counter easy hit

متحدہ راہنما فیصل سبزواری نے افواہوں کی تر دید کردی

United MQM leader

United MQM leader

قائم خانی جسگاڑی میں کراچی ایئرپورٹ سے ڈیفنس تک آئے وہ گاڑی فیصل سبزواری کی تھی۔
گفتگو کرتے ہو ئے فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ وہ کئی مہینوں سے ایئر پورٹ کی جانب ہی نہیں گئے تو ان گاڑی جانے کا سوال پیدا نہیں ہوتا،میں اس کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔