کراچی: جذبہ خیر سگالی کے تحت 87 بھارتی ماہی گیر رہا
کراچی۔حکومت پاکستان کی جانب سے جذ بہ خیر سگالی کے تحت 87 بھارتی ماہی گیروں کو کراچی سے رہا کر دیا گیا ۔رہائی پانے والے ماہی گیروں کو واہگہ کے راستے بھارت بھیجا جائیگا ۔ لانڈھی جیل سے 87بھارتی ماہی گیروں کو جذ بہ خیر سگالی کے تحت رہا کیا گیا ہے۔جیل سپرنٹنڈنٹ راجہ ممتاز کے […]








