counter easy hit

کراچی

سانحہ صفورا کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

سانحہ صفورا کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ صفورا کے گرفتار 3 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع کردی۔ پولیس نے سانحہ صفورا کے ملزمان سعد عزیز، طاہر حسین اور اسد الرحمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ […]

متحدہ کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں: الطاف حسین

متحدہ کے رہنماؤں کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں: الطاف حسین

کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور نمائندوں پر جھوٹے مقدمات بنانے شروع کر دیئے ہیں۔ اس سے پہلے یہ اعلان کیا چکا ہے کہ ایم کیو ایم کے ذمہ داران کو گرفتار کیا جائے گا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی […]

ایم کیوایم نے عمران خان کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی

ایم کیوایم نے عمران خان کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرادی۔ ایم کیو ایم کی جانب سے عمران خان کے بیان کے خلاف قرارداد محمد حسین،خالد احمد اورعامرمعین پیرزادہ نے جمع کرائی، مذمتی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عمران خان […]

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی : وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہےکہ صوبے کو ڈاکوؤں اور دہشت گردوں سے محفوظ کیا جارہا ہے جب کہ اچھے افسران تعینات کرنے سے کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ کراچی کے سائٹ تھانے میں بہترین کارکردگی پرپولیس اہلکاروں کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں […]

چوہدری نثار اور دیگر وفاقی وزرا کو الطاف حسین فوبیا ہو گیا ہے، فاروق ستار

چوہدری نثار اور دیگر وفاقی وزرا کو الطاف حسین فوبیا ہو گیا ہے، فاروق ستار

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ كی رابطہ كميٹی كے ركن ڈاكٹر فاروق ستار نے كہا ہے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور دیگر وفاقی وزرا کو الطاف حسین فوبیا ہوگیا ہے اور ان پر پر قائد ایم کیوایم کی سچائی کا خوف طاری ہے۔ كراچی پريس كلب كے باہر چوہدری نثار اور خواجہ آصف كے […]

وفاقی وزراء کے بیانات کیخلاف ایم کیو ایم کے کراچی سمیت کئی شہروں میں مظاہرے

وفاقی وزراء کے بیانات کیخلاف ایم کیو ایم کے کراچی سمیت کئی شہروں میں مظاہرے

کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے وفاقی وزیر چودھری نثار اور خواجہ آصف کے الطاف حسین کے حوالے سے دیے گئے حالیہ بیانات کے خلاف کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔ کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے میں اراکین رابطہ کمیٹی، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت کارکنان نے […]

متحدہ کا آج چوہدری نثار کے خلاف مظاہرے کا اعلان

متحدہ کا آج چوہدری نثار کے خلاف مظاہرے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے قائد متحدہ الطاف حسین کیخلاف بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اورآج (منگل کو) کراچی میں وزیر داخلہ کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے […]

حکومت نے ملک کو سوائے بحران در بحران کچھ نہیں دیا: پرویز الہی

حکومت نے ملک کو سوائے بحران در بحران کچھ نہیں دیا: پرویز الہی

لاہور : مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی کہتے ہیں کہ ابھی ایک ہی بارش ہوئی ہے مگر حکمرانوں کی نااہلی سامنے آ گئی ہے۔ نالہ لئی نے جس طرح تباہی برپا کی حکومت کی گڈگورنس اس بارش میں بہہ گئی۔ پرویز الہی کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال سیلاب میں […]

کراچی میں بجلی کا چوتھا بڑا بریک ڈائون، پانی کی سپلائی بھی متاثر، شہری سراپا احتجاج

کراچی میں بجلی کا چوتھا بڑا بریک ڈائون، پانی کی سپلائی بھی متاثر، شہری سراپا احتجاج

کراچی : کراچی میں بجلی کا طویل بریک ڈائون شہریوں کے لئے عذاب بن گیا ہے۔ گزشتہ رات ساڑھے گیارہ بجے کے ڈی اے ٹرانسفارمر ٹرپ ہوا تو شہر کا تقریبا پچاس فیصد حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا۔ ٹرانسفارمر سے بجلی کی بحالی کام کا ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ رات تین بج کر […]

اشتعال انگیز تقریر، ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کے خلاف 15 مقدمات درج

اشتعال انگیز تقریر، ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کے خلاف 15 مقدمات درج

کراچی : الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں مقدمات درج کر لئے گئے۔ حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف تھانہ فورٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمہ وحید نامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا جس کی درخواست رات گئے پولیس […]

کے الیکٹرک انتظامیہ اپنا قبلہ درست کرلے ورنہ حکومت نہیں چھوڑے گی، شرجیل میمن

کے الیکٹرک انتظامیہ اپنا قبلہ درست کرلے ورنہ حکومت نہیں چھوڑے گی، شرجیل میمن

کراچی : کراچی میں الاظہر گارڈن کے لئے نئے روڈ کے افتتاح کے بعد بات کرتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن نے کے الیکٹرک کو آڑے ہاتھوں لیا۔ کہتے ہیں کہ ادارے نے کراچی سے صرف کمایا ہے خرچ کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کو نظر انداز کئے […]

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران بجلی کا چوتھا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران بجلی کا چوتھا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی : کراچی میں ایک ہفتے کے دوران بجلی کا چو تھا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ شہر کے کئی علاقوں میں رات دو بجے سے بجلی غائب ہے جو اب تک بحال نہیں ہو سکی۔ مسلسل بریک ڈاؤن کی وجہ تکنیکی ہے یا انتظامی نااہلی ؟ کوئی ذمےداری لینے کو تیار نہیں۔ روشنیوں کے […]

سندھ ایپکس کمیٹی میں سیاسی اور عسکری قیادت کراچی آپریشن تیز کرنے پر متفق

سندھ ایپکس کمیٹی میں سیاسی اور عسکری قیادت کراچی آپریشن تیز کرنے پر متفق

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں طے پایا کہ دہشت گردوں کے مددگاروں، مالی معاونین اور سہولت کاروں کو ختم کیا جائے گا۔ بھتہ، فطرہ اور دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے کے لیے ہر سطح پر اقدامات کیے جائیں گے۔ کراچی میں وقتی […]

دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں کور کمانڈرز کا ساتھ دینگے : بلاول بھٹو

دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں کور کمانڈرز کا ساتھ دینگے : بلاول بھٹو

کراچی: بلاول بھٹو زرداری اور کور کمانڈر کراچی جنرل نوید مختار کی ملاقات ہوئی جس میں ٹارگٹڈ آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چئیرمین پیپلز پارٹی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ دہشتگردوں، کرپشن اور لینڈ مافیا کے خلاف کارروائی میں بھرپور ساتھ دیں گے۔ کراچی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں اپیکس کمیٹی کے […]

متحدہ کا نائن زیرو پر چھاپے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کرانے کا مطالبہ

متحدہ کا نائن زیرو پر چھاپے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کرانے کا مطالبہ

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں آج اہم اجلاس سے خطاب کریں گے۔ متحدہ قومی مووومنٹ کے قائد الطاف حسین آج لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں اہم اجلاس سے خطاب کریں گے ، اجلاس میں لندن اورپاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، سینیٹرز ، […]

رینجرزکے اختیارات کو اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

رینجرزکے اختیارات کو اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے رینجرز کے اختیارات نہیں چھینے تاہم اسے اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز اختیارات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ حقائق جانے بغیر ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کررہے […]

نائن زیرو پر چھاپے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا، ترجمان متحدہ

نائن زیرو پر چھاپے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا، ترجمان متحدہ

کراچی : نائن زیرو پر چھاپے سے متعلق رینجرز کے بیان پر ایم کیو ایم کا اظہار حیرت، ایم کیو ایم نے حالیہ دنوں میں نائن زیرو پر چھاپے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم […]

نائن زیرو چھاپے سے متعلق غلط معلومات شہر کا امن متاثر کرنے کی سازش ہے: رینجرز

نائن زیرو چھاپے سے متعلق غلط معلومات شہر کا امن متاثر کرنے کی سازش ہے: رینجرز

کراچی : رینجرز ذرائع کے مطابق گیارہ مارچ کو نائن زیرو پر چھاپے سے متعلق سیاسی جماعت کے جاری کردہ اعداد و شمار درست نہیں ہیں۔ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر کے شہر کے امن و امان اور شہریوں کو حفاظت کے مسئلے سے گمراہ کیا جا رہا ہے۔ سندھ رینجرز جلد فیکٹ […]

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی : شہر قائد میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اورنگی ٹاؤن قطر موڑ کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا ساتھی زخمی ہو گیا۔ طارق روڈ پر فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا۔ منگھوپیر کے علاقے میں مکان سے ایک شخص کی تشدد […]

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

کراچی : سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان کامیاب کرنے کے لیے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی اور ان اختیارات کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر بھی غلط ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں […]

بینظیر اور نواز شریف کو شاہ عبداللہ کے کہنے پر آنے دیا تھا، پرویز مشرف

بینظیر اور نواز شریف کو شاہ عبداللہ کے کہنے پر آنے دیا تھا، پرویز مشرف

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو اور نوازشریف کو سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے کہنے پر واپس آنے دیا تھا، انتقامی سیاست کا قائل نہیں ہوں، نواز شریف کیس میں جس کسی کی بھی والدہ نے درخواست کی اسے رہا کردیا۔ […]

کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا کہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا۔ ڈی جی رینجرز کا بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب سندھ حکومت اور رینجرز کے درمیان رینجرز کے خصوصی اختیارات سے متعلق اختلافات […]