counter easy hit

11 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی :سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 11 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی :سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 11 سالہ بچہ جاں بحق

بچے نے چہرے پر ماسک لگا رکھا تھا ، سکیورٹٰی گارڈ نے خوفزدہ ہو کر فائرنگ کر دی ، گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا گیا کراچی (یس اُردو) کراچی میں گیارہ سالہ بچے کی شرارت موت کا پیغام بن گئی ، حواس باختہ سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ نے ایک ماں کی گود اجاڑ […]