counter easy hit

کراچی

میری ٹائم ایجنسی نے 7 کروڑ مالیت شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی

میری ٹائم ایجنسی نے 7 کروڑ مالیت شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی

کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے شمالی سرحد پر مکران کے ساحلی علاقے میں کارروائی کے دوران غیر ملکی شراب کی 9ہزاربوتلیں اوربیئر کے 45ہزارکین قبضے میں لے لیے جب کہ پکڑی جانے والی کھیپ کی مالیت 7کروڑ روپے ہے۔ پی ایم ایس اے ہیڈکواٹرز میں پاک بحریہ اورکسٹمز افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی […]

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ، ویسٹ انڈیز کو 206 کا ہدف

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ، ویسٹ انڈیز کو 206 کا ہدف

رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ,پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ، ویسٹ انڈیز کو 206 کا ہدف۔۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلے […]

ٹی 20 سیریز؛ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

ٹی 20 سیریز؛ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

کراچ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج قومی ٹیم سیریز کی جیت اور ویسٹ انڈیز پلڑا برابر کرنے کے لیے دوسرے  ٹی ٹوئنٹی میچ میں آمنے سامنے ہوں گے، میچ رات 7:30 بجے شروع ہوگا۔ کپتان سرفراز […]

کراچی: ہائی کورٹ نے خاتون کو برہنہ کرنے والے تھانیدار کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

کراچی: ہائی کورٹ نے خاتون کو برہنہ کرنے والے تھانیدار کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

کراچی: ہائی کورٹ نے خاتون کو برہنہ کرنے والے تھانیدار کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کراچی میں خاتون کو برہنہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اورنگی کی رہائشی درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے منشیات فروشی کا الزام لگا کر اسے برہنہ کردیا۔ پولیس نے اپنی رپورٹ میں موقف […]

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے ہرا دیا

  اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دیدی۔کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 […]

شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ میں تضادات کا انکشاف

شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ میں تضادات کا انکشاف

کراچی: پونے 6 ارب روپے کے کرپشن کیس میں گرفتار سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی میڈیکل رپورٹ میں تضادات کا انکشاف ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شرجیل میمن کی جناح اسپتال منتقلی اور علاج کے معاملے کی سماعت ہوئی۔  عدالت کے حکم پر بنائے گئے غیر جانبدار میڈیکل بورڈ نے جناح اسپتال (جے پی […]

فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

کراچی: قائد اعظم محمد علی جناح ایئر پورٹ کے انٹر نیشنل لاؤنج میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں شخصیات نے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک […]

حیدر آباد، جج نے نوجوان بہنوں کو سیشن جج نے تیزاب پھینکنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں

حیدر آباد، جج نے نوجوان بہنوں کو سیشن جج نے تیزاب پھینکنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں

حیدر آباد (نیوز ڈیسک) پولیس کے خلاف درخواست کیوں دی سیشن جج حیدرآباد کی عدالت کے احاطے میں 8 بہنوں کو پولیس اہلکاروں کی تیزاب پھینک کر مارنے کی دھمکیاں ۔ متاثرہ لڑکیوں کی چیف جسٹس سے انصاف کیلئے آہ وبکا اگر آپ مدد نہیں کر سکتے تو شیئر کریں تاکہ انکی عزت اور جان بچ سکے […]

ایم کیو ایم کنوینر شپ؛ فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

ایم کیو ایم کنوینر شپ؛ فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کنوینر شپ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے ایڈووکیٹ بابر ستار کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کی […]

ایم کیوایم پاکستان کی مزید 2 خواتین ارکان اسمبلی پی ایس پی میں شامل

ایم کیوایم پاکستان کی مزید 2 خواتین ارکان اسمبلی پی ایس پی میں شامل

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کی مزید  2 خواتین ارکان سندھ اسمبلی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کی 2 خواتین ایم پی ایز جن میں رکن سندھ اسمبلی ناہید بیگم اور نائلہ منیر ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئی ہیں، اس موقع پر چیئرمین پی ایس پی مصطفٰی کمال […]

دودھ کی قیمت میں 9 روپے اضافے کا فیصلہ، نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی

دودھ کی قیمت میں 9 روپے اضافے کا فیصلہ، نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی

کراچی: دودھ کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ کرلیا گیا شہر میں دودھ کی نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی۔ دودھ کے نرخ میں اضافے کا نوٹیفکیشن عدالتی منظوری کے بعد جاری ہوگا، کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کے زیر صدارت اجلاس میں ڈیری فارمرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز نے 94 روپے لیٹر قیمت […]

کراچی میں گرمی بڑھتے ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع

کراچی میں گرمی بڑھتے ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع

کراچی: شہر قائد میں گرمی بڑھتے ہی کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا آغاز ہوگیا۔ کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی ہے۔ بجلی کی طلب بڑھنے کی وجہ سے کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھنے لگا۔ مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 9 گھنٹے تک پہنچ […]

اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر، پرچے آؤٹ اور 15 طلبہ گرفتار

اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر، پرچے آؤٹ اور 15 طلبہ گرفتار

سکھر: اندرون سندھ میٹرک کے امتحانات میں نقل زوروں پر ہے اور انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 15 طلبہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاڑکانہ اور سکھر تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔ حیدرآباد، بدین، مٹیاری، ٹنڈوالہیار اور قاضی احمد میں نویں جماعت کے انگریزی کے پرچے کے دوران 15 طالبعلم […]

لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور میں چیئرنگ کراس کے علاقے میں مال روڈ پر لیڈی ہیتھ ورکرز کا اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے، احتجاج کے باعث مال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباو ٔ ہے۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مطالبہ ہے کہ تنخواہیں بڑھائی جائیں اور سروس اسٹرکچر دیا جائے، […]

کچھ جگہوں سے کچرا اٹھایا ہی نہیں جاسکتا، میئر کراچی

کچھ جگہوں سے کچرا اٹھایا ہی نہیں جاسکتا، میئر کراچی

میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی میں کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں سے کچرا اٹھایا نہیں جاسکتا،حکومت سندھ سے فنڈزملتے ہی نالے صاف ہو جائیں گے۔ فراہمی ونکاس آب کمیشن کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،میئر کراچی وسیم اختر کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ کمیشن کے سربراہ نے میئرکراچی کو مخاطب کرتے ہوئے […]

کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

کندھ کوٹ (رپورٹ ملک فائق عباس )ڈسٹرکٹ کشمور کی حلقہ این اے 209 کو ختم کرنے کیخلاف کشمور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ۔ کندھ کوٹ ۔مظاہرہ کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے سردار احسان الرحمان مزاری کر رہے تھے۔    مظاہرے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکڑون کارکنوں نے شرکت […]

کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا

کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا

کشمور(ملک فائق عباس)  سندہ حکومت کے تعلیم کے دعوے دہرے کے دہرے رہ گئی۔ کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا۔ کشمور گورمنٹ مڈل اسکول کے پیپر پر ڈریس نہ ہونے پر لاٹھیوں سے مار کر اسکول سے باہر نکال دیا۔ کشمور اساتذہ کے […]

مذہبی جماعتوں پرمشتمل متحدہ مجلس عمل کو بحال کردیا گیا

مذہبی جماعتوں پرمشتمل متحدہ مجلس عمل کو بحال کردیا گیا

کراچی؍اسلام آباد (ایجنسیاں، اصغر علی مبارک) مذہبی جماعتوں کےسیاسی اتحاد متحدہ مجلس عمل کو بحال کردیا گیا،مولانا فضل الرحمن کومتحدہ مجلس عمل کاصدرمنتخب کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذہبی سیاسی جماعتوں پرمشتمل متحدہ مجلس عمل کو ایک بار پھر بحال کردیا گیا ہے۔متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اعلان آج کراچی میں کیا گیا۔ […]

فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے صدر اور جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر

فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے صدر اور جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ مرکزی سیکرٹری جنرل مقرر

کراچی؍اسلام آباد (نیوز ڈیسک ، اصغر علی مبارک) انتخابات متحدہ مجلس عمل کے ایک ہی پلیٹ فارم سے ، ایک منشور ، ایک نشان ، ایک جھنڈے اور ایک دستور کے تحت لڑا جائے گا،مولانا فضل الرحمن دستور کے مطابق دیگر جماعتوں سے انتخابی مفاہمت اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے دروازے کھلے رکھے جائیں گےایم ایم […]

کراچی پریس کلب کے کل کے مہمان پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ہونگے

کراچی پریس کلب کے کل کے مہمان پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ہونگے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل( اتوار)18مارچ کو دوپہر 2بجے کراچی پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

کراچی، پی ایس ایل شائقین پر اہم ترین پابندیاں اٹھا لی گئیں، وزیر اعلیٰ سندھ کا اہم ترین اعلان سامنے آگیا

کراچی، پی ایس ایل شائقین پر اہم ترین پابندیاں اٹھا لی گئیں، وزیر اعلیٰ سندھ کا اہم ترین اعلان سامنے آگیا

کراچی (اصغر علی مبارک) پی ایس ایل فائنل: اسٹیڈیم میں موبائل فون بند کرنے کی تجویز مسترد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے فائنل کے دوران اسٹیڈیم میں موبائل فون بند رکھنے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ تمام انتظامات […]

کراچی گالف کلب کی ایک سو تیسویں سالگرہ کے موقع پر کراچی گالف کلب میںمنعقدہ ایک سو گیارہویں پرچرڈ گالف ٹورنامینٹ کا اختتام

کراچی گالف کلب کی ایک سو تیسویں سالگرہ کے موقع پر کراچی گالف کلب میںمنعقدہ ایک سو گیارہویں پرچرڈ گالف ٹورنامینٹ کا اختتام

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) کراچی گالف کلب کے قیام کے ایک سو تیس سال مکمل ہونے پر پاک بحریہ کی زیر سرپرستی ایک سو گیارہویں پرچرڈ کپ گالف ٹورنامینٹ کا انعقاد ہوا۔ پاک بحریہ سے تعلق رکھنے والے کیپٹن عنصر گراس کیٹیگری میں فاتح رہے اور کلب چیمپئن قرار پائے۔ امیچرز، سینئرز ، لیڈیز اور […]