونگ اور لیڈیز ونگ شانہ بشانہ ملکر بھٹو […]

سردار ایاز صادق کی میر شکیل بجارانی کے گھر آمد انکے والد سابق صوبائی وزیر کی وفات پر اظہار تعزیت

سردار ایاز صادق کی میر شکیل بجارانی کے گھر آمد انکے والد سابق صوبائی وزیر کی وفات پر اظہار تعزیت

کراچی(نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی  کرم پور، کند کوٹ ضلع جیکب آباد  میں میر   شکیل خان بجارانی کے گھر آمد ،سپیکر قومی اسمبلی نے میر شکیل خان بجارانی سے آن کے والد سابق وفاقی وزیر اور صوبائی وزیر سندھ میر ہزار خان بجارانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ میر ہزار […]

آپ کے ایس ایس پی کو زمین کھا گئی یا آسمان ، گرفتار کیوں نہیں ہوا,مراد علی شاہ سےسینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی اجلاس میں سوالات

آپ کے ایس ایس پی کو زمین کھا گئی یا آسمان ، گرفتار کیوں نہیں ہوا,مراد علی شاہ سےسینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی اجلاس میں سوالات

آپ کے ایس ایس پی کو زمین کھا گئی یا آسمان ، گرفتار کیوں نہیں ہوا,مراد علی شاہ سےسینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی اجلاس میں سوالات کراچی (نیوز ڈیسک)نسرین جلیل کی زیر صدارت سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس, اجلاس چیف سیکرٹری آفس کراچی میں ہوا,اجلاس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، صوبائی […]

کراچی: فاروق ستار اور عامر خان کی لڑائی عامر خان نے فاروق ستار کی قیادت کی تبدیلی کے مھم تیز کردی ، ذرائع کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی سربراہی

کراچی: فاروق ستار اور عامر خان کی لڑائی عامر خان نے فاروق ستار کی قیادت کی تبدیلی کے مھم تیز کردی ، ذرائع کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی سربراہی

کراچی: متحدہ پاکستان میں سربراہ کو تبدیل کروانے کیلئے اندرونی خانہ کوششیں تیز ہونے کا انکشاف کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ پاکستان کے رہنماء عامر خان نے فاروق ستار کی قیادت تبدیل کروانے کے کوشش تیز کردیف,اروق ستار اور عامر خان کی لڑائی عامر خان نے فاروق ستار کی قیادت کی تبدیلی کے مھم تیز کردی ، یم […]

سابق صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ مردہ حالت میں گھر میں پائے گئے

سابق صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ مردہ حالت میں گھر میں پائے گئے

سندھ کے سابق صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ مردہ حالت میں گھر میں پائے گئے ہیں دونوں کی لاشیں ان کے گھر سے ملی ہیں۔ کراچی: (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اوران کی اہلیہ کی لاشیں ڈیفنس فیز ٹو میں […]

آئندہ 5 ماہ میں بڑے معاشی اقدامات کئے جائیں گے، شرح نمو 6 فیصد رہے گی۔ مفتاح اسماعیل

آئندہ 5 ماہ میں بڑے معاشی اقدامات کئے جائیں گے، شرح نمو 6 فیصد رہے گی۔ مفتاح اسماعیل

آئندہ 5 ماہ میں بڑے معاشی اقدامات کئے جائیں گے، شرح نمو 6 فیصد رہے گی۔ مفتاح اسماعیل کراچی: (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پانچ ماہ کی مدت میں چند بڑی نوعیت کے معاشی اقدامات کریں گے، رواں مالی سال معاشی نمو کی شرح 6 فیصد […]

معطل ایس ایس پی راؤ انوار کے اسلام آباد میں گھر پر کراچی پولیس کا چھاپہ

معطل ایس ایس پی راؤ انوار کے اسلام آباد میں گھر پر کراچی پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) معطل ایس ایس پی راؤ انوار کے اسلام آباد میں گھر پر کراچی پولیس کا چھاپہ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ، پولیس گھر ایف ٹین فور میں ہے جو کہ خالی ہے، کراچی پولیس نے گزشتہ روز تھانہ شالیمار میں اپنی آمد اندراج کرائی تھی، پولیس کراچی […]

راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم

راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی مہم ختم ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ کو 72 گھنٹے کی مہلت تھی جو ختم […]

نقیب مقابلے کے وقت راؤ انوار موقع پر موجود تھا، تحقیقاتی رپورٹ

نقیب مقابلے کے وقت راؤ انوار موقع پر موجود تھا، تحقیقاتی رپورٹ

نقیب محسود کے ماروائے عدالت قتل کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پولیس مقابلے کے وقت راؤ انوار موقع پر موجود تھا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ میں موبائل فونز کے فرانزک نے بھانڈا پھوڑ دیا، پولیس مقابلے کے دورانیہ میں راؤ انوار احمد کے علاوہ اس کے 8 دست راست بھی ساتھ تھے۔ تحقیقاتی رپورٹ […]

معلوم نہیں راؤ انوار کہاں ہیں؟ آئی جی سندھ بھی لاعلم

معلوم نہیں راؤ انوار کہاں ہیں؟ آئی جی سندھ بھی لاعلم

کراچی: آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ نے کہا ہے کہ راؤ انوار کے لیے بہتر ہے کہ وہ عدالت کا سامنا کرے اور قانونی طریقہ کار کو اپنائے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے راؤ […]

انتظار قتل کیس؛ جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں مدیحہ کیانی کا بیان ریکارڈ

انتظار قتل کیس؛ جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں مدیحہ کیانی کا بیان ریکارڈ

کراچی: ڈیفنس میں اے سی ایل سی اہلکاروں کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان انتظارکیس کی جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں  مدیحہ کیانی کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس پرویزچانڈیو کی سربراہی میں انتظارقتل کیس کی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ جے آئی ٹی میں ایم آئی، […]

سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

سندھ کے اسپتالوں میں 7 سال سے 1500 ڈاکٹرز کے غیرحاضر ہونے کا انکشاف

کراچی: سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2011 سے اب تک 1500 ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریوں سے غیر حاضر پائے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صوبے کے سرکاری اسپتالوں کی ابتر صورتحال پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکرٹری صحت سندھ فضل اللہ پیچوہو نے صوبے کے 34 اسپتالوں سے […]

عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں منظور

عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں منظور

کراچی: سندھ اسمبلی نے عمران خان اور شیخ رشید کے پارلیمنٹ سے متعلق توہین آمیز بیان کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کرلی۔ پیپلز پارٹی کی غزالہ سیال اور ایم کیو ایم کی ظفر کمالی نے عمران خان اور شیخ رشید کے پارلیمنٹ سے متعلق توہین آمیز بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی۔ جسے ایوان […]

طاہرالقادر​ی اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، آج شام ملاقات بھی ہوگی

طاہرالقادر​ی اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، آج شام ملاقات بھی ہوگی

کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری آج شام بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ شریک چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اورسربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، گفتگو کے دوران آصف زرداری نے طاہر القادری کو آج شام بلاول ہاؤس […]

آئی جی سندھ کا ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا دورہ

آئی جی سندھ کا ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا دورہ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا دورہ کیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کراچی میں ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے دوراہ کیا۔ آئی جی سندھ نے تزئین و آرائش و مرمت کے بعد عمارت کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ائی […]

کراچی میں گرین لائن بس منصوبہ تاخیر کا شکار

کراچی میں گرین لائن بس منصوبہ تاخیر کا شکار

کراچی: شہر میں وفاق کے تحت چلنے والا گرین لائن بس منصوبہ مزدوروں کو اجرت اور تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ کراچی کے عوام کو سستی اور بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاق کی جانب سے شروع کرائے گئے گرین لائن بس منصوبے پر کام رک گیا ہے۔ گولیمار سے گرومندر […]

اسلام آباد:آئی جی سندھ تبدیل، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سردار عبدالمجید دستی نئے آئی جی مقرر

اسلام آباد:آئی جی سندھ تبدیل، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سردار عبدالمجید دستی نئے آئی جی مقرر

اسلام آباد.(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے موجودہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرکے ان کی جگہ سردار عبدالمجید دستی کو نیا آئی جی مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرکے ان کی جگہ […]