counter easy hit

کراچی: مصطفیٰ کمال کے حق میں وال چاکنگ کا سلسلہ شروع

Karachi Mustafa Kama

Karachi Mustafa Kama

سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے بعد کراچی میں ان کے حق میں وال چاکنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
کراچی: (یس اُردو) شہر کی مختلف دیواروں پر مصطفیٰ کمال کے حق میں نعرے لکھ دئیے گئے ہیں۔ کہیں انہیں خوش آمدید کہا جا رہا ہے تو کہیں جئے مصطفیٰ کمال بھائی لکھا ہوا ہے۔ ساتھ ہی نعرے لکھنے والوں نے اپنے نام بھی تحریر کئے ہیں۔