کراچی میں 70 فیصد جرائم کم ہوگئے، اے آئی جی مشتاق مہر
کراچی……ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہرنے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم میں70فیصدکمی ہوئی ہے،جرائم میں مزیدکمی کےلیےٹیکنالوجی کااستعمال بڑھارہےہیں۔ کراچی میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہرنے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں میں جرائم روکنے کےلیےجلدنئی گاڑیاںپولیس کو دی جائیں گی۔ایڈیشنل آئی جی کا مزید کہنا تھا کہ سی سی ٹی […]








