counter easy hit

معروف اداکارساجدحسن اپنی اہلیہ اوربھائی سمیت پیپلزپارٹی شامل

کراچی معروف اداکار ساجد حسن نے اہلیہ اور بھائی سمیت دیگر افراد کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ سینئر رہنما نثارکھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ میں مزید بہترکام کرکے دکھائیں گے۔ پیپلز پارٹی کی Leading actress Sajjaduddin has included his wife and PPP including PPPجانب سے کراچی میں معروف فنکاروں کی پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر نثار کھوڑو نے کہا کہ بلاول بھٹو کی جدوجہد سے نئے لوگ پارٹی میں شامل ہورہے ہیں ۔ اس موقع پر اداکار ساجد حسن نے کہا کہ وہ بے نظیر بھٹو شہید کے مداح ہیں۔  قوم کو کوئی چیز آگے لے جاسکتی ہے تو وہ لبرل پروگریسو فلسفہ ہے جس میں اقلیتوں کا خیال رکھا جاتا ہے اور کوئی نوجوان لیڈر جو پاکستان کو آگے لے جاسکتا ہے تو وہ بلاول بھٹو ہیں۔