counter easy hit

ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان گروپ میں تقسیم کارکن پریشان کس کی طرف جائیں، بہادر آباد اور پی آئی بی میں الگ الگ اجلاس

‏ایم کیو ایم پاکستان میں سینیٹ کی نشستوں پر امیدواروں کی نامزدگی پر اختلافات

MQM Pakistan distributed in Farooq Sattar and Amir Khan group workers tens which side to go, Meeting separately in Bahadurabad and PIB‏کراچی: (نیوز ڈیسک) نہیں کہ سکتا کہ یہ آزمائش ہے یا کوئی سازش، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار ‏منع کرنے کے باوجود رابطہ کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا ‏‏پارٹی سربراہ کی اجازت کے خلاف رابطہ کمیٹی کا اجلاس غیرآئینی ہے ‏آج ایم کیو ایم کے کارکنوں کا بڑا اجلاس بلائیں گے ‏رکن قومی و صوبائی اسمبلی پارٹی سربراہ کے ساتھ ہیں با اختیار سربراہ چاہئے یا بے اختیار ڈمی سربراہ چاہئے ‏میرے نام کا دھوکہ دیکر بہادر آباد میں لوگوں کو بلایا گیا ‏22 اگست کو ختم ہو گئےتھے، تنکہ تنکہ جوڑ کر پارٹی کو یہاں تک پہنچایا ‏بڑی تعداد میں ایم این ایز اور ایم پی ایز یہاں موجود ہیں

رابطہ کمیٹی نے کامران ٹیسوری کو 6 مہینے کے لیے معطل کردیا- خالد مقبول صدیقی ‏تنازع کامران ٹیسوری کو سینیٹ کا ترجیحی امیدوار بنانے پر ہوا